Furqan idrees

Furqan idrees This is Furqan Idrees official channel. Inshallah, there will be a discussion on topics like education, training and self-purification and divine knowledge.

قرآن سے بڑھ کر کوئی کتاب نہیں۔
19/06/2024

قرآن سے بڑھ کر کوئی کتاب نہیں۔

19/06/2024

علماء کا مدارس کی خدمت کرنا ملک و قوم کی خدمت ہے

17/06/2024
16/06/2024

نبی کریم ﷺ کی تعلیمات سے ہمیں جانوروں سے پیار کرنا بھی ملتا ہے۔

Do you use them?
16/06/2024

Do you use them?

16/02/2024

اے اللّٰه۔۔۔۔۔۔! ہمارے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما۔۔۔!

15/02/2024

"جو راحت و سکون حاصل کرنا چاہتا ہے، وہ اپنے دل سے مخلوق (دنیا) کو باہر نکال دے؛ تاکہ اُسے سکون ملے!"
امام إبراهيم بن أدهم رحمه الله
(سير السلف الصالحين : 477)

رمضان سے پہلے رمضانُ المبارک کی تیاری کر لیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
14/02/2024

رمضان سے پہلے رمضانُ المبارک کی تیاری کر لیجئے۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

14/02/2024

"سُست لوگ سب سے زیادہ غمگین اور پریشان حال ہوتے ہیں، اُنہیں کوئی فرحت اور خوشی میسر نہیں ہوتی؛
چُست اور محنتی لوگوں کا معاملہ اِس کے برعکس ہے!"
امام ابن القيم رحمه الله
(روضة المحبين : 168)

14/02/2024

اچھا سوچیں اور اچھا بولیں کیوں کے بد گمانی اور بد زبانی دو ایسے
عجیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں._

Address

Province Punjab In
Bahawalpur
59320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Furqan idrees posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share