21/04/2026
آج گورنمنٹ ہائی اسکول ڈیرہ بکھا میں صفائی مہم کے حوالے سے آگاہی دی گئی، جس میں طلبہ کو صفائی کی اہمیت، ماحول کو صاف رکھنے اور اپنی ذمہ داری ادا کرنے کے بارے میں بتایا گیا۔ اس مہم کا مقصد طلبہ میں صفائی کا شعور پیدا کرنا اور ایک صحت مند معاشرہ تشکیل دینا ہے۔
06/04/2026
16/03/2026