Hafiz Ali BWP Online Quran Academy

Hafiz Ali BWP Online Quran Academy Empowering learners worldwide to connect with the Quran! We offer a range of courses to help students of all ages develop a deep understanding of the Quran.

Contact us via WhatsApp or email today:
☎️+923006831935
📧[email protected]

اپنے بچوں کو اپنی نگرانی میں قرآن پاک کی تعلیم دلائیں تین دن فری کلاسسز کے ساتھ براے رابطہ+92 300 6831935
13/11/2025

اپنے بچوں کو اپنی نگرانی میں قرآن پاک کی تعلیم دلائیں تین دن فری کلاسسز کے ساتھ براے رابطہ
+92 300 6831935

آن لائن قرآن سیکھیں – گھر بیٹھے آسانی سے!✨ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:❝ وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا ❞(اور قرآن کو ٹھہر ٹ...
13/11/2025

آن لائن قرآن سیکھیں – گھر بیٹھے آسانی سے!

✨ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
❝ وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلًا ❞
(اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھو۔)
(سورۃ المزمل: 4)

اگر آپ یا آپ کے بچے قرآن مجید کو تجوید اور درست تلفظ کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں، تو یہ سنہری موقع ضائع نہ کریں!

ہماری خدمات:

📖 ناظرہ قرآن (بچوں اور بڑوں کے لیے)
📚 تجوید اور تلفظ کی اصلاح
🕌 حفظ القرآن کلاسز
📝 بنیادی اسلامی تعلیمات اور مسنون دعائیں

👨‍🏫 تجربہ کار اور ماہر اساتذہ
💻 آن لائن لرننگ کا آسان اور موثر نظام
🌍 دنیا کے کسی بھی کونے سے سیکھنے کی سہولت

📲 رابطہ کریں:
+92 300 6831935
📍 قرآن سیکھیں، سمجھیں اور اپنی زندگی کا حصہ بنائیں!

اللّٰہ ہمیں قرآن پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین!

اسلام علیکم تمام احباب سے شرکت کی اپیل ہے
15/09/2025

اسلام علیکم
تمام احباب سے شرکت کی اپیل ہے

08/07/2025

درس حدیث
(حسنین کریم سے محبت)
عَنِ الْبَرَاءِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبْصَرَ حَسَنًا وَحُسَيْنًا، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ اللَّهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُمَا فَأَحِبَّهُمَا۔
سیدنا براء رضي الله عنه سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے حسن اور حسین رضی الله عنہما کو دیکھا تو فرمایا: «اللهم إني أحبهما فأحبهما» ”ائے الله ! میں ان دونوں سے محبت کرتا ہوں، تو بھی ان دونوں سے محبت فرما۔
(ترمذی حدیث 3782)

اے ہمارے رب ہماری دعائیں اپنی رحمت سے قبول فرما
28/06/2025

اے ہمارے رب ہماری دعائیں اپنی رحمت سے قبول فرما

Address

Hafiz House, Near Tehsil Office
Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Ali BWP Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category