قائد اعظم کا پاکستان

قائد اعظم کا پاکستان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from قائد اعظم کا پاکستان, Education, Bahawalpur.

From Bahawalpur City...Lives in Lodhran...Working as Teacher / Instructor...Simple & Straight Forward...Patriot Pakistani...Proud follower of Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah.

25/08/2026
25/08/2026

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

25/08/2026

حکومت نے جان بوجھ کر سستی چینی ایکسپورٹ کر کے مہنگی چینی امپورٹ کی، جس سے 20 شوگر ملز مالکان خاندانوں کو ماہانہ 30 ارب روپے کا اضافی منافع پہنچایا گیا۔ مفتاح اسماعیل

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

25/08/2026

محمد زبیر کا دعویٰ 🔥🔥🔥

25/08/2026

میں کبھی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت اتنی بے رحم، فاشسٹ اور ڈاکٹر یاسمین راشد سے اس قدر خوفزدہ ہو سکتی ہے، جو 78 سال کی ہیں اور cancer survivor ہیں۔ انہیں تین سال سے زائد عرصے تک جیل میں رکھنا انتہائی ظالمانہ اور غیر انسانی ہے۔ اب قدم اٹھایا جائے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔ محمد زبیر

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

25/08/2026

پاکستان میں گزشتہ 5 برسوں میں یوریا کی قیمت میں 129 فیصد جبکہ ڈی اے پی کی قیمت میں 75 فیصد اضافہ ہوا

25/08/2026

عمران خان کے بیٹے، میرے دونوں بیٹے سلیمان اور قاسم، برطانوی شہری ہیں۔ انہیں ہزاروں میل دور سے اپنے والد کی صحت بگڑتے ہوئے دیکھنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ انہیں ان سے ملنے سے روکا گیا ہے، ویزے دینے سے انکار کیا گیا ہے، حکومتی عہدیداروں کی جانب سے خود ان کی گرفتاری کی دھمکیاں دی گئی ہیں، اور انہیں عدالت کے حکم کے مطابق باقاعدگی سے فون پر بات کرنے کے حق سے بھی محروم رکھا گیا ہے۔جمائما گولڈ سمتھ کا ٹویٹ

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

25/08/2026
25/08/2026

صحافی خرم اقبال نے دعویٰ کیاہے کہ افسر شاہی کا نیا کارنامہ سامنے آ گیا، 33 ریٹائرڈ افسران کے بیرون ملک منتقلی کے بعد غیر مُلکی کرنسی میں پنشن لینے کا انکشاف ہواہے، وزارت خارجہ نے تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کر دیں۔

Address

Bahawalpur

Telephone

+923336388663

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قائد اعظم کا پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to قائد اعظم کا پاکستان:

Shortcuts

Share

Category