23/12/2025
Quran & Tarbiyah Online Academy
We are offering online Quran classes all over the world 🌎 🌍 🌏
We have been teaching online Quran since 2015.
23/12/2025
08/11/2025
The Prophet muhammadﷺ said:
26/08/2025
🤲
22/06/2025
سارے دن کے بعد جب بستر پر جائیں تو
کم از کم دو چار منٹ اللہ سے ضرور باتیں کیا کریں!
کسی کا شکوہ ، کسی کی شکایت ، کسی #مشکل کے حل کی التجا ، کسی دکھ پہ آنسو ، کسی گناہ پہ ندامت۔۔۔
"میرا دعوی ہے کہ۔۔۔۔ آپ کی #زندگی بدلنے لگے گی"
♥️🙂
03/06/2025
🌙 ذوالحجہ کی 7، 8، 9 اور 10 تاریخیں… دعاؤں کی قیمتی راتیں!
یہ وہ ایام ہیں جب حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنی اولاد کے لیے دعائیں مانگیں…
اور اللہ تعالیٰ نے قبول فرمائیں!
🕋 ان بابرکت دنوں میں:
🤲 اپنی اولاد کے لیے خوب دعا کریں:
✨ ان کے ایمان، صحت، عزت، نصیب، رزق، اور نیک جوڑوں کے لیے
✨ ان کی دنیا و آخرت سنوارنے کے لیے
✨ گناہوں سے بچنے اور نیکی پر چلنے کے لیے
یہ موقع نہ گنوائیں…
ماں باپ کی دعا عرش ہلا دیتی ہے!
📿 "یا اللہ! ہماری اولاد کو نیک، صالح، خوش نصیب اور بابرکت بنا دے… آمین"
ربّنا ہب لنا من أزواجنا وذريّاتنا قرة أعين، واجعلنا للمتقين إماما
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Bahawalpur