14/10/2025
خوراک کی بہتری کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی بہاولپور کا کریک ڈاؤن جاری!!
فوڈ سیفٹی ٹیم کا بہاولپور میں جعلی کھویا بنانے والے یونٹ پر چھاپہ، 1ہزار کلو ناقص کھویا تلف، 2 ملزم گرفتار، مقدمہ درج۔۔
Punjab Food Authority
Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur
Deputy Commissioner Bahawalpur
27/07/2021
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
کبھی بھی کسی انسان کی طرف سے اپنی ناقدری پہ نہ کڑھنا - کیونکہ قدرو قیمت کا تعین ھمیشہ وقت کرتا ھے۔ درجات کا تعین اوپر طے ھوتا ھے- انسانی رویوں میں الجھو گے تو ساری ذندگی الجھے رھو گے۔ بس عیب اور غیب کے جاننے والے سے اپنے معاملات درست کر لو۔ تمھارے سب معاملات سلجھ جائیں گے۔
اے رب کائنات میں تیرے پاک اور بابرکت نام سے دن کی ابتدا کرتا ھوں۔ یارب میری دین و دنیا بہتر فرما اور اپنےلامحدود خزانوں سے رزق حلال عطا فرما۔ آمین.
صبح بخیر
16/08/2020
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
بے شک اس قلیل زندگی میں وہ انسان کامیاب رہا جس نے الله اور اسکی مخلوق کو راضی رکها.
الله ہمیشه آپکا نگہبان و مددگار رھے.
اللہ کریم
اپنی انتہائی خصوصی شفقت و رحمت کے ساتھ آپکی تمام مشکلات دورفرماے
اللہ
آپکو اپنی رحمت کے صدقے روحانی و جسمانی صحت و سکون عطا فرماۓ
اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے
02/06/2019
*السلام علیکم*
*آسمان کے دروازے کھلے ہیں*
رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:
*إِنَّ أَبْوَابَ السَّمَاءِ تُفَتَّحُ فِي أَوَّلِ لَيْلَةٍ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ وَ لَا تُغْلَقُ إِلَى آخِرِ لَيْلَةٍ مِنْه*
بے شک آسمان کے دروازے ماہ رمضان کی پہلی رات میں کھول دیے جاتے ہیں اور آخری رات تک بند نہیں ہوتے۔