Government Sadiq Egerton Graduate College Bahawalpur Pakistan

Government Sadiq Egerton Graduate College Bahawalpur Pakistan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government Sadiq Egerton Graduate College Bahawalpur Pakistan, Education Website, University Chowk, Bahawalpur.

04/12/2025

https://www.facebook.com/share/1D5qeDxDBs/

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ اور ڈی ائی جی ٹریفک ہیڈ پنجاب
وقاص نذیر صاحب کے احکامات/ ویژن کے پیش نظر ڈی پی او بہاولپور جناب حسن اقبال صاحب کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر بہاولپور جناب محمد طارق صاحب کی زیرقیادت,
سکولز ، کالجز ، اکیڈمیز کے بچوں
میں انسانی زندگی کے تحفظ کے لئے اور ٹریفک شعور اجاگر کرنے کے لیے DTO صاحب بہاولپوراور
پرنسپل ڈاکٹر عمران ارشد نے ادارے میں پروگرام تشکیل کروایا اور خود بھی شرکت کی جس میں ٹریفک قوانین کے حوالے سے بریف کیا گیا اور پمفلٹ تقسیم کیے گئے جبکہ
مہمان خصوصی
جناب DPO صاحب بہاولپور
نے پروگرام میں شریک شرکاء کو تفصیلاً لیکچر دیا اور ان کے سوالات کے جوابات دیے ۔
جس کا مقصد
عوام الناس میں ٹریفک شعورکی بیداری کےسلسلہ میں بغیرہیلمٹ کے موٹر سائیکل چلانا ، بغیر لائسنس گاڑی چلانا ، اوور لوڈنگ کرنا، رانگ پارکنگ ،
ون ویلنگ ، ون وےکی خلاف ورزی ،
18 سال سے کم عمر ڈرائیوران اور ان کے نقصانات اور دیگر ٹریفک قوانین کے حوالے سے عوام الناس کو آگاہی فراہم کی گئی.

Rana Sikandar Hayat
Higher Education Department-HED Punjab
DPI Colleges, Punjab, Lahore
HED South Punjab
Government Sadiq Egerton Graduate College Bahawalpur Pakistan
SE College BWP

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Telephone

Address


University Chowk
Bahawalpur
63100