20/02/2026
This is a page for the students of The Islamia University of Bahawalpur to confess freely for Entert
20/02/2026
16/05/2025
سیکیورٹی گارڈز بھی انسان ہیں
انکو بھی گرمی لگتی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان اپنے ماتحت تمام بینک انتظامیہ کو پابند کریں کہ سیکیورٹی گارڈز کے لیے اس تپتی گرمی میں بیٹھنے اور پنکھے کا فوری طور پر انتظام کریں۔
Bahawalpur Main Drone Attack Just Now
*بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال میں ایمرجنسی حالات کیلئے خون کے عطیات کی محب وطن عوام سے اپیل کی جاتی ہے
07/05/2025
بہاولپور کی مسجد سبحان جس پر اٹیک ہونے کے بعدکے مناظر:اللہ تعالی تمام۔شہدائے کرام کوجنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے لواحین کو صبرجمیل اوراجرعظیم دے وطن عزیزپاکستان کوسلامتی دے
07/05/2025
ریڈ الرٹ:
پاکستان سائبر حملے کی زد میں ہے۔
کسی بھی ویب لنک پر کلک نہ کریں جو ویب پیج کھولنے کے لیے شیئر کیا جا رہا ہو۔
یہ ایک سائبر حملہ ہے۔زرائع