Pyaare Nabi ﷺ Ki Pyari Baatain

Pyaare  Nabi ﷺ Ki Pyari Baatain

Share

Pyaare Nabi ﷺ Ki Pyari Baatain

03/10/2024
12/09/2024

(1) ہر سال جشن سعودیہ منایا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
2۔ ہر سال غسل خانہ کعبہ ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
3۔ ہر سال غلاف کعبہ تبدیل کیا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
4۔ غلاف کعبہ پر آیت لکھی جاتی ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
5۔ مکہ مکرمہ مدینہ منورہ میں تہجد کی اذان ہوتی ہے جس کا ثبوت قرآن و حدیث میں نہیں
6۔ ۔مدارس میں ہر سال ختم بخاری ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
7۔ محافل سجائی جاتی ہے جلسہ عام ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
8۔ ہر سال تبلیغی اجتماع ہوتا ہے چلّے لگائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
9۔ صحابہ کرام علیہم الرضوان کے وصال کے ایام منائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
10۔ جشن دیوبند و اہل حدیث منایا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
11۔ ذکر میلادِ مصطفیٰ صلی الله عليه وسلم منانے کا کسی صحابی ائمہ محدث و بزرگان دین نے منا کیا ہو اس کا بھی قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں ۔
لیکن جیسے ہی میلادالنبی صلی الله عليه وسلم منانے کی بات آ جائے سارے نام و نہاد مفتی دین کے ٹھیکیدار کھڑے ہو جاتے ہیں اور شرک و بدعت کا شور الاپنا شروع کر دیتے ہیں ۔ جب کہ انہیں خود شرک و بدعت کی تعریف نہیں معلوم ۔

ہم اپنے نبی پاک سے یوں پیار کریں گے
ہر حال میں سرکار کا میلاد کریں گے❣️❣️

مرحبا صد مرحبا میلاد کا موسم آیا ہے۔

22/02/2024

1973 کے آئین کے مطابق قادیانیوں پر کون کون سی پانبدیاں ہیں؟
1. قادیانی اذان نہیں دے سکتے ۔
2. قادیانی اپنی عبادت گاہ کو مسجد نہیں کہ سکتے ۔
3. قادیانی اپنے آپ کو مسلمان نہیں کہ سکتے ۔
4. قادیانی اپنے مذہب کو اسلام نہیں کہ سکتے ۔
5. قادیانی اپنے مذہب کی دعوت نہیں دے سکتے

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Bahawalpur
63100