05/07/2021
Al-Ahmad Science Club Bahawalpur
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Ahmad Science Club Bahawalpur, Education Website, Bahawalpur.
05/07/2021
15/01/2019
14جنوری
ارفع کریم فیصل آباد کے ایک نزدیکی گائوں رام دیوالی میں 2 فروری 1995 کو پیدا ہوئیں ۔والدامجد عبدالکریم رندھاوا ایک آرمی آفیسر ہیں ۔ارفع کریم صرف تین سال کی عمر میں سکول میں جانے لگی ۔نو برس کی عمر میں 2004 میں مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کا امتحان پاس کر کے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ایک تہلکہ مچا دیا۔ ،ارفع کریم رندھاوا نے دنیا کی کم عمر ترین مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل ہونے کا اعزازحاصل کیا ۔ اس سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن ہوا ۔اس سے دنیا میں یہ پیغام گیا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے ۔مائیکرو سافٹ نے بار سلونا میں منعقدہ سن 2006 کی تکنیکی ڈیولپرز کانفرنس میں پاکستان میں سے صرف ارفع کریم کو مد عو کیا گیا تھا ۔پوری دنیا سے پانچ ہزار سے زیادہ مندوبین میں سے پاکستان کا روشن چہرہ صرف ارفع کریم تھی ۔یہ پاکستان کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز تھا۔ملک و قوم کا فخر تھی ،پاکستان کی بیٹی ،پرسراریت کے پردوں میں چھپی ہوئی پری پرسرار طور پر 14جنوری2012کو اس دنیا سے کوچ کر گئی ۔اس نے سولہ سال کی عمر میں وہ سب حاصل کر لیا جو کرنا تھا ۔پوری دنیا میں اپنا سکہ منوایا ۔اور پوری دنیا کے سامنے ملک و قوم کا خوب نام روشن کیا ،پاکستان اور اہل پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا.
Like 🔸Tag🔸 Share with others
05/12/2018
Fast Revision & Test Schedule( Class 9th & 10th)....
10/11/2018
Celebrate Iqbal day... class 9th & 10th
Green Town Chowk Near Sulangi Super Store,Bahawalpur
10/08/2018
Al-Ahmad Science Club
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bahawalpur