21/12/2024
یہ آج کے ڈان ایڈٹیوریل کا پہلا ٹاپک ہے جس کا عنوان ہے : عجیب دعویٰ
اگرچہ پاکستان ـ یو اس تعلقات شاذونادر ہی مخلص رہے ہیں۔ ایک امریکی افسر کی طرف سے ایک سنسنی خیز دعوے نے اور یو ایس پابندیاں جس کا نشانہ پاکستان کے سرکاری اور نجی ادارے ہوئے نے تعلق کے مستقبل کے متعلق کئی سوالات اٹھائے ہیں۔ کارنیگی اینڈو منٹ برائے عالمی امن میں گفتگو کرتے ہوئے یوایس ڈپٹی قومی سیکیوریٹی مشیر، جان فائنر نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کی بیلاسٹک میزائل ٹیکنالوجی اقوام متحدہ کو ایک اُبھرتا ہوا خطرہ پیدا کرتی ہے کہ ایک دن پاکستان کے میزائل امریکہ میں اہداف پر حملہ کرسکتے ہیں۔ یو ایس کا نیشنل ڈویلپمنٹ کمپلیکس جو کہ ملک کے میزائل پروگرام کا ذمہ دار ہے پر بھی اور تین کراچی کی کمپنیوں پر بھی پابندی لگانے کے بعد متنازع تبصرہ سامنے آیا۔ دفتر خارجہ نے پابندیوں کو امتیازی کی اصطلاح دی اور کہا کہ ایسے فیصلوں کے خطرناک مضمرات ہوتے ہیں۔
مزید پڑھنے کے لیے یوٹیوب چینل پر ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
آپ کا میزبان
محمد عابد عثمان