12/12/2025
نوجوانوں کو ڈیجیٹل فری لانسنگ کی ٹریننگ دے کر گھر بیٹھے آن لائن کمانے کا ہنر سکھانے اور بااختیار بنانے کی طرف ایک قدم
e-Rozgaar Center IUB کے اگلے بیچ کے لیے داخلے جاری!!
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے e-Rozgaar شارٹ کورسز دوبارہ شروع ہو چکے ہیں! یہ2 ماہ کے خصوصی کورسز آپ کو جدید ڈیجیٹل اسکلز سکھا کر فری لانسنگ کی دنیا میں قدم رکھنے کا بہترین موقع فراہم کرتے ہیں۔
کیوں جوائن کریں e-Rozgaar Center IUB؟
✅ ماہر اور تصدیق شدہ ٹرینرز
✅ عملی سیکھنے کا ماحول
✅ ریئل ورلڈ پروجیکٹس
✅ فری لانسنگ پر مکمل فوکس
✅ گھر بیٹھے کمائی کا سنہری موقع
اہلیت: Intermediate or above
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 15 دسمبر 2025
رجسٹر/لاگ اِن کرنے کے لیے:
🌐 http://eportal.iub.edu.pk
— Short Courses سیکشن میں جائیں
رابطہ نمبر:
📞 0302-7463442
📞 062-9255866
📣 محدود نشستیں! آج ہی اپلائی کریں اور اپنے دوستوں کو بھی بتائیں۔
🚀 اپنا فری لانسنگ کیرئیر شروع کریں اور گھر بیٹھے آن لائن کمائی کا سفر شروع کریں