24/12/2022
Invitation cards were Dispatched for Respected Teacher's (Post Event Preparations)
This is Alumi Page (Ex Students) of FG School Trust Colony, Bahawalpur
24/12/2022
Invitation cards were Dispatched for Respected Teacher's (Post Event Preparations)
23/12/2022
یہ رجسٹریشن فارم الومنی رجسٹریشن کےلیے ہے۔ شکریہ
AMOFS Please click the link to complete this form.
24, دسمبر ،2022 کا ایونٹ zoom پر بھی موجود ہو گا۔ انشاللہ میٹنگ 11 بجے کے بعد شروع ہو جائے گی۔ شکریہ
اسلام علیکم!
آج الومنی ری یونین ایونٹ کا دن 24، دسمبر 2022 ہے. جو دوست اپنی شمولیت کی رجسٹریشن نہیں کروا سکے۔ صبح 11 بجے تک سکول آکر گیٹ پر موجود کاؤنٹر پر اپنے کوائف اور رجسٹریشن فیس دےکر شمولیت کر سکتے ہیں۔
شکریہ
23/12/2022
Welcome, before 24 December 2022, our seniors 😊
23/12/2022
Invitation cards for our respected teachers. For 24, ALUMNI (Get Together) 24 December, 2022 event 👍😊
Sir Qaiser received invitation card and welcoming Alumni.
Sir Yaseen sb, on 23rd December 2022. Welcoming our students 😊
Welcome, day before event 23, December, 2022. Participants have started to arrive 😊👍
13/12/2022
https://form.jotform.com/223205085887057
السلام علیکم تمام حضرات یہ فارم پر کرکے کے 24, دسمبر 2022 کے منعقد ہ پروگرام میں شمولیت کنفرم کریں-آپ سے گزارش ہے کہ اپنے تمام ان دوستوں کو یہ لنک بھیجیں جو اس پیج پر نہیں ہیں- یاد رکھیں کہ پروگرام میں شمولیت کرنے کےلئے اس آن لائن فارم میں ڈیٹا دینا اہم ہے تاکہ کنفرم شمولیت کرنے والے لوگوں کےلئے مناسب انتظامات کیا جا سکے اور بدمزگی نہ ہو-
مزید معلومات کےلئے درج ذیل نمبروں پر کال یا وٹس ایپ رابطہ کر سکتے ہیں۔
عظمت اللہ 03055529880
محمود اقبال 03015918962
AMOFS Please click the link to complete this form.
05/12/2022
سر شاھد جاوید صاحب ، بردباری اور معاملہ فہمی میں یکتا۔ سپاٹ چہرہ لیکن نرم دل دھیمہ مزاج۔ ہمیشہ طلباء کو ایک شفیق ساے کا احساس دیا۔ انکے طالب علم کمنٹ کریں 👏👏
| Monday | 09:00 - 13:00 |
| Tuesday | 09:00 - 13:00 |
| Wednesday | 09:00 - 13:00 |
| Thursday | 07:00 - 13:00 |
| Friday | 07:00 - 11:30 |