05/11/2025
Joining strat
last date 8.11.2025
Ist List issue.
check online,
your admission portal
(pmf Lahore admission portal)
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Govt School of Allied Health Sciences Bahawalpur, College & University, Bahawalpur.
05/11/2025
Joining strat
last date 8.11.2025
Ist List issue.
check online,
your admission portal
(pmf Lahore admission portal)
05/11/2025
First Merit List 2025-2027
12/02/2025
سیشن2024- 2022 اور سیشن 2023 -2025 کے سالانہ امتحانات کی فیس مبلغ 4 ہزار روپے سات مارچ 2025 تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔
امتحانات کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
فیس کا چالان سکول سے خود ا کر حاصل کریں۔
تمام تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں غور سے پڑھیں۔
09/01/2025
بہاولپور (پریس ریلیز ) ڈاکٹر محمد ایوب خان کو سکول آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے پرنسپل مقرر کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر ایوب خان ایک مخلص، ملنسار، فرض شناس اور ایماندار شخصیت کے مالک ہیں اور صوم و صلوٰۃ کے پابند ہیں۔ حکومت پنجاب کی جانب سے انہیں سکول آف الائیڈ سائنسز کا پرنسپل مقرر کرنا ایک بہترین اقدام ہے جسے بھرپور پذیرائی ملی ہے۔ ہم حکومت پنجاب اور محکمہ صحت کے اس فیصلے کا دل کی گہرائیوں سے خیر مقدم کرتے ہیں۔ معروف سماجی رہنما اور آل پاکستان پیرا میڈیکل سٹاف کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر فقیر محمد چودھری نے ڈاکٹر محمد ایوب خان کو پرنسپل کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ایوب خان کی تقرری سے ادارہ مزید ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ ڈاکٹر فقیر محمد چودھری کی قیادت میں ایک وفد نے پرنسپل سے ملاقات کی اور انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ وفد میں سید عامر حسین، محمد عرفان خان ترین، محمد ساجد، محمد زاہد اور ہمایوں شہزاد شامل تھے۔ ڈاکٹر محمد ایوب خان نے وفد کا پرتپاک استقبال کیا اور ان کے محبت بھرے جذبات پر شکریہ ادا کیا۔ ڈاکٹر فقیر محمد چودھری نے اس موقع پر کہا کہ سکول آف الائیڈ سائنسز میں عرصہ دراز سے پرنسپل کی آسامی خالی تھی اور ڈاکٹر ایوب خان کی سابقہ خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں یہ اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ڈاکٹر ایوب خان کے دور میں ادارے میں طلباء و طالبات کی فلاح و بہبود کے لیے اہم اقدامات اٹھائے جائیں گے اور ادارہ ترقی کی نئی منازل طے کرے گا۔
ڈاکٹر محمد ایوب خان نے بھی اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو بخوبی نبھائیں گے اور ادارے کی ترقی و خوشحالی کے لیے بھرپور کوششیں کریں گے۔
04/01/2025
Welcome to
Dr. Muhammad Ayub Khan(APMO)
as Principal School of Allied Health
Sciences Bahawalpur,
on 02.01.2025
21/09/2024
21/09/2024
پبلک ہیلتھ ٹیکنالوجی سیشن 2024 ـ2022 کے اختتام پر طلبہ و طالبات کو تعلیمی سرٹیفکیٹ دینے کی پروقار تقریب اج منعقد ہوئی جس کی کچھ یادگار تصویریں جھلکیاں
اپ سب کے لیے
21/09/2024
لیبا ٹری ٹیکنالوجی سیشن 22 -24 کے اختتام پر سٹوڈنٹ کو سرٹیفکیٹ دینے کی تقریب منعقد کی گئی.
24/08/2024
جنہوں نے سیشن 2024 - 2026 پنجاب میڈیکل فیکلٹی PMF میں ایڈمشن میرٹ لسٹ کے لیے apply کیا تھا وہ listing کے لئے تیار رہیں
Admissions 2022-2024 schedule
28/07/2024
نوٹس داخلہ برائے دو سالہ ڈپلومہ کورسز سیشن 2024 2026 کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں فوری طور پر ان لائن اپلوڈ کریں۔اپلائی کرنے کی اخری تاریخ 15 اگست 2024 ہے 500 روپیہ فیس بھی ادا کرنی ہوگی
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |