Adsene account disabled 🥹🥹🥹
Al Huda Quran Academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Huda Quran Academy, Education, Bahawalpur.
واقعی یوٹیوب ہمیں بہت زیادہ پیسے کما کے دے سکتا ہے اگر ہم کام کرنے والے بن جائیں لیکن نہیں ہم نےکبھی فیس بک کے اوپر ٹک ٹاک کے اوپر ادھر ادھر کی فالتو چیزیں دیکھنی ہیں ابھی وقت ہے بدل جاؤ اگر وقت نے بدلاتو بہت برا لگے گا
YouTube automation kia h ? Kia ap waqi pereshan hn?
یار میں روز دیکھتا ہوں کسی نہ کسی کی پوسٹ ائی ہوتی ہے یوٹیوب اٹومیشن کے بارے میں کوئی کہہ رہا ہوتا ہے کہ یوٹیوب اٹومشن اتنی اسان ہے کوئی کسی کو دھوکے باز کہہ رہا ہوتا ہے کوئی کسی کو سکیمر کہہ رہا ہوتا ہے کوئی بتاتا نہیں ہے کہ کیا ہے یوٹیوب اٹومیشن بس بیچارے لوگ سرچ کر رہے ہیں کوئی یوٹیوب پہ لگا ہوا ہے کوئی کسی کا کورس کر رہا ہے کسی کے 10 ہزار ضائع ہو گئے کسی کے 20 ہزار ضائع ہو رہے ہیں کسی کو کوئی ڈائریکشن نہیں مل رہی میں اپ کو حقیقت بتاؤں اس کی جس دن اپ لوگ محنت کرنے پہ اگئے نا اس دن سارے راستے خود بخود بنتے جائیں گے اور اپ لوگ کامیابی کے قریب پہنچ جاؤ گے میں اپ کو حقیقت بتا رہا ہوں کسی کے پاس کوئی گیدڑ سنگی نہیں ہے یوٹیوب کو دو دن کے اندر ایک مہینے کے اندر اپ کو وائرل کر کے دے گا کوئی بھی بندہ جو کوئی سیکھنا چاہتا ہے یوٹیوب سے سیکھیں یا کسی ایک بندے کا کورس کر لے کسی کا بھی چاہے وہ ہزار روپے میں کروا رہا ہو یا 10 ہزار میں کروا رہا ہوں کر لے وہ اپ لوگوں کو کوئی نہ کوئی چیز ایسی بتا دے گا کہ اپ اسی پہ محنت کرنا سٹارٹ ہو جاؤ گے نا کچھ اپ کی مسٹیک ہو گئی ایک چینل نہیں چلے گا دوسرا نہیں چلے گا تیسرا نہیں چلے گا کوئی نہ کوئی چینل اپ کا وائرل ہو ہی جائے گا چاہے اپ مسٹیک بھی کر رہے ہو گے یہ نہیں ہے کہ بھی اپ 50 50 ہزار روپے دے کے کورس کرو اور اپ کامیاب ہو جاؤ ایسا نہیں ہے میں یقینا کہہ سکتا ہوں کہ یہ جو لوگ اپ سے 30 30 ہزار روپے لیتے ہیں 50 50 ہزار روپے لیتے ہیں یہ اپ کو کامیاب نہیں کر سکتے کامیاب اپ خود ہو سکتے ہیں جب اپ محنت کریں گے یہ جو لوگ اپ لوگوں کو سوشل میڈیا پر دکھا رہے ہوتے ہیں کہ بھی فلاں نے ہمارا کورس کیا وہ کامیاب ہو گیا یہ ساری چیزیں دکھاوا ہوتی ہیں اس کی مثال میں اپ کو اس طرح دیتا ہوں کہ دیکھیں لوگ اتے ہیں ان کے پاس کورس کرنے یