Waqas online Quran acedmy

Waqas online Quran acedmy Facilitation of teaching Quran all over the world
The Qur'an
Tajweed
Teachers per male and female

فہم قرآن کورس دن نوواں آیت نمبر 19اور20
11/06/2026

فہم قرآن کورس دن نوواں آیت نمبر 19اور20

فہم قرآن کورس دن آٹھواں آیت نمبر 17اور18
11/06/2026

فہم قرآن کورس دن آٹھواں آیت نمبر 17اور18

فہم قرآن کورس دن ساتواں
09/06/2026

فہم قرآن کورس دن ساتواں

فہم قرآن کورس دن پانچواں
09/06/2026

فہم قرآن کورس دن پانچواں

📖 فہم قرآن کورس — کلاس نمبر 4الحمدللہ! قرآن کورس کی چوتھی کلاس میں سورۂ بقرہ کی آیات 8 تا 10 کا مطالعہ کیا گیا، جن میں م...
06/06/2026

📖 فہم قرآن کورس — کلاس نمبر 4

الحمدللہ! قرآن کورس کی چوتھی کلاس میں سورۂ بقرہ کی آیات 8 تا 10 کا مطالعہ کیا گیا، جن میں منافقین کی علامات، ان کے ظاہری دعووں اور باطنی حقیقت کو بیان کیا گیا ہے۔ قرآنِ کریم ہمیں اخلاص، سچائی اور ایمان میں پختگی اختیار کرنے کی تعلیم دیتا ہے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو نفاق سے محفوظ فرمائے اور ہمیں سچا و مخلص مومن بنائے۔ آمین۔

قرآن کورس کلاس نمبر 3الحمدللہ! قرآن کورس کی تیسری کلاس میں سورۂ بقرہ کی آیات 4 تا 7 کا مطالعہ کیا گیا، جن میں آخرت پر یق...
05/06/2026

قرآن کورس کلاس نمبر 3

الحمدللہ! قرآن کورس کی تیسری کلاس میں سورۂ بقرہ کی آیات 4 تا 7 کا مطالعہ کیا گیا، جن میں آخرت پر یقین رکھنے والوں کی کامیابی اور حق کے انکار میں اصرار کرنے والوں کے انجام کو بیان کیا گیا۔ ہدایت انہی کے لیے ہے جو ایمان کے تقاضوں کو قبول کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم کی ہدایت پر چلنے اور کامیاب لوگوں میں شامل ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

📖 فہم القرآن کورس — کلاس نمبر 2الحمدللہ! قرآن کورس کے دوسرے دن سورۃ البقرہ کی ابتدائی آیات کے اہم مضامین پر گفتگو ہوئی، ...
04/06/2026

📖 فہم القرآن کورس — کلاس نمبر 2

الحمدللہ! قرآن کورس کے دوسرے دن سورۃ البقرہ کی ابتدائی آیات کے اہم مضامین پر گفتگو ہوئی، جن میں ایمان، غیب پر یقین اور نماز کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔
Murtaza Ali Richi Jordan قرآن سیکھیں، سمجھیں اور اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔

03/06/2026
پہلا دن فہم قرآن کورس سبق سورہ الفاتحہ کا آسان انداز میں بیان  ھر عام و خاص سمجھ سکتا ھے  کورس جوائن کرنے کیلئے رابطہ فر...
02/06/2026

پہلا دن فہم قرآن کورس سبق
سورہ الفاتحہ کا آسان انداز میں بیان ھر عام و خاص سمجھ سکتا ھے


کورس جوائن کرنے کیلئے رابطہ فرمائیں
Message عبـــدِ مصــطـفٰــی () on WhatsApp. https://wa.me/923030369332
#فہم
#قران
#مسلم
#عبد مصطفی

02/06/2026

نیا مشن نیا کورس لے کر حاضر ھوں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے
فہم قرآن کورس
کورس جوائن کرنے کیلئے رابطہ فرمائیں
Message عبـــدِ مصــطـفٰــی () on WhatsApp.

Address

Bahawalpur

Telephone

+923075659396

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas online Quran acedmy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Waqas online Quran acedmy:

Shortcuts

Share