VGC

VGC

Share

QAIMPUR CAMPUS

30/07/2025

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
ورچوئل کالج کزشتہ سال کی طرح اس سال بھی میٹرک میں فیل ہونے والےسٹوڈنٹس کےلیے مفت کلاسز کا اہتمام کیا ہے لہذا کالج میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز یکم اگست سے ہوگا

24/07/2025

📢 نوٹس برائے طلبہ و طالبات
ورچوئل کالج قائم پور کی جانب سے میٹرک کلاس کے تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:
🎓 بورڈ کا رزلٹ آج صبح 10:00 بجے جاری کیا جائے گا۔
📍 آپ اپنا رزلٹ بالکل مفت چیک کروا سکتے ہیں۔
مقام: طارق موبائل شاپ، لاری اڈا، قائم پور۔
تمام طلبہ و طالبات سے بروقت پہنچنے کی گزارش ہے۔

25/04/2025

اطلاع برائے منتقلی کالج عمارت
تمام طلبہ، والدین اور معزز عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ورچوئل کالج قائم پور کی عمارت کو بہاولپور روڈ، زرعی ترقیاتی بینک کے سامنے واقع پرانی جگہ سے ، خیابان جمیل ٹاؤن قائم پور (رانا ٹاؤن)میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
یہ منتقلی ادارے کی بہتری اور طلبہ کو بہتر تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے پیشِ نظر کی گئی ہے۔ تمام تعلیمی سرگرمیاں اب نئی عمارت میں جاری رہیں گی۔نئی جگہ پر بھی بوائز اور گرلز کیمپس علیحدہ علیحدہ قائم کیے گئے ہیں۔
نئی عمارت کا پتہ:
شاہ پور روڈ خیابان جمیل ٹاؤن، قائم پور (رانا ٹاؤن)
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
ورچوئل کالج قائم پور

25/04/2025

اطلاع برائے منتقلی کالج عمارت
تمام طلبہ، والدین اور معزز عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہمارے کالج ورچوئل کالج قائم پور کی عمارت کو بہاولپور روڈ، زرعی ترقیاتی بینک کے سامنے واقع پرانی جگہ سے ، خیابان جمیل ٹاؤن قائم پور (رانا ٹاؤن)میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
یہ منتقلی ادارے کی بہتری اور طلبہ کو بہتر تعلیمی ماحول فراہم کرنے کے پیشِ نظر کی گئی ہے۔ تمام تعلیمی سرگرمیاں اب نئی عمارت میں جاری رہیں گی۔نئی جگہ پر بھی بوائز اور گرلز کیمپس علیحدہ علیحدہ قائم کیے گئے ہیں۔
براہ کرم تمام طلبہ و طالبات اور والدین نئی لوکیشن کا نوٹ لے لیں اور آئندہ تمام حاضریاں وہیں دی جائیں گی۔
نئی عمارت کا پتہ:
خیابان جمیل ٹاؤن، قائم پور (رانا ٹاؤن)
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
ورچوئل کالج قائم پور

09/04/2025

Unlock your future with Virtual Group of Colleges. Admissions for Pre 1st Year are now open in FSC (Engg & Med), ICS (Stats & Phy), I.COM, and F.A. Secure your seat today and take the first step toward academic excellence. Apply Now!

14/03/2025



Qaimpur

14/03/2025
09/03/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Main Hasilpur Road
Bahawalpur