Govt. Technical High School Bahawalpur.

Govt. Technical High School Bahawalpur. This is my favorite school.

16/09/2020
19/02/2019
14/01/2019
12/02/2013

ایک ملاح کی کشتی لہروں کی نظر ہوگئی اور وہ ایک جزیرے میں پھنس کر رہ گیا ۔ اس نے جھاڑ جھنکار اکٹھا کرکے ایک جھونپڑا بنایا اور وہیں رہنے لگا ۔ دن گزرتے رہے اور کوئی اسکی مدد کو نہ آیا اور آتا بھی کیسے کہ کسی کو کیا خبر کہ وہاں کوئی موجود بھی ہے ۔ دریا کی موجیں اسکی خبر پہنچانے کی راہ میں حائل تھیں ۔ ایک دن وہ زار و قطار روتا رہا اور اللہ پاک کو اپنی بے بسی کا اللہ پاک سے گلہ کرنے لگا اور کہا اے میرے اللہ ! تُونے میرے ساتھ کیا کردیا ابھی وہ آہ و راریوں سے فارغ یوکر جھونپڑے سے باہر نکلا ہی تھا کہ آسمانی بجلی نے اسکے جھونپڑے کو جلا کر راکھ کردیا اور وہ ملاح یہ منظر بے بسی سے دیکھتا رہا ۔ کچھ ہی دیر کے بعد کچھ لوگ اس جزیرے کیطرف آگئے ۔ ملاح نے پوچھا کہ تم لوگوں کو کیسے پتہ کہ یہاں کوئی ہے ؟ لوگوں نے کہا کہ ہم نے اس طرف سے آگ اور دھواں اٹھتا دیکھا تو خیال گزرا کہ شاید کسی کو ہماری مدد کی ضرورت نہ ہو ، بس اسی خیال سے چلے آئے ۔ ہماری زندگیوں میں بھی بعض اوقات ایسے ہی حالات و واقعات پیش آتے ہیں اور ہم بھی پریشان و مایوسی کی راہ پر چلنے لگتے ہیں کہ یکایک اللہ پاک کیطرف سے مدد و نصرت آجاتی ہے اور کچھ ہی دی پہلے جو دنیا اندھیر نظر آتی ہے ، یکایک حسرت و یاس کی جگہ مسرت و شادمانی لے لیتی ہے ۔ اللہ پاک نے قرآن میں کہا ہے : " لیکن انسان تو ایسا ہے کہ جب اسے اس کا رب آزماتا ہے پھر اسے عزت اور نعمت دیتا ہے تو کہتا ہے کہ میرے رب نے مجھے عزت بخشی ہے (۱۵) لیکن جب اسے آزماتا ہے پھر اس پر اس کی روزی تنگ کر تا ہے تو کہتا ہے میرے رب نے مجھے ذلیل کر دیا (۱۶) " سورة الفجر اللہ پاک ہم سب کو اپنی ناشکری سے بچائے اور ہم سب کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے ۔ آمین ۔
♥ ♥~~"Shoukat Hayat"~~♥ ♥

04/01/2013
Today is an important and unfortunate news that our old and Great friend(Mr. KASHAN AHMED MUMTAZ) was killed during a ro...
04/03/2012

Today is an important and unfortunate news that our old and Great friend
(Mr. KASHAN AHMED MUMTAZ) was killed during a robbery.
Our God and to Him we shall return.
Let's all pray together that God would free him and his family to tide over the patient in Mercy Jamil frmy granted .... (Ameen)

Address

Farid Gate Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Technical High School Bahawalpur. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category