Mian Homeopathic Clinic Bahawalpur

Mian Homeopathic Clinic Bahawalpur MIAN HOMEOPATHIC CLINIC Bus stop dera masti near asia ghee mills Bahawalpur

07/05/2026
24/06/2024

جذبات، جذبات کو پیدا کر سکتے ہیں۔ اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو زبر دستی مسکرائیں۔ آہستہ آہستہ آپ کا دماغ بھی آپ کی اس اداکاری کے مطابق عمل کرنے لگے گا اور آپ سچ مچ خوش رہنے لگیں گے.

24/06/2024

جسمانی اعضاء کیوں پریشان رہتے ہیں؟

‏1۔ معدہ (Stomach) اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح وقت پر ناشتہ نہیں کرتے۔
2۔ گردے (Kidneys) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں کم و بیش 10 گلاس پانی نہیں پیتے۔
3۔ پِتا (Gall bladder) اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11 بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں۔
4۔ چھوٹی آنت (Small intestine) اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں۔
5۔ بڑی آنت (Large intestine) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں۔
6۔ پھیپھڑے (Lungs) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں، دھول، سگریٹ اور بِیڑی وغیرہ سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں۔
7۔ جگر (Liver) اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں۔
8۔ دل (Heart) اس وقت بہت تنگی محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں۔
9۔ لبلبہ (Pancreas) اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو۔
10۔ آنکھیں (Eyes) اس وقت گھبرا جاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں۔
11۔ دماغ (Brain) اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں۔
12۔ کان (Ears) تب بہت ڈسٹرب ہوتے ہیں جب آپ زیادہ شور میں رہتے ہیں اور ہینڈز فری اور ایئر بڈز زیادہ دیر تک کانوں میں لگائے رکھتے ہیں۔

بھلے لوگو۔۔۔ اپنے جسم کے تمام اعضاء کا خیال رکھیے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیے۔ یاد رکھیے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں اور مفت تو بالکل نہیں۔۔۔!

*So take care of yourself* ✨

08/03/2024

Address

Ahmadpur Road
Bahawalpur

Telephone

+923457972037

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Homeopathic Clinic Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mian Homeopathic Clinic Bahawalpur:

Shortcuts

Share

Category