ہمارے مشفق استاد دارالعلوم مدنیہ کے استاذ الحدیث شیخ الحدیث مولانا فیض محمد صاحب بقضائے الہی انتقال فرما گئے ہیں۔
نماز جنازہ کل صبح 9 بجے مکی مسجد تبلیغی مرکز میں ادا کی جائے گی۔
Darul uloom madnia bahawalpur
دارالعلوم مدنیہ سرزمینِ چولستان"بہاولپور" کی ایک قدیم ?
مہتمم: ولی کامل حضرت مولانا مفتی عطاء الرحمان صاحب دامت برکاتہ العالیہ
معاون مہتمم: حضرت مولانا عبدالصمد صاحب دامت برکاتہ
دارالعلوم مدنیہ کے ساتھ حکومت پنجاب کا ایک بار پھر امتیازی سلوک
قربانی کی کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کردی۔
دینی مدارس کے غریب طلباء کی روٹی بھی اب حکومت کو برداشت نہیں۔
13/09/2015
أدلة الحنفية من الأحاديث النبوية علي المسائل الفقهية
تأليف الشيخ المحدث/ محمد بن عبدالله بن مسلم البهلوي
تحقيق/ محمد رحمة الله الندوي
http://darul-kutub.com/files/books/part_0/354/adilla-hanafia.pdf
وهذا رابط آخر على موقع ميديا فاير
http://www.mediafire.com/download/di5el8v4zh8l2dx
إن كنت مستفيد من هذه المكتبة قم بنشر هذا الكتاب
مكتبة ابن إدريس روحانيات إبن إدريس
12/09/2015
فرانسیسی قونصلیٹ پناہ گزینوں میں موت بانٹنے میں ملوث! #شام میں موت کے منہ سے نکل کر زندگی کی تلاش میں سرگرداں لاکھوں باشندوں کو #یورپ اور عرب دنیا میں جن
08/08/2015
08/08/2015
دارالعلوم مدنیہ پر پولیس کا دھاوا۔
قومی ایکشن پلان کے تحت جمعرات کی شب بیک وقت پنجاب کے 22 دینی مدارس پر چھاپے مارے گئے اور سرچ آپریشن کیا گیا۔
مغرب کی نماز کے دورانِ پنجاب پولیس نے بھاری نفری کے ساتھ دارالعلوم مدنیہ پربھی سرچ آپریشن کے نام پر چھاپہ مارا۔
تقریبا دو گھنٹے تک آپریشن جاری رہا۔
دارالعلوم کی انتظامیہ نے متعلقہ افسران کے ساتھ مکمل تعاون کیا اور ہر ہر جگہ کی تلاشی دلوائی جس پر متعلقہ افسران نے انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔
الحمدللہ مکمل تلاشی اور تمامتر گھودکرید کے باوجود کوئی بھی قابلِ اعتراض چیز برآمد نہ ہوئی۔
دارالعلوم کی انتظامیہ حکومتِ پنجاب سے مطالبہ کرتی ہے کہ دہشگردی کی روک تھام کے لیے بلا تفریق رنگ و مذہب کے ہر جگہ کاروائیاں کی جائیں۔اور سرچ آپریشن کا سلسلہ مدارس سے بڑھا کر سکول کالجز یونیورسٹیز کے ہاسٹلز تک بھی بڑھایا جائے تاکہ ملک سے ہرقسم کی دہشت گردی کا صفایا ہو اور دہشت گردوں کو کہیں بھی سرچھپانے کی جگہ نہ مل سکے۔اور پاکستان امن کا گہوارہ بن جائے۔
28/07/2015
کتاب ... کتاب الرسالہ (اصول فقہ و حدیث)
ڈاؤنلوڈ ... http://goo.gl/1IyGNZ
مصنف ... ابو عبد اللہ محمد بن ادریس الشافعی
مترجم ... مفتی امجد علی
ناشر ... محمد سعید اینڈ سنز تاجران کتب، قرآن محل، کراچی
صفحات ... 352
08/03/2015
Exclusive : "NASA Ki Report Aur ALLAH Ki Kursi" By Maulana Tariq Jameel Discussion forum on Pakistani politics
دارالعلوم مدنیہ بہاولپور کے صدر مجلسِ شوریٰ حکیم العصر شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالمجید لدھیانوی صاحب انتقال فرماگئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
نمازِ جنازہ کل صبح ۱۰ (دس) بجے باب العلوم کہروڑپکا میں ادا کی جائے گی۔
23/01/2015
إنا لله وإنا إليه راجعون ، إن لله ما أخذ وله ما أعطى، وكل شيء عنده بأجل مسمى، أعظم الله أجرنا وأجركم في وفاة خادم الحرمين الشريفين غفر الله له ورحمه وأسكنه الجنة
19/01/2015
چچنیا کی عوام کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف ملین مارچ، دیکھئے ناقابل یقین مناظر Discussion forum on Pakistani politics
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Model Town B
Bahawalpur
63100