20/02/2024
*بنیادی تجوید القرآن کورس*
آئیں قرآن مجید کو بہترین انداز میں پڑھنا سیکھیں جو بہنیں قرآن کو تجوید سے سیکھنا چاہتی ہیں وہ اس کورس کو جوائن کریں ہفتے میں پانچ دن کلاس ہوگی،
یہ دو ماہ کورس ہے اس کا آغاز 20 سے ہوگا جس میں آپ کو قاعدہ مکمل کروا کر عم پارہ کی مختصر سورتیں تجوید سے کروائی جائیں گی تاکہ آپ قواعد کو لاگو کرنا سیکھ سکیں اس کورس کی رجسٹریشن فیس 500 ہے جو کورس کے آغاز میں ادا کرنا ہوگی باقی دو ماہ کوئی فیس نہیں ھو گی
*رجسٹریشن کی آخری تاریخ 17 فروری ہے اسکے بعد رجسٹریشن فیس 700 ہوگی*
داخلہ فیس ادا کرنے والی طالبات کو ہی کلاس کے گروپ میں شامل کیا جائے گا
اپنے دوست احباب سے صدقہ جاریہ کے طور پر شیئر کیجیئے جزاک اللہ خیرا کثیرا
===========================