Al Akbar Academy

Al Akbar Academy Al Akbar is an academy based in Salahuddin Colony Bahawalpur

میٹرک سائنس و آرٹس کے لیے نہم میں ایک ہی ریاضی کی کتاب پڑھائی جائے گی. ماضی کی طرح سائنس و آرٹس کے لیے الگ الگ کتاب نہیں...
19/07/2025

میٹرک سائنس و آرٹس کے لیے نہم میں ایک ہی ریاضی کی کتاب پڑھائی جائے گی. ماضی کی طرح سائنس و آرٹس کے لیے الگ الگ کتاب نہیں ہوگی

Matric Date sheet
14/02/2025

Matric Date sheet

ہدایات برائے پریکٹیکل. پرانی یا بنی بنائی کاپیاں اب قابل قبول نہ ہوں گی.
26/01/2025

ہدایات برائے پریکٹیکل.

پرانی یا بنی بنائی کاپیاں اب قابل قبول نہ ہوں گی.

یہ خبر میٹرک سالانہ امتحان کے داخلوں کے شیڈول کے متعلق ہے۔ پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک امتحانات 2025 کے لیے داخلہ...
31/10/2024

یہ خبر میٹرک سالانہ امتحان کے داخلوں کے شیڈول کے متعلق ہے۔ پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک امتحانات 2025 کے لیے داخلہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ میٹرک امتحانات کا آغاز 4 مارچ 2025 سے ہوگا۔

پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین نے اعلان کیا ہے کہ میٹرک امتحانات کے لیے داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 2 نومبر 2024 ہے۔ سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 27 نومبر 2024 ہے۔ اس کے بعد، دوگنا فیس کے ساتھ داخلے 28 نومبر سے 11 دسمبر تک کیے جا سکتے ہیں۔ جبکہ تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ جمع کرانے کی آخری تاریخ 24 دسمبر 2024 مقرر کی گئی ہے۔

15/09/2024
Admissions  open
14/07/2024

Admissions open

Admissions open....
19/06/2024

Admissions open....

ایسے طلباء جو ایف ایس سی میڈیکل (بائیولوجی) کرتے ہیں اور بعد میں انجینرنگ کرنے کا ارادہ بن جائے تو   UET لاہور میں کمپیو...
20/04/2024

ایسے طلباء جو ایف ایس سی میڈیکل (بائیولوجی) کرتے ہیں اور بعد میں انجینرنگ کرنے کا ارادہ بن جائے تو UET لاہور میں کمپیوٹر سائنس اور سافٹویئر انجینرنگ کے تمام ڈسپلننز میں وہ داخلہ لے سکتے ہیں

Take an early start with us and get excellent result...
19/04/2024

Take an early start with us and get excellent result...

Registration open
14/04/2024

Registration open

12th English  Paper Scheme
13/04/2024

12th English Paper Scheme

Address

Salahuddin Colony Street No:2
Bahawalpur
63100

Telephone

+923049091053

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Akbar Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Akbar Academy:

Shortcuts

Share