LIVE IQRA

LIVE IQRA

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from LIVE IQRA, School, District Bahawalpur Tehsil Ahmadpur East Mauza Kundi Prahar, Bahawalpur.

21/12/2022
21/12/2022

یا اللہ ھم سب کے بچوں کو قرآن پاک کا قاری بنا دے امین

Photos from LIVE IQRA's post 02/11/2022

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
محترم معززومکرم ناظرین جمیعت علماءكرام و،طلباءكرام سے محبت کرنے والےحضرات اس پیج کو فالواور لاٸک اور شیٸر ضرور کریں
جزاکم اللہ خیراواحسن الجزاء فی الدنیاوالاخرة

(🌻دارالافتاء دھمتوڑ🌹) 01/10/2022

*ربیع الاول چاند مبارک کا میسیج کرنا کیسا ہے*؟

سوال
آج کل سوشل میڈیا پر ماہ ربیع الاوّل کا چاند مبارک ( میسج ) کا سلسلہ چل پڑا ہے۔ برائے مہربانی اس کا شرعی حکم بیان فرمائیں!

جواب
ربیع الاول کے چاند کی مبارک باد دینا بذاتِ خود جائز ہے، لیکن اس کا اہتمام و التزام درست نہیں، اور نہ ہی اس میں کوئی ثواب ہے، البتہ ہر مہینہ کا چاند دیکھ کر اپنے لیے خیر و برکت کی مسنون دعا کرنا ثابت ہے، اس کا اہتمام کرناچاہیے۔

چاند دیکھ کر درج ذیل دعا پڑھنی چاہیے:

" اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالأَمْنِ وَالإِيمَانِ وَالسَّلاَمَةِ وَالإِسْلاَمِ وَالتَّوْفِيقِ لِمَا تُحِبُّ وَ تَرْضَى، رَبُّنَا وَرَبُّكَ اللَّهُ."

فقط واللہ اعلم

(🌻دارالافتاء دھمتوڑ🌹) WhatsApp Group Invite

01/10/2022

آئینہ دیکھایا تو برا مان گئیے
جشن میلاد النبی صلی اللہ علیه وسلم کی تلاش۔

🔍 قرآن کریم سے (نہیں ملا)❌
🔍 حیاتِ نبی کریم صلی اللہ علیه وسلم سے (نہیں ملا)❌
🔍 صحیح بخاری سے (نہیں ملا)❌
🔍 صحیح مسلم سے (نہیں ملا)❌
🔍 سنن ابن ماجہ سے (نہیں ملا)❌
🔍 سنن ابو داؤد سے (نہیں ملا)❌
🔍 سنن ترمذی سے (نہیں ملا)❌
🔍 سنن نسائی سے (نہیں ملا)❌
🔍 بقیہ تمام کتب احادیث سے (نہیں ملا)❌
🔍 تمام کتب فقہ حنفی سے (نہیں ملا)❌
🔍 دورِ خلافت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ (نہیں ملا)❌
🔍 دورِ خلافت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ (نہیں ملا)❌
🔍 دورِ خلافت عثمان رضی اللہ عنہ (نہیں ملا)❌
🔍 دورِ خلافت علی رضی اللہ عنہ (نہیں ملا)❌
🔍 باقی تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے (نہیں ملا)❌
🔍 تابعین و تبع تابعین سے (نہیں ملا)❌
🔍 امام ابو حنیفہ سے (نہیں ملا)❌
🔍 امام مالک سے (نہیں ملا)❌
🔍 امام شافعی سے (نہیں ملا)❌
🔍 تمام محدثین کرام سے (نہیں ملا)❌

تو پھر یہ مروجہ جشن آیا کہاں سے؟
عرض ہے کہ یہ بعد کے دور کی پیداوار ہے جسکی ابتداء خصوصاً فاطمی شیعوں نے کی اسی طرح ملکِ اربل کے صوفی المزاج *۔بادشاہ ملک مظفر.* کا دیا ہوا تحفہ ہے، جس کا وجود قرآن و سنت اور خیر القرون کے سہنری ادوار میں نہیں ملتا، اس بات کا اقرار خود میلادی حضرات کے جید علماء بھی کر گئے۔👇👇👇
احمد یار خاں نعیمی بریلوی کہتا ہے۔!
👈 میلاد تینوں زمانوں میں کسی نے نہ کیا ، بعد میں ایجاد ہوا۔ (جاء الحق : ١/٢٣٦)
اسی طرح غلام رسول سعیدی بریلوی کہتے ہیں،!
👈 سلف صالحین یعنی صحابہ اور تابعین نے محافلِ میلاد نہیں منعقد کیں بجا ہے۔
(شرح صحیح مسلم : ٣/١٧٩)

•┈┈• ❀ 🍃🌸🍃 ❀ •┈┈•

>

آج عید میلاد ماننے والے خود کے علماء کی زبانی ملاحظہ فرمائیے *.عید میلاد مختلف بریلوی علماء کی نظر میں.*

===================

٭مروجہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی اصل نہیں ہے اس کی ابتداء چھٹی صدی عیسوی میں ھوئی سب سے پہلے مصر میں نام نہاد شیعوں نے یہ جشن منایا-(الخطط اللمقریزی 490/1)

نبی کے یوم پیدائیش کو یوم میلاد قرار دینا عیسایئوں کا وطیرہ ہے مروجہ عید میلادالنبی، عید میلاد عیسی کے مشابہ ھے اور بدعت سیہ ہے، جبکہ کفار کی مشابہت اور ان کی رسومات پر عمل کرنے سے منع کیا گیا ہے، صحابہ کرام کے زمانے بلکہ تینوں زمانوں میں اس کا ثبوت نہیں ملتا یہ بعد کی ایجاد ہے۔

٭احمد یار خان نعیمی صاحب فرماتے ھیں کہ "میلاد شریف تینوں زمانوں نہ کسی نے کیا بعد کی ایجاد ھے" (جاءالحق 236/1)

٭جناب غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب یوں اعتراف حقیقت کرتے ھیں کہ "سلف صالحین یعنی صحابہ اور تابعین نے میلاد کی محافل منعقد نہیں کیں" (شرح صحیح مسلم 179/3)

٭جناب عبدالسمیع رامپوری بریلوی صاحب لکھتے ھیں کہ "یہ سامان فرحت و سرور اور وہ بھی ایک مخصوص مہنے ربیع الاول کے ساتھ اور اس میں خاص وھی بارھوں دن معین کرنا بعد میں ھوا ھے یعنی چھٹی صدی کے آخر میں"
(انوار ساطعہ 159)

٭خود طاھر القادری صاحب اپنی کتاب "میلاد النبی" میں لکھتے ھیں کہ صحابہ 12 ربیع الاول کو میلاد نہیں مناتے تھے بلکہ غمگین رھتے تھے کیونکہ جب ان کی زندگی میں 12 ربیع الاول کا دن آتا تو وصال کے غم میں پیدایئش کی خوشی دب جاتی۔

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address


District Bahawalpur Tehsil Ahmadpur East Mauza Kundi Prahar
Bahawalpur
63351