urdu knowledge lovers

urdu knowledge lovers urdu subject Knowledge based for competitive exam and knowledge

28/05/2025

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

21/05/2025

پی پی ایس سی کی طرز پہ اردو لیکچرار ٹیسٹ

1- آب ارغوانی " سے کیا مراد ہے؟

سرخ پانی یعنی شراب

-2- قیاس کن نگلستان من بهارمرا

اس فارسی محاورہ سے کیا مراد ہے؟

موجودہ حالت سے آئندہ حالت کا اندازہ ہوتا ہے۔

-3- قیامت کا دامن" سے کیا مراد ہے؟

نہایت وسیع

-4- معنی پرور" سے کیا مراد ہے؟

مابر انشا پرداز

5- نمده بندھ جانا" سے کیا مراد ہے؟

دیوالیہ ہو جانا

6- نمیقہ سے کیا مراد ہے؟

خط نوشتہ تحریر

7- نوبت بنوبت" سے کیا مراد ہے؟

باری باری

نوش بے نیش حاصل نمی شود

اس فارسی محاورہ سے کیا مراد ہے؟

کوئی اچھی چیز بغیر محنت نہیں ملتی۔

و یہ گو اور یہی میدان

سے کیا مراد ہے؟

آپنے ابھی مقابلہ ہوجائے۔

10 - " رتق وفتق " سے کیا مراد ہے؟

باندھنا اور کھولنا

11 دن صاف گزر جانا سے کیا مراد ہے؟

کھانے کو کہچھ نہ ملنا

12- تبسم مینا سے کیا مراد ہے؟

صراحی سے شراب نکلنے کی آواز

13- تادیب سے کیا مراد ہے؟

علم زبان سیکھنا

-14- پتھر پانی ہونا سے کیا مراد ہے؟

ظالم کو ترس آنا

15 - بیڑی پڑنا " سے کیا مراد ہے؟

شادی ہونا

16 - کلیات ولی کو کس نے مرتب کیا؟

احسن مارہروی نے

مزید اردو ادب کی اہم معلومات کے لیے
page follow kren

20/05/2025

معلومات اردو

1- ناخدائے اردو کسے کہا جاتا ہے؟

مولانا صلاح الدین کو

2 - رسالہ ادبی دنیا کس نے جاری کیا تھا؟

تاجور نجیب آبادی نے

7
3- مردم دیده کس کا تذکرہ ہے؟

حاکم لاہوری کا

4- مصحفی نے کس کو مرد کم عقل کہا ہے ؟

سودا کو

5- دلی کی آخری شمع کس کا تحریر کردہ ڈرامہ ہے؟

فرحت اللہ بیگ کا

6- " واسوخت کس کا شعری مجموعہ ہے؟

راشد مفتی کا۔

(منقول)

میرا سکول ،میری شان
20/05/2025

میرا سکول ،میری شان

17/05/2025

معلومات اردو ادب

1۔ناخدائے اردو کسے کہا جاتا ہے؟

مولانا صلاح الدین کو

2 - رسالہ ادبی دنیا کس نے جاری کیا تھا؟

تاجور نجیب آبادی نے

3- مردم دیده کس کا تذکرہ ہے؟

حاکم لاہوری کا

4- مصحفی نے کس کو مرد کم عقل کہا ہے ؟

سودا کو

5- دلی کی آخری شمع کس کا تحریر کردہ ڈرامہ ہے؟

فرحت اللہ بیگ کا

6- " واسوخت کس کا شعری مجموعہ ہے؟

راشد مفتی کا۔

(منقول)

16/05/2025

urdu knowledge lovers Urdu knowledge lovers

English to urdu

Independent claus ۔ آزادکلاز

Scenes which reminded him of his childhood time.

Subordinate clause ماتحت کلاز

Parts of Speech :اجزائے کلام

1. Noun اسم

2. Pronoun اسم ضمیر

3. Verb فعل

4 Adverb متعلق فعل

5. Preposition حرف جار

6.Conjunction حرف عطف

7. Interjection حرف ند او فجائیہ

8. Adjective اسم صفت

9. Article حرف، تنگیر و خصوصیت

Noun is the name of person place or, a thing such as Adnan, Saleem, Kohat and knife etc.

اسم: کسی بھی شخص، جگہ یا کسی چیز کے نام کو اسم کہتے ہیں۔ انگریزی میں اسم کو Noun کہتے ہیں۔ جیسے ارشد ، لاہور، کرسی، وغیرہ۔ مندرجہ ذیل جملوں میں اسم کی پہچان:

1. This is a horseیہ ایک گھوڑا ہے۔

2. This is a flower یہ ایک پھول ہے۔

3. That is a sun یہ ایک سورج ہے۔

4. That is a chairوہ ایک کرسی ہے۔

5. This is a star وہ ایک ستارہ ہے۔

مندرجہ ذیل فقروں میں Horse, flower, sun, chair star, وغیر ہ اسم ہے۔

16/05/2025


urdu knowledge lovers
English to urdu

Independent clause آزادکلاز
Scenes which ch reminded him of his childhood time.

Subordinate clause ماتحت کلاز

Parts of Speech :اجزائے کلام

1. Noun ۔ اسم

2. Pronoun ۔ اسم ضمیر

3. Verb فعل

4. Adverb متعلق فعل

5. Preposition حرف جار

6.Conjunction حرف عطف

7. Interjection حرف ند او فجائیہ

8. Adjective اسم صفت

9. Article حرف، تنگیر و خصوصیت

Noun is the name of person place or, a thing such as Adnan, Saleem, Kohat and knife etc.

اسم: کسی بھی شخص، جگہ یا کسی چیز کے نام کو اسم کہتے ہیں۔ انگریزی میں اسم کو Noun کہتے ہیں۔ جیسے ارشد ، لاہور، کرسی، وغیرہ۔ مندرجہ ذیل جملوں میں اسم کی پہچان:

1. This is a horse یہ ایک گھوڑا ہے۔

2. This is a flower یہ ایک پھول ہے۔

3. That is a sun یہ ایک سورج ہے۔

4. That is a chairوہ ایک کرسی ہے۔

5. This is a star وہ ایک ستارہ ہے۔

مندرجہ ذیل فقروں میں Horse, flower, sun, chair star, وغیر ہ اسم ہے۔

Address

Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when urdu knowledge lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share