Idara Falahe Insaniat- IFI Bahawalpur

Idara Falahe Insaniat- IFI Bahawalpur

Share

This NGO is working for the welfare of poor and needy peoples.

10/09/2025

السلام علیکم *سیلاب زدہ علاقوں کے حالات قابل رحم ہیں انشاءاللہ ادارہ فلاح انسانیت رجسٹرڈ بہاولپور کی طرف سے امدادی قافلہ بہت جلد روانہ ہو گا* راشن خیمے، کپڑے، بچوں کا دودھ، ادویات،خشک راشن کی اشد ضرورت ہے *یہ آفتیں کسی پر بھی آسکتی ہے، اللّٰہ کریم ہم سب کو اپنی امان میں رکھے آمین ثم آمین*
*دل کھول کر بھرپور مدد کریں۔* *ڈاکٹر عامر ریاض ڈایریکٹر ایمرجنسی ۔ ڈاکٹر خالد محمود ، چلڈرن سپیشلسٹ ، سر صادق عباسی ہسپتال بہاولپور*
ادارہ فلاح انسانیت رجسٹرڈ جاز کیش۔ نعمان رشید آفیسر شماریات 03047415452 Jazz Cash

Aamir Riaz
HBL
03507900525103

25/06/2023

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں میں نیک اعمال اللّٰہ کریم کو بہت محبوب ہیں
*اس لیے ادارہ فلاح انسانیت امسال بھی ذوالحجہ میں عید سے پہلے 100 خاندانوں کو فری راشن دے رہا ہے۔ ان شاءاللہ*
*ایک فیملی کے لیے راشن تقریبا 2000 روپے.*
*اور غریبوں، یتیموں اور مستحق لوگوں میں قربانی کا گوشت بھی تقسیم کیا جائے گا۔ ان شاءاللہ۔ قربانی عطیہ کریں۔ فی حصہ 22,000 اور بکرہ - 35000 روپے*
*آپ سے گزارش ہے کہ اس کار خیر میں زیادہ سے زیادہ حصہ شامل کریں ۔ جزاک اللہ خیرا*.
جاز کیش نمبر
نعمان عبداللہ 03047415452
03212247094 محمد عدنان
آصف ابرہیم 03076638726

19/04/2023

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
*ادارہ فلاح انسانیت پچھلے کئی سالوں سے غریبوں، یتیموں اور مسکینوں کی مدد میں مصروف ہے*
*یر سال رمضان المبارک میں 70 خاندانوں میں فری راشن تقسیم کیا جاتا ہے* *اس سال چاند رات کو 100 خاندانوں کو راشن دیا جائے گا ۔ ان شاءاللہ*
*آپ سے گزارش ہے کہ اپنی زکوٰۃ اور صدقات سے اس کار خیر میں زیادہ سے زیادہ فیملی کی ذمہ داری قبول کریں جزاک اللہ خیرا*
تاکہ مالی طور پر کمزور مسلمان بھی روزہ رکھنے اور کھولنے میں مکمل مطمئن رہیں..
جبکہ اس کار خیر کا اجر مکمل روزہ رکھنے جیسا ہے.
جاز کیش نمبر
نعمان عبداللہ 03047415452
03212247094 محمد عدنان
آصف ابرہیم 03076638726

Photos from Idara Falahe Insaniat- IFI Bahawalpur's post 11/04/2023

امیروں کے بچے عید پر نئے کپڑے پہنیں تو غریبوں کے کیوں نہ پہنیں ۔
ادارہ فلاح انسانیت 21 رمضان المبارک کو تقریباً 80 کی تعداد میں 3سے10 سال کے بچوں میں بالکل نیو ٹی شرٹ تقسیم کرے گا- ان شاءاللہ۔
اس کا خیر میں حصہ شامل کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ شڑٹ تقسیم کی جا سکے ۔ جزاک اللّہ خیرا

07/04/2023
Photos from Idara Falahe Insaniat- IFI Bahawalpur's post 06/04/2023

رمضان پیکج کی تقسیم

04/09/2022

ادارہ فلاح انسانیت نے سول ہسپتال بہاولپور اور مرکزی جمیعت اہلحدیث کے تعاون سے روجھان کے سیلابی علاقوں میں فلڈ ریلیف کیمپ لگایا اور لوگوں میں امدادی سامان بھی تقسیم کیا۔
اللّٰہ پاک تمام سیلاب زدگان کی مدد فرمائے اور ان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے

02/05/2022

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
آج چاند رات کو تقریبا 80 خاندانوں کو آٹا۔چاول۔ چینی، آئل، دال، گرم مصالحہ۔سبزی مصالحہ۔دودھ, چائے کی پتی تقسیم کیا جائے گا اور گوشت بھی دینے کا ارادہ ہے ، ان شاءاللہ۔ اس لیے رمضان المبارک کے آخری لمحات میں زیادہ سے زیادہ صدقہ کریں۔
ایک فیملی کے لیے 2500
جاز کیش نمبر
نعمان عبداللہ 03047415452
03212247094 محمد عدنان
آصف ابرہیم 03076638726

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Mohajir Colony Baghdad Ul Jadeed Bahawalpur
Bahawalpur