Al-Hafiz Online Quran Pak Academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Hafiz Online Quran Pak Academy, Tutor/Teacher, Bahawalpur.
Online Quran teaching offers several advantages:
Accessibility: Students can access Quranic education from anywhere in the world, overcoming geographical barriers.
26/04/2026
Lesson No.2
26/04/2026
*🌼سخی اور بخیل کا انجام* 🌼
ایک مرتبہ سلطان المشائخ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاءؒ کی مجلس میں سخاوت کا تذکرہ ہو رہا تھا۔ آپؒ نے ایک حکایت بیان فرمائی کہ دو شخص تھے، ایک نہایت سخی اور دوسرا بہت زیادہ بخیل۔ اتفاق سے دونوں کا انتقال ایک ہی دن ہوا۔
جب سخی کا جنازہ اٹھایا گیا تو لوگ اس کی خوبیاں بیان کر رہے تھے اور ہر طرف سے اس کے لیے دعاؤں کی آوازیں آ رہی تھیں۔ فرشتے بھی اس کی روح کا استقبال کرنے کے لیے تیار کھڑے تھے۔ دوسری طرف جب بخیل کا جنازہ نکلا تو لوگ اس کے ظلم اور کنجوسی کی باتیں کر رہے تھے اور کسی کے دل میں اس کے لیے ہمدردی نہ تھی۔
حضرت نظام الدین اولیاءؒ نے فرمایا کہ اللہ ذوالجلال کے ہاں سخاوت وہ صفت ہے جو انسان کے عیبوں کو ڈھانپ لیتی ہے اور بخل وہ بیماری ہے جو انسان کی نیکیوں کو بھی ضائع کر دیتی ہے۔ آپؒ نے نصیحت فرمائی کہ اللہ تعالی کی راہ میں خرچ کرنے سے مال کم نہیں ہوتا بلکہ اس میں برکت اور دل کو سکون نصیب ہوتا ہے۔
📚 حوالہ:
کتاب کا نام: واقعاتِ اولیاء نظام الدینؒ (جلد اول)
مؤلف: مولانا محمد علاء الدین صاحب قاسمی
07/04/2026
خيركم من تعلم القرآن وعلمه
Al-Hafiz Online Quran Pak Academy
Online Quran teaching offers several advantages:
Accessibility: Students can access Quranic education from anywhere in the world, overcoming geographical barriers.
Eid Mubarak ✨⭐💫⭐ ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bahawalpur