Zoya international Online Quran Pak Academy

Zoya international Online Quran Pak Academy

Share

Assalamualaikum I am online Quran pak teacher..

23/06/2025

*اگر آپ کی زندگی میں آزمائشیں ہیں تو سمجھ جائیں کہ آپ کو چنا جا چکا ہے اللہ کے پیارے بندوں کی فہرستِ میں آپکا شمار کیا جاچکا ہے۔یہ آزمائشیں یہ تکلیفیں بلاوجہ ہی مقدر کا حصہ نہیں ہیں،صبر کے کڑوے گھونٹ کے بدلے تمہیں شکر کے سجدے تک لانے کا وعدہ ہے...!*!🌹♥️🌹

*beshak*👍🏻❤️💯

𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️

23/06/2025

Asslam.o.Alaikum
I am teaching online Holly Quran to kids and females via skype whatsapp and imo
One by one classes of half hour each, 20 mint for Quran lesson or Norani Qaida

20/06/2025

خطاؤں کے پہلو اگر ان گنت ہیں تو تمہارے رب کی رحمت کے پہلو بھی بے شمار ہیں، وہ آدھے ادھورے لفظوں سے سمجھ جاتا ہے داستان، اُسے فرق نہیں پڑتا کہ تم آنسو لاتے ہو یا لفظوں کا اہتمام کرتے ہو، کیونکہ وہ بے حد بخشنے والا ہے، جو اپنے بندے کی پکار پر ہمیشہ لبیک کہتا ہے۔ تمہاری ہر خطا کو وہ اپنی رحمت سے ڈھانپ لیتا ہے، اور تمہارے دل میں سکون اور ہمت بھر دیتا ہے۔ اس کی رحمت کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا، بس تمہاری نیت صاف ہو اور تمہارا دل سچا ہو، تو وہ تمہیں اپنی بے پناہ محبت، معافی اور رہنمائی سے نواز دیتا ہے۔ ❤️ 💯

*bulkul*👍🏻❤️💯

𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️

13/06/2025

_*پیارےاللّٰه ...*_🫀
_*مُجھے آپ پر یقین کرنا سیکھنا ہے*_
_جو مُجھے ہر مُشکل سے لڑنے کا حُوصلہ دے_
_*آپ کی ذات پر توکّل کیسے کیا جاتا ہے؟*_🥺
_مجھے نہیں معلوم !!!مُجھے توکّل کی اُس بُلندی پر پہنچنا ہے، کہ دُنیا میرے سامنے بےمعنی ہوجائے_
*_حالات اور اُس سے جڑی اُلجھنیں میرے قدم اور میری بنیادوں کو ہلا نہ پائیں میرے دِل میں طُوفان بھی ہو تو بھی میں پُرسکون رہوں اور میں بس آپ سے جڑ کر مُطمئن رہو❤‍🩹_*
_*آمین یا رب العالمین🤲🏻*_

*Aameen🤲*👍🏻❤️💯

𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️

05/06/2025

۔ *قرآن کہتا ہے*۔۔۔!!

*اور پھر تمہاری من پسند چیز وہ تم تک لائے گا*
*مقررہ وقت پر اور تم حیران ہو جاؤ گے۔۔*✨💯
۔ *ان شاء اللّٰه۔۔۔*

*Inshallah*🤲👍🏻❤️💯

𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️

02/06/2025

*دنیا کی خوبصورت حقیقتیں آنکھوں سے نہیں دل سے محسوس کیں جاتیں ہیں اور پھر میں نے خوبصورت حقیقت کو دل سے محسوس کرنا چاہا تو میں نے اپنے رب سے زیادہ کسی کو خوبصورت نہیں پایا.....💕*

*Beshak*👍🏻❤️💯

𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️

01/06/2025

*‏درودِ پاک مقصدِ حیات بن جائے تو زندگی تا قیامت پاکیزہ ہو جاتی ہے۔ زبان سے دل، دل سے روح، روح سے سانس، سانس سے زندگی درودِ پاک بنا لیں ہمارا کوئی بھی لمحہ درودِ پاک کے بغیر نہ گزرے*
* #صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم❤️*

