✨_Highlights of Result Day_✨
محترم والدین!
`آپ کی قیمتی مصروفیات` کے باوجود پی ٹی ایم میں شرکت، اپنے بچوں کے رزلٹ اور اسکل بلڈرز وصول کرنے کے لیے وقت نکالنے پر ہم `دل کی گہرائیوں سے آپ کے شکر گزار ہیں۔`
`آپ کی حوصلہ افزائی، دلچسپی اور مسلسل تعاون` ہمارے طلبہ کی تعلیمی ترقی اور کردار سازی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ `والدین اور اساتذہ` کا یہ باہمی اشتراک بچوں کے روشن مستقبل کی مضبوط بنیاد ہے۔
✨ `ہم امید کرتے ہیں` کہ آپ آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ اپنے بچوں کی تعلیمی سرگرمیوں میں ہمارا ساتھ دیتے رہیں گے۔
شکریہ🌷
The Nexus Education System Boys Campus Junior
Our aim is to make everyone capable, competent and Courageous.
07/06/2026
اسلامی فوجوں نے عثمانی دور میں ہی سندھ مکران ، طبرستان اور کابل سمیت متعدد ایشیائی ممالک فتح کئے ۔ آپ کے دور خلافت میں ہی اسلامی حکومت سندھ اور کابل سے لیکر یورپ کی سرحد تک پہنچی۔ حضرت عثمان غنی کے دور خلافت میں مملکت اسلامیہ کی حدود بہت وسیع ہو گئی تھیں ۔۔۔۔ انتظامی اور رفاعی شعبوں کا اجراء، ہر علا۔ ہوگئی تھیں۔۔۔۔ علاقے میں ستے انصاف کی عدالتوں کا قیام بھی آپ کا منفرد کارنامہ ہے۔ حضرت عثمان غنی تمام صوبوں کے گورنر ، قاضی اور ارکان دولت کی چھان پھٹک کر کے نہایت زیرک اور محنتی حاکم مقرر کرتے۔
35 ھ ذیقعدہ کے پہلے عشرہ میں باغیوں نے آپ کے گھر کا محاصرہ کیا، باغیوں کی شورش میں حضرت عثمان غنی نے صبر و استقامت کا دامن نہیں چھوڑا، محاصرے کے دوران چالیس روز تک آپ کا کھانا اور پانی باغیوں نے بند کر دیا اور 18 ذو الحجہ کو چالیس روز سے بھوکے پیاسے 82 سالہ مظلوم مدینہ خلیفہ سوم حضرت عثمان غنی کو جمعتہ المبارک کے روز ، قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے روزہ کی حالت میں انتہائی بے دردی سے شہید کر دیا گیا۔ حضرت عثمان غنی نے 12 دن کم 12 سال تک 44 لاکھ مربع میل کے وسیع و عریض خطے پر اسلامی سے پر اسلامی سلطنت قائم کرنے اور نظام خلافت کو چلانے کے بعد جام شہادت نوش کیا۔
28/05/2026
🇵🇰 یومِ تکبیر — 28 مئی 🇵🇰
`ایٹمی شخصیت محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان رحمہ اللہ`
👈 28 مئی کا دن تاریخِ پاکستان کا وہ سنہرا باب ہے جسے رہتی دنیا تک عزت، وقار اور سربلندی کی علامت کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ یہی وہ عظیم دن ہے جب پاکستان نے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ایٹمی قوت بن کر عالمِ اسلام کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنادیا۔
👈اس عظیم کامیابی کے پس منظر میں ایک ایسا مردِ مجاہد کھڑا تھا جس نے اپنی ذہانت، اخلاص، محنت اور حب الوطنی سے پاکستان کو دنیا کی ایٹمی طاقتوں کی صف میں لاکھڑا کیا۔ وہ عظیم شخصیت محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان رحمہ اللہ کی تھی۔
👈ڈاکٹر عبدالقدیر خان رحمہ اللہ نے اپنی صلاحیتوں کو ذاتی مفادات کے بجائے ملتِ اسلامیہ اور وطنِ عزیز کے تحفظ کے لیے وقف کردیا۔ ان کی شبانہ روز محنت، بے مثال قربانیوں اور جذبۂ ایمانی نے پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ شکست بنادیا۔
👈آج اگر دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے سے پہلے ہزار بار سوچتا ہے تو اس میں افواجِ پاکستان کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر عبدالقدیر خان رحمہ اللہ کی عظیم خدمات بھی شامل ہیں۔
👈یہ حقیقت ہے کہ قومیں اپنے محسنوں کو کبھی فراموش نہیں کرتیں۔
👈ڈاکٹر عبدالقدیر خان رحمہ اللہ صرف ایک سائنسدان نہیں تھے بلکہ وہ قومی غیرت، اسلامی حمیت اور خودداری کی روشن علامت تھے۔ ان کا نام ہمیشہ تاریخ کے سنہرے اوراق میں زندہ رہے گا۔
👈آج یومِ تکبیر کے موقع پر ہم پوری امتِ مسلمہ بالخصوص اہلِ پاکستان سے اپیل کرتے ہیں کہ محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان رحمہ اللہ کے لیے دعائے مغفرت کریں، ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کریں اور ایصالِ ثواب کا اہتمام کریں۔
👈اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین
✊نعرہ تکبیر!
اللہ اکبر
🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
27/05/2026
🎉 `بڑی عید، بڑی دعائیں، بڑی خوشیاں` — *آپ سب کے نام* 🌸
🤲🤍 *دی نیکسس ایجوکیشن سسٹم* کی جانب سے اپنے تمام پیارے طلباء، اور قابلِ احترام والدین کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد
💖 `قربانی` صرف جانور کی نہیں، دل کی نرمی، اخلاص، صبر اور ایمان کی بھی ہوتی ہے۔
🌙🕋 `یہ مبارک دن` ہمیں محبت، ایثار، بھائی چارے اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے اپنی خواہشات قربان کرنے کا درس دیتا ہے
🌸 `دعا ہے کہ` یہ بڑی عید آپ کی زندگی میں بے شمار خوشیاں، سکون، کامیابیاں اور رحمتیں لے کر آئے۔
آپ کے گھر ہمیشہ ہنسی، محبت اور برکتوں سے آباد رہیں ✨
🤲💫🤍 *اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی، ہر دعا اور ہر نیک نیت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو آسانیوں، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے*
🐐 `عید قربان مبارک` 🌙
26/05/2026
🕋🤍 `حج مبارک`
🤲✨ *لبیک اللہم لبیک*
✨ `نیکسس ایجوکیشن سسٹم کی جانب سے` ✨
🕋💫 کیا ہی عظیم سعادت ہے وہ سفر جس میں انسان اپنے رب کے گھر کی طرف بلایا جاتا ہے
🤍ہر قدم میں محبت، ہر سانس میں عبادت اور ہر آنسو میں عاجزی جھلکتی ہے
🤲✨ یہ وہ لمحے ہیں جہاں دل دنیا سے نہیں بلکہ صرف ربِ کعبہ سے جڑ جاتا ہے
💞 “لبیک” کی صدا جب بلند ہوتی ہے تو روح بھی سجدہ ریز ہو جاتی ہے
🤍🕋✨ اللہ تعالیٰ تمام حجاج کرام کا حج قبول فرمائے، ان کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ہمیں بھی یہ مقدس سفر نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
24/05/2026
15/05/2026
The renowned educationist of Bahawalpur Mr Imran initiated a unique program with the name of *discover the school with Imran* to introduce different schools of Bahawalpur to the public and to bring out the inside activities of the schools which often remain unseen by the society.
Mr Imran along with his team visited the Nexus Education System girls campus (our main campus) .
He spent a whole day in school, visited almost every area of the premises, talked to the children and the Teachers freely. None of these meetings for pre-planned ,everyone expressed their point of view freely.
We are thankful to *Allah subhana wa Taallah* and after Him all of our school community (students parents and teachers) for their trust in the system *we request all of our respectable parents and children to watch every video of this visit* for better understanding of our system and to see the inside of the school activities.
Regards
The Nexus Education System
https://www.facebook.com/share/p/18WLAsoqPM/
Nexus School Tour: Inside Pakistan's Most Innovative Educational Institution Welcome to Discover Schools with Imran!In this video, we take you on a complete tour of The Nexus Education System Bahawalpur, where we explore the classroom...
10/05/2026
رب نے جہاں میں ماں کو یہ عظمت کمال دی ۔
اس کی دعا سے آئی مصیبت بھی ٹال دی ۔
قرآن میں ماں کے پیار کی اس نے مثال دی ۔
جنت اٹھا کے ماں کے قدموں میں ڈال دی۔
🌸 The Nexus Education System salutes all the loving, caring, and devoted mothers for their untiring efforts in nurturing, guiding, and raising their children with endless love and sacrifices.
A mother’s prayers, care, and dedication shape the future of generations. ❤️
May Allah bless all mothers with happiness, health, and endless joy. 🤲🌷
01/05/2026
“کیوں طعنہ زن ہیں آپ میری سست رفتار پر،
میں جن پہ چل رہا ہوں، وہ پتھر بھی تو دیکھیے۔” ✨
👩🏫👨⚕️👷♂️👨💼🚚 `On this Labour Day,` *The Nexus Education System* proudly salutes the dedication, resilience, and hard work of all professionals —
💪🌍 `Every journey,` no matter how slow, carries the strength of persistence
Your efforts, seen and unseen, shape a better tomorrow
🙌🌟 `We honor` your commitment۔
20/04/2026
🌙Muslim Culture Week 2026🌙
📅 Thursday, 16th April 2026
✨ `آج کا موضوع: ہر اچھی بات، نیکی کا حکم دینا اور نماز کی طرف قدم بڑھانا بھی صدقہ ہے` ✨
📖*تصور کی وضاحت*
اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جہاں صرف مالی صدقہ ہی نہیں بلکہ ہمارے الفاظ، اعمال اور نیتیں بھی صدقہ بن جاتی ہیں۔ اچھی بات کہنا، دوسروں کو نیکی کی طرف بلانا، برائی سے روکنا اور نماز کے لیے اٹھنے والا ہر قدم—یہ سب اعمال اللہ کے نزدیک صدقہ شمار ہوتے ہیں۔
🌟 `احادیث کی روشنی میں:`
🔹 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "ہر اچھی بات صدقہ ہے۔" (صحیح بخاری)
🔹 آپ ﷺ نے فرمایا: "تم میں سے جو کوئی برائی دیکھے تو اسے ہاتھ سے روکے، اگر یہ ممکن نہ ہو تو زبان سے، اور اگر یہ بھی ممکن نہ ہو تو دل میں برا جانے…" (صحیح مسلم)
🔹 آپ ﷺ نے فرمایا: "نماز کی طرف اٹھنے والا ہر قدم ایک درجہ بلند کرتا ہے اور ایک گناہ مٹا دیتا ہے۔" (صحیح بخاری، صحیح مسلم)
🎯 `طلبہ کے لیے عملی طریقے:`
• 💬 ہمیشہ اچھی اور نرم بات کریں
• 📖 دوستوں کو نیکی کی طرف پیار سے دعوت دیں
• 🚫 غلط کام دیکھ کر نرمی سے روکنے کی کوشش کریں
• 🕌 نماز کی پابندی کریں اور خوشی سے نماز کی طرف جائیں
• 🤲 دوسروں کو بھی نماز کی ترغیب دیں
• اپنے عمل سے دوسروں کے لیے مثال بنیں
💫 یاد رکھیں:
ہماری زبان، ہمارے قدم اور ہمارا رویہ — سب اللہ کے ہاں قیمتی ہیں۔ ہر لمحہ ہمیں نیکی کمانے کا موقع دیتا ہے۔
🤲 `اللہ تعالیٰ ہمیں اچھی بات کہنے، نیکی پھیلانے اور نماز کی پابندی کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور ہمارے ہر قدم کو ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بنا دیں۔ آمین۔`
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Johar Town Road Near Disposal Akbar Colony Bahawalpur
Bahawalpur
63100
Opening Hours
| Monday | 08:25 - 14:15 |
| Tuesday | 08:25 - 14:15 |
| Wednesday | 08:25 - 14:15 |
| Thursday | 08:25 - 14:15 |
| Friday | 08:25 - 12:30 |
| Saturday | 08:00 - 13:00 |