22/05/2026
Warmly Welcome to the AL-pine Academy
The Al-Pine academy
22/05/2026
Warmly Welcome to the AL-pine Academy
End of Era😌✨
Session 2024-2026
چلو اب گھر چلے محسن بہت آوارگی کر لی
وہ مکتب کے ساتھی تھے انھیں آخر بچھڑنا تھا۔
10/05/2026
🎓 دی الپائن اکیڈمی 🎓
📘 دسویں جماعت — 2026 بیچ کی کلاسز
🗓️ پیر سے باقاعدہ آغاز
✔ تجربہ کار اساتذہ
✔ کانسیپٹ بیسڈ تعلیم
✔ باقاعدہ ٹیسٹ سسٹم
✔ شاندار رزلٹس کی ضمانت
🚀 آج کی محنت — کل کی کامیابی
📢 داخلے جاری ہیں — محدود نشستیں!
ابھی رجسٹریشن کروائیں اور اپنے روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔
🏫 *THE ALPINE ACADEMY*
*Committed to Groom*
29/04/2026
*9th Class Free of Cost Math revision*
دی الپائن اکیڈمی کی جانب سے شاندار موقع!
🎯 4 دن کا میتھ کریش کورس (Revision)
👨🏫 زیرِ نگرانی: سر سجاد
🔥 فری سیشن — معیاری تعلیم، بالکل مفت!
📅 تاریخ: 30 اپریل سے 3 مئی تک
📚 اس کورس میں آپ کو ملے گا:
✔️ تمام ٹاپکس کی مکمل ریویژن
✔️ کانسپٹ کی بہترین سمجھ
✔️ پریکٹس سیشنز
✔️ امتحان میں 100 فی صد نمبر حاصل کرنے کی راہنمائی
*The Alpine Academy*
*Committed to Groom* 💥
25/04/2026
*الپائن اکیڈمی کی جانب سے شاندار سوئمنگ ٹور!*
الپائن اکیڈمی اپنے طلباء کے لیے ایک شاندار اور یادگار سوئمنگ پول ٹور کا اہتمام کر رہی ہے۔
یہ ٹور طلباء کو نہ صرف تفریح فراہم کرے گا بلکہ انہیں ایک صحت مند، پُرجوش اور دوستانہ ماحول میں وقت گزارنے کا بہترین موقع بھی دے گا۔
📅 اتوار، 26 اپریل
✨ اس ٹور میں آپ کو ملے گا:
✔ تازگی اور تفریح سے بھرپور دن
✔ دوستوں کے ساتھ یادگار لمحات
✔ ذہنی سکون اور ریفریشمنٹ
📞 مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
03077191920
*The Alpine Academy*
*Committed to Groom*💥
23/04/2026
سال 2026 کے لیے کلاس 8th، 9th اور 1st Year (11th) کے طلبہ کے لیے زبردست موقع!
🔥 Annual Bumper Offer 🔥
🎯 کلاس 8th
💸 اصل فیس: 18,000
✅ خصوصی آفر: 9000 روپے
🎯 کلاس 9th
💸 اصل فیس: 24000
✅ خصوصی آفر: 14000 روپے
🎯 1st Year (11th)
💸 اصل فیس: 30000
✅ خصوصی آفر: 18000 روپے
⏳ آفر محدود مدت کے لیے ہے (27 اپریل تک)
🎓 معیاری تعلیم
📖 تجربہ کار اساتذہ
🌟 شاندار رزلٹس کی روایت
📍 ایڈریس: دی الپائن اکیڈمی، کمرشل پلازہ نورپور
📞 رابطہ نمبر: 03077191920
👉 آج ہی داخلہ لیں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں!
سال 2026 کے لیے کلاس 8th، 9th اور 1st Year (11th) کے طلبہ کے لیے زبردست موقع!
🔥 Annual Bumper Offer 🔥
🎯 کلاس 8th
💸 اصل فیس: 18,000
✅ خصوصی آفر: 9000 روپے
🎯 کلاس 9th
💸 اصل فیس: 20,000
✅ خصوصی آفر: 10,000 روپے
🎯 1st Year (11th)
💸 اصل فیس: 25,000
✅ خصوصی آفر: 12,500 روپے
⏳ آفر محدود مدت کے لیے ہے (27 اپریل تک)
🎓 معیاری تعلیم
📖 تجربہ کار اساتذہ
🌟 شاندار رزلٹس کی روایت
📍 ایڈریس: دی الپائن اکیڈمی، کمرشل پلازہ نورپور
📞 رابطہ نمبر: 03077191920
👉 آج ہی داخلہ لیں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں!
*THE ALPINE ACADEMY*
— داخلے جاری ہیں (فرسٹ ائیر نیو بیچ 2026) 🌟
اپنے روشن مستقبل کی بنیاد آج ہی رکھیں!
دی الپائن اکیڈمی آپ کو فرسٹ ائیر کے نئے بیچ 2026 میں خوش آمدید کہتی ہے جہاں تعلیمی معیار، محنت اور کامیابی ہمارا اصل مقصد ہے۔
📘 ماہر اور تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی
📘 جدید اور آسان طریقہ تدریس
📘 کمزور طلبہ کے لیے خصوصی توجہ
📘 روزانہ ٹیسٹ اور باقاعدہ کارکردگی رپورٹ
📘 بہترین رزلٹ کے ساتھ شاندار تعلیمی ماحول
ہماری اکیڈمی میں طلبہ و طالبات کے لیے علیحدہ کلاسز کا مناسب انتظام موجود ہے تاکہ بہتر اور پُرسکون تعلیمی ماحول فراہم کیا جا سکے۔
🚀 اپنی کامیابی کے سفر کا آغاز آج ہی کریں
📍 داخلے محدود ہیں، جلد رجوع کریں
دی الپائن اکیڈمی — کامیابی کی ضمانت نہیں، کامیابی کی پہچان ہے۔
*THE ALPINE ACADEMY*
*COMMITTED TO GROOM*💥💥💥
14/04/2026
🔥 The Alpine Academy – کامیابی کی پہچان 🔥
الحمدللہ! ❤️❤️❤️
گزشتہ 3 سالوں میں ہمارے ادارے نے اپنے علاقے میں ریکارڈ شاندار نتائج حاصل کیے ہیں
اور یہی ہماری محنت اور معیار کی پہچان ہے 💯 ثم الحمدللہ
🎯 *کلاس نہم (نیا بیچ 2026) کے داخلے* شروع ہو چکے ہیں
✨ ہماری نمایاں خصوصیات:
✔ تجربہ کار اور محنتی اساتذہ
✔ تصورات concepts کی بنیاد پر مکمل تیاری
✔ بورڈ پیٹرن کے مطابق رہنمائی
✔ ہفتہ وار ٹیسٹ اور بہترین دہرائی نظام
✔ ہر طالب علم پر خصوصی توجہ
🏆 نتائج پر مبنی ادارہ
ایسا ادارہ جہاں محنت کروائی جاتی ہے اور اسکا پھل بھی کامیابی کی صورت میں ملتا ہے
⏳ کلاسز شروع ہو رہی ہیں
👉 آج ہی داخلہ لے کر اپنی نشست یقینی بنائیں
📞 رابطہ: 03077191920
📍 پتہ: کمرشل پلازہ، نورپور نورنگا
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |