JMC The official page of Jillani Math Club & Science Academy Bahawalpur.

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ *اَللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَ...
27/05/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ

*اَللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ۔ اَللّٰهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا، وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ كَثِيرًا، وَسُبْحَانَ اللّٰهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا۔*

ان گنت دعاؤں نيک تمناؤں اورپرخلوص جذبوں كيساتھ آپ کو اور آپ کے پیاروں کو بہت بہت
"عیـــــد الاضحیٰ مبارکـــــ"
الله آپ كو ڈهيروں خوشياں
نصيب كرے۔ اور ہر ہر قسم کے تمام آفات سے محفوظ رکھے۔ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

Admissions are now open at Jillani Math Club and Science Academy Bahawalpur. Free Registrations are available for all Pr...
21/05/2026

Admissions are now open at Jillani Math Club and Science Academy Bahawalpur. Free Registrations are available for all Programs. Join us to unlock your potential with expert instructors and comprehensive courses designed to help you achieve academic Excellence. Enroll today and seize the opportunity to reach new Heights in your educational journey.




10/05/2026
*The Earth does not belong to us; We belong to the Earth.*
22/04/2026

*The Earth does not belong to us; We belong to the Earth.*

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* میری طرف سے آپکو اور آپ کی فیملی کو دلی 💓عید الفطر مبارک💓 دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو ای...
21/03/2026

*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
میری طرف سے آپکو اور آپ کی فیملی کو دلی 💓عید الفطر مبارک💓 دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو ایسی ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائے اور آپ کو ہمیشہ شاد اور آبادرکھے آمین
اپنی دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھئے گا۔
*محمد توقیر جیلانی*

السلام علیکم ورحمتہ اللہان گنت درود و سلام بحضور سرور کونین ﷺآج جمعتہ المبارک ہے لہذا درود شریف کثرت سے پڑیں أَعُوذُ بِا...
13/03/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
ان گنت درود و سلام
بحضور سرور کونین ﷺ
آج جمعتہ المبارک ہے لہذا درود شریف کثرت سے پڑیں

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
*ۚٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَ*۝

الصلوة والسلام عليك يا سيدى يارسول الله ﷺ وعلیٰ آلکــــ واصحابکـــ ياسیدی یا حبیب اللہ ﷺ

*اللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّم*

جمعہ کے دن کی دعاء
یا الله سبحان وتعالی ھم سب کو آج کے دن دورود شریف پڑھنے کی سعادت عطاء فرما،

یا خالق کائنات ھم بھت گناہگار ھیں ھمارے تمام دانستہ و نادانستہ صغیرہ و کبیرہ گناھوں کو معاف فرما اور خاص طور سے ان گناھوں کو معاف فرما جو ھماری اس دعاء میں رکاوٹ ھیں، یا کریم رب اس ملک خداداد پاکستان کی حفاظت فرما اور اس کے دشمنوں کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دے، یا غفور ورحیم ھماری تمام نیک خواہشات، آرزوئیں اور مرادیں پوری فرما، یا خدائے واحد جو اکیلے ھیں انہیں اپنے کفو کا جوڑ عطاء فرما اور جو اولاد سے محروم ھیں انہیں نیک صالح اولاد عطاء فرما، یا اللہ کریم ھماری دعائوں کو عافیت کے ساتھ قبول و منظور فرما، یا رب عظیم تمام صغیرہ و کبیرہ دانستہ و نادانستہ گناھوں خطائوں خرابیوں لعرزشوں اور بدنیتوں وغیرہ کو معاف فرما اور آئندہ سے ھمیں ان سے محفوظ رکھ، یا شفاء عطاء کرنے والے رب ذوالجلال والاکرام ھم میں سے جو مختلف *بیماریوں* میں مبتلا ھیں، انہیں ان سے *شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ* عطاء فرما، آمین ثمہ آمین یارب العالمین

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

الصلوة والسلام عليك يا سيدى يارسول الله ﷺ وعلیٰ آلکــــ واصحابکـــ ياسیدی یا حبیب اللہ ﷺ

*اللّھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وَ بَارِکْ وَسَلِّم*

آمین ثمہ آمین یا رب العلمین محتاج دعاء محمد توقیر جیلانی

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ،كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ،إ...
06/03/2026

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ،
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ،
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ،
كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ،
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.

Address

Street No 02, Near Al-Rehman Masjid, Green Town Chowk
Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 14:00 - 21:00
Tuesday 14:00 - 21:00
Wednesday 14:00 - 21:00
Thursday 14:00 - 21:00
Friday 14:00 - 21:00
Saturday 14:00 - 21:00

Telephone

+923004606222

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JMC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to JMC:

Shortcuts

Share

Category