30/11/2025
🌙✨ نبی کریم ﷺ پر درود۔۔۔ فضیلت جس کی کوئی حد نہیں ✨🌙
امام ابنِ القیمؒ فرماتے ہیں:
"اگر بندہ اپنی ساری زندگی کے ہر سانس کے برابر بھی رسول اللہ ﷺ پر درود پڑھے تب بھی وہ آپ ﷺ کا حق ادا نہیں کرسکتا!"
— [جلاء الافہام: 344]
درودِ پاک پڑھنا وہ عظیم عمل ہے جس سے دل روشن، رزق میں برکت اور زندگی میں سکون پیدا ہوتا ہے۔
آئیے۔۔۔ اپنی زبانیں درودِ پاک سے تر رکھیں اور اپنی آخرت کو روشن کریں۔
اللّٰہ ہمیں کثرت سے درود شریف پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨
📘 Learn Online Quran with Tajweed
📞 WhatsApp: 03008684848
📘 page: Learn Online Quran with Tajweed