*محبت سے درود شریف کی کثرت کیجئے*

*Beshak*👍🏻❤️💯

𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️

28/05/2025

*عشرۂ ذوالحجہ کی فضیلت اور اہمیت* 🌙

سال کے بارہ مہینوں میں اللہ تعالیٰ نے کچھ ایام کو خاص فضیلت عطا کی ہے۔ ان میں سب سے افضل دن وہ ہیں جو ذوالحجہ کے پہلے دس دن کہلاتے ہیں۔

📖 قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

*"وَالْفَجْرِ ۝ وَلَيَالٍ عَشْرٍ"*
" _قسم ہے فجر کی، اور دس راتوں کی_ "
(سورۃ الفجر)

علمائے کرام کے مطابق یہ دس راتیں ذوالحجہ کے پہلے دس دن ہیں جن کی اللہ نے قسم کھائی اور یہ صرف ان ایام کی عظمت کو ظاہر کرنے کے لیے ہے۔

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"کوئی دن ایسا نہیں جس میں اللہ کو نیک عمل اتنے محبوب ہوں جتنے ان دس دنوں میں۔"
(صحیح بخاری)

یعنی ان دنوں کا صدقہ، ذکر، نماز اور ہر عمل، عام دنوں سے بڑھ کر اجروثواب کا باعث ہے۔

*ان دنوں میں کیا کریں؟*
✅ زیادہ سے زیادہ اللہ کا ذکر کریں
✅ روزے رکھیں (خاص طور پر 9 ذوالحجہ کو)
✅ صدقہ و خیرات کریں
✅ توبہ و استغفار کریں
✅ نمازوں کی پابندی کریں
✅ اپنے والدین اور محتاجوں کا خیال رکھیں
✅ اور جن کو توفیق ہو، قربانی کریں

اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ان بابرکت دنوں کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے، ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے، اور ہمیں اپنی رحمت سے نوازے۔ آمین 🤲

*اگر یہ پیغام پسند آئے تو اس پر ہارٹ ری ایکٹ دیں اور شیئر ضرور کریں۔* ❤

*aameen*🤲👍🏻❤️💯

𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️

28/05/2025

_*سنو کیا دل تھک گیا ہے تمہارا..؟؟*_
_*کیا غم سے نڈھال ہو..؟؟*_
_*یا امیدوں کے دیپ بجھ رہے ہیں..؟؟*_
_*یا صبر کر کر کے تھگ گے ہو..؟؟*_
_*تو سنو خوش ہو جاؤ اب بس راحتیں ہیں🥹 تمہاری*_ _*آزمائشیں ختم ہونے کو ہیں سنو تمہیں العسر کے بعد یسر مبارک ہو 🥹❤️*_
_*ہاں وہی یسر جس کا قرآن میں ذکر ہے کہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے بس اب قبولیت کا وقت قریب ہے بس تھوڑا صبر اور سنو وہ رب تم سے بہت محبت کرتا ہے اس سے کبھی نا امید مت ہونا..!! 🥀❤‍🩹🥺*_

*Inshallah*🤲👍🏻❤️💯

𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️

26/05/2025

*`ہم قرآن کو نہیں چنتے`*
*`بلکہ ہمیں قرآن کیلئے چن لیا جاتا یے😭🫀🔐`*
اللّٰہ اکبر ۔۔۔۔۔🤍 *اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ🫀*
*جنت تک ساتھ نبھانے والا ساتھی* `قرآن❤‍🩹🌸`
*جس نے قرآن کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیا اس کے تمام کام سنور جاتے ہیں معجزات اس کی زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں غموں کی دنیا اس کیلئے انجان بن جاتی ہے اور بس قرآن اس کا دوست بن جاتا ہے🫀*
*جس سے اچھا کوئی ساتھی نہیں❤️🖇️*

𝗕𝗶𝗹𝗸𝘂𝗹 👍🏻❤️💯

𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Bahawalpur
63100