جامعہ دارالعلوم نظاميہ

جامعہ دارالعلوم نظاميہ Jamia Darul -uloom Nizamia-Officialجامعہ دارالعلوم نظامیہ حیدر کالونی بہاولپور،

اے میرے اللہ انا للہ وانا الیہ راجعون ہمارا عظیم سہارا مختارالامہحضرت اقدس مفتی مختارالدین شاہ صاحب اللہ کو پیارے ہو گئے...
29/12/2025

اے میرے اللہ
انا للہ وانا الیہ راجعون
ہمارا عظیم سہارا مختارالامہ
حضرت اقدس مفتی مختارالدین شاہ صاحب اللہ کو پیارے ہو گئے۔

8 جنوری بروز جمعرات انشاءاللہ
29/12/2025

8 جنوری بروز جمعرات انشاءاللہ

8 جنوری بروز جمعرات 11 بجے
28/12/2025

8 جنوری بروز جمعرات 11 بجے

📢 خوشخبری! خوشخبری! خوشخبری! 📢✨ جامعہ دارالعلوم نظامیہ بہاولپور ✨علمِ دین کے پیاسوں اور طلبا کرام کے لیے ایک سنہری موقع!...
20/12/2025

📢 خوشخبری! خوشخبری! خوشخبری! 📢
✨ جامعہ دارالعلوم نظامیہ بہاولپور ✨
علمِ دین کے پیاسوں اور طلبا کرام کے لیے ایک سنہری موقع!
الحمدللہ، اس سال جامعہ میں فنِ صرف و نحو کی مایہ ناز شخصیت، ولیِ کامل، جامع المعقول والمنقول، شیخ الحدیث حضرت مولانا صادق جمال پوری دامت برکاتہم العالیہ کے زیرِ سایہ 21 روزہ دورہ صرف و نحو منعقد ہو رہا ہے۔
🗓 دورانیہ: 21 دن
📍 مقام: جامعہ دارالعلوم نظامیہ، بہاولپور
اگر آپ اپنی علمی استعداد کو بڑھانے اور استادِ محترم کے فیض سے مالا مال ہونے کے خواہش مند ہیں، تو جامعہ آپ کو خوش آمدید کہتا ہے۔
✅ نوٹ: شرکت کے خواہش مند حضرات جلد از جلد جامعہ سے رابطہ فرمائیں۔
جزاک اللہ خیرا!

20/12/2025
15/09/2025

جامعہ نظامیہ بہاولپور کے زیر اہتمام سلاب متاثرین کے لیے 8 روز سے پکا پکایا کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے الحمدللہ

11/09/2025

*سیلاب زدگان ریلیف اینڈ ریسکیو ٹیم جامعہ نظامیہ بھاولپور*
*استاد محترم مفتی آصف صاحب سے دعائیں لے کر آج دوسرے دن کی روانگی اور کارگزاری*

Address

Haider Colony Chikan Wala Chowk Bahawal Pur
Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 04:30 - 22:00
Tuesday 04:30 - 20:00
Wednesday 04:30 - 20:00
Thursday 04:30 - 12:45
Saturday 04:30 - 20:00

Telephone

+923009688653

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ دارالعلوم نظاميہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to جامعہ دارالعلوم نظاميہ:

Shortcuts

Share

Category