Eid Mubarak to our IUB Engineering community
🙂
Stay blessed & enjoy!
UCET IUB - Old Building
University College of Engineering and Technologies, old building, baghdad ul jadeed campus, The Islamia University of bahawalpur
فریش انجینیرز کے نام!
میں کچھ دن سے پوسٹس دیکھ رہا ہوں لوگ آپکو پمپ کر رہے ہیں کہ سپروائزری سرٹیفیکیٹس کی بنیاد پر آپکو جابز ملینگی، یہ سب جھوٹ ہے کوئی 0.05 فیصد کمپنیاں ہونگی جو پورے بیچ میں سے 8،10 لوگوں کو جابز دینگی، باقی کوئی جاب نہیں دے گا. رلنا چاہتے ہیں تو دو چار ماہ رل لیں، ابھی کوئی آپ کو 40 ہا 60 ہزار آفر کر رہا ہے پھر 15 سے 20 ہزار آفر کر رہے ہونگے، جو لوگ ابھی اس کاز کو لیڈ کر رہے ہیں ان میں سے اکثر 60 ہزار تک سرٹیفکیٹس سیل کر کے خود نکل جایئنگے اور آپ لوگ منہ تک رہے ہونگے!
یہی کڑوی حقیقت ہے، میں دو سال قبل اس فیز سے گزر چکا ہوں اسلیے بتا رہا ہوں، سر ٹیفیکیٹ بیچنا واقعی بری بات ہے، ان ایتھیکل اور خلاف قانون ہے، آپ لوگوں کو نہیں کہونگا کہ سیل کریں، لیکن اس کی بنیاد پر جاب کی آس بالکل بھی نہ رکھیں کیونکہ جسکا کنسٹرکشن کا کام ہے، اسکے پاس ٹیلیکام، الیکٹریکل، مکینیکل اور کمیمیکل انجینئرز کے لائق کوئی جاب نہیں ہے، اور نا ہی پی ای سی کوئی چیک اینڈ بیلنس رکھتی ہے، وہ سب جانتے ہیں کہ سرٹیفیکیٹس کی خرید و فروخت کی جاتی ہے.... سب مل کر آپکو بیوقوف بنا رہے ہیں، اور ہم لوگ یونہی پستے بھی رہینگے کیونکہ ہم مفاد پرست اور مطلب پرست کمیونٹی ہیں انجینئرز کی پاکستان میں، کبھی اپنا حق طلب نہیں کرینگے، اور کوئی کھڑا ہوگا بھی تو کوئی ساتھ نہیں دے گا.... اگر پی ای سی سیریس ہوتی تو ان فرمز سے آپکیلیے تنخواہ اپنے اکاؤنٹ میں لیتی اور پھر آپکو ٹرانسفر کرتی.
اسلیے اپنی سکلز پالش کیجئے، آپکی یونیورسٹیز نے آپکو اس قابل نہیں بنایا کہ انڈسٹری میں کچھ کر سکیں، کوئی کام کی سرٹیفکیشن کریں، سیسکو نیٹورکس کو دیکھیں، کہیں تجربہ حاصل کریں فری میں، اور پھر جاب کی تلاش کریں، ورنہ سب سے اچھا آپشن فی الحال ای روزگار اور ڈیجیسکز کے پلیٹفارمز سے کچھ سیکھ کر فری لانسنگ کرنا ہے.... جو میں نے دھکے کھا کر سیکھا بتا دیا، باقی آپ لوگوں کی مرضی....
اسکے علاوہ اگر ٹیچنگ کرنا چاہتے ہیں تو ایم ایس کریں اور ساتھ میں کہیں سکول یا کالج میں لیکچرز دینا شروع کردیں، ایم ایس کے ساتھ ساتھ اچھا خاصا تجربہ ہوجائے گا جو بعد میں فائدہ دے گا.
آخری بات، جاب پر فوکس کرنے کے بجائے اپنی فیلڈ سے متعلق کاروبار کرنے کی کوشش کریں، کئی گنا زیادہ منافع بھی کمائینگے، دوسروں کو جابز بھی دینگے اور عزت نفس کو ٹھیس بھی نہیں پہنچے گی....
گڈ لک!
Uzair Ahmad Ch
17/12/2018
lmao 😂
28/11/2018
باپ:ہمارا بیٹا ڈاکٹربنے گا۔
ماں: ہمارا بیٹا انجینئر بنے گا۔۔
بیٹا۔۔۔👇👇👇👇👇
😂 😂 😂 😂 اسلامیہ یونیورسٹی بھاولپور
27/11/2018
Peace be upon him ♡
18/11/2018
16/11/2018
Its been a week+ and they didn't solve this Issue 😃 but every day they don't forget to send an automated call asking if my problem is solved :-/
PTCL Bahawalpur
Pakistan Telecommunication Company Limitedd
16/11/2018
"PEC Initiative - Free Microsoft Office Specialist Certification & CPD Point"
In order to continuous development of professional skills of engineers, PEC has taken an initiative to offer Free Microsoft Office Specialist (MOS) Certification. Under this training program, Engineers will get an opportunity to learn about Excel, PPT, MS Word, Access, etc.
Microsoft charges around 100 $ fee, which is being offered free of cost for PEC registered & Professional engineers. In order to polish the skills of upcoming stars, this opportunity has also been extended to final years students of PEC registered Institutes. Tests will be conducted at PEC registered Institutes/ Universities to ensure maximum participation.
Please explore the link and get registered, http://mos.pec.org.pk/
15/11/2018
The tentative schedule of 2nd Alumni gathering and oath taking ceremony of the elected executive body is expected to be held in mid of December 2018. Your participation in providing the required information and in voting process is highly appreciated...
Dear alumni. Pease fill data on google forms by today
15/11/2018
It is to be informed that department of Telecommunication is planning to conduct election for the executive body of Alumni, of the said department. In this regard, it is requested to fill your information in complete and correct using the following link.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
The Islamia University Of Bahawalpur
Bahawalpur
63100