Punjab College Bahawalpur

Punjab College Bahawalpur

Share

PGC World

10/07/2020

Our Student Arooj Khawaja is no more.
Kindly recite Surah Fateha and pray for her magfirat and high ranks in jannah ul firdous.
May her soul rest in peace
Ameen

28/06/2020

Copied

چند دن سے فیس بک پر اسلام آباد میں کسی مندر کی اجازت دیے جانے کی پوسٹس لگاتار دیکھنے کو مل رہی ہیں۔
ہر کسی کو اپنا ایمان خطرے میں محسوس ہو رہا ہے۔
عجیب لوگ ہیں ہم بھی اور اتنا ہی کمزور ہے ہمارا ایمان بھی۔
گوردوارہ بن جائے تو دین کو خطرہ
مندر بن جائے دین خطرے میں
چرچ بن جائے دین کو خطرہ

لیکن دودھ میں پانی ملاتے ہوے دین محفوظ
دھوکے سے ملاوٹ کرتے ہوے دین مضبوط
ممبر پہ بیٹھ کر تفرقہ پھیلانے سے دین مضبوط
10 روپے والا ماسک غائب کر کے 150 میں بیچنے سے ہمارے دین کو کوئی اثر نہیں ہو گا۔
پوری زندگی جھوٹ ملاوٹ دھوکہ کرپشن کرتے ہوئے ہم اپنا ایمان ہی مضبوط کر رہے ہوتے ہیں۔
حج عمرہ کر کے لوگوں کے پیسے مار لینے سے دین مضبوط
مسجدوں مدرسوں سکولوں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں طلبہ سے زبردستی کرنے سے دین پر کوئی اثر نہیں ہوتا۔
یہاں تک کہ ان حالات میں جب دنیا انسانیت کو بچانے کیلئے دن رات لگی ہوئی ہے لیکن پاکستانی جان بچانے والی میڈیسن سٹاک کر کے اپنے دین کو کامل کرنے میں مصروف ہیں۔
خدانخواستہ کوئی حادثہ ہو جائے تو 90 فیصد عوام زخمیوں اور مرنے والوں کی جیبیں خالی کرنے میں مصروف ہوتی ہے اور باقی 10 فیصد ویڈیو اور سیلفیاں بنانے میں۔
پیارے مسلمانو شکر کرو صبح جب اٹھتے ہو تو انسانوں کی شکل میں ہی اٹھتے ہو ہم جیسے مسلمان تو بندر نہیں سور کی شکل کے مستحق تھے

جب آپ امریکہ لندن یورپ جیسے ممالک میں مسجد بنا کر اپنا دین بچا سکتے ہے تو پریشان نہ ہو پاکستان میں بھی بچا سکتے ہو۔

اگر نہیں بچا سکتے تو آپ کے ایمان کو مندر چرچ سے نہیں خود آپ سے خطرہ ہے۔

نوٹ،
نہ ہی میں پٹواریوں میں سے ہوں نہ ہی یوتھیوں میں سے ہوں جو صحیح ہوگا اسے صحیح کہوں گا اور جو غلط ہوگا اسے غلط وہ چاہے نواز شریف ہو عمران خان ہو یا کوئی بھی ہو اس لئے فضول بحث کرنے سے گریز کریں شکریہ

11/06/2020

😂😂😂😂

Punjab Group of Colleges | The Largest Educational Network in Pakistan - Punjab Group of Colleges 10/06/2020

As per government directives, Punjab Group of Colleges is going to commence classes for Intermediate part 2 from 20th July (Monday). Last date to submit fee and registration form is 20th June 2020.

Read details and download your registration form here:

Punjab Group of Colleges | The Largest Educational Network in Pakistan - Punjab Group of Colleges Important Announcement For Students Promoting To Intermediate Part 2 Dear Parents, Asalam-0-Alaikum Topic: Commencement of Classes for Intermediate Part 2 students. According to the policy formulated by the Government of Pakistan, all students of intermediate part 1 are promoted to part 2 of interme...

05/06/2020
08/05/2020

Unk liy jo smjhty hain 12th ma double marks kr dygy

07/05/2020

Assalamoelycum good news for all 11th year Students. Dear students 11th year k paper Government ny abi jo khatm kiy hain wo 12th year k sath lygy q k iska koi mechanism nai dia uno ny just martic r 12 th ko abi promote kry gy so ap log 11th year ki tyari kry 12 th year k sath apk 11th k b exams hun gy. JazakAllah

01/05/2020

جماعتی، پٹواری، فضلانڈو اور بغضی - چار یتیم بھائیوں نے اپنی بہن کی شادی محلے کے ایک انصافی لڑکے سے کردی۔ سہاگ رات کی اگلی صبح انصافی بہنوئی ان کے گھر ایک نومولود بچہ اٹھا کر آگیا اور کہا کہ یہ تمہارا بھانجا ہے جو آج صبح پیدا ہوا۔

ان بھائیوں نے ماننے سے انکار کردیا اور کہا کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ کل رات کو تم نے ہماری بہن کے ساتھ سہاگ رات منائی اور آج صبح ہمارا بھانجا پیدا ہوگیا۔ اگر سب کچھ ٹھیک طریقے سے بھی ہو تو پھر بھی بچہ پیدا ہونے میں 9 ماہ ضرور لگتے۔

یہ سن کر انصافی بہنوئی نے وہ بچہ احتیاط سے بستر پر لٹایا، اپنا جوتا اتارا اور ایک ایک کرکے جماعتی، پٹواری، فضلانڈو اور بغضی کے سر پر گیارہ مرتبہ رسید کرکے کہا:

اگر سہاگ رات کا رزلٹ 9 مہینے بعد آتا ہے تو پھر اے کھوتی کے بچو، بالکل اسی طرح پٹرول کی قیمتوں کا رزلٹ آنے میں بھی کئی ہفتے لگتے ہیں۔ پاکستان کے پاس اس وقت جو پٹرول ہے، وہ دسمبر یا جنوری میں آرڈر کیا گیا تھا اور اس کی قیمت بھی اُس وقت کی آئل پرائس کے حساب سے ادا کی گئی ہے۔ آج آئل کی قیمت 21 ڈالر ہے لیکن پاکستان کے پاس جو آئل ہے، وہ دسمبر کی قیمت یعنی 55 ڈالر کے حساب سے خریدا گیا تھا، وہ آج کی قیمت کے حساب سے نہیں بک سکتا۔

پاکستان اپنی ضرورت کیلئے گلف سے عرب لائٹ نامی آئل خریدتا ہے، یہ خام تیل ہوتا ہے جو پاکستان میں ریفائنریز کی مدد سے استعمال کے قابل بنایا جاتا ہے۔

آپ سب کی معلومات کیلئے پٹرول کی قیمتوں کا فارمولہ درج ذیل ہے:

1۔ ریفائنری لاگت - آئل کی قیمت کا 49 فیصد
2۔ اندرون ملک ترسیل کی لاگت - 5 فیصد
3۔ پٹرولیم لیوی (یہ ن لیگ کے دور میں شامل کی گئی) - 15 فیصد
4۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (پی ایس او، شیل، وغیرہ) کا کمیشن - 5 فیصد
5۔ ڈسٹری بیوشن مارجن (پٹرول پمپ مالکان) - 4 فیصد
6۔ جنرل سیلز ٹیکس - 9 اعشاریہ 5 فیصد

فروری میں آئل کی قیمت 55 ڈالر فی بیرل تھی - یہ فی لٹر پاکستانی روپے میں 55 روپے بنتی ہے۔

خام تیل کی قیمت - 55 روپے فی لٹر
1۔ ریفانری لاگت - 27 روپے
2۔ ترسیل لاگت - چار روپے
3۔ لیوی - ساڑھے 12 روپے
4۔ ڈیلر کمیشن - سوا 4 روپے
5۔ ڈسٹری بیوشن مارجن - ساڑھے 3 روپے

ٹوٹل - 106 روپے تقریباً
سیلز ٹیکس - 10 روپے

پٹرول کی کنزیومر پرائس ہونی چاہیئے 116 لیکن حکومت نے پٹرول کی قیمت 81 روپے مقرر کی ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ اس نے کم و بیش 45 روپے کا نقصان برداشت کیا ہے۔ اس نقصان کی کمی یقینناً مارچ اور اپریل کی کم آئل پرائسز سے پوری ہوسکتی ہے لیکن بہرحال حکومت کو یہ کریڈٹ دینا بنتا ہے کہ اس نے عوام کی سہولت کی خاطر دسمبر جنوری میں خریدے ہوئے مہنگے تیل کو مارچ کے کم ریٹ کے حساب سے عوام کو دینے کا فیصلہ کیا۔

یہی تو ہے مدینہ ریاست، جو کہ عوامی مفاد کو ہمیشہ اولین ترجیح دیتی ہے۔

باقی رہی بات ان چار بھائیوں کی، تو ان کی بہن تو شادی سے قبل بھی بچہ پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے!!! بقلم خود باباکوڈا

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Yazman Road
Bahawalpur
63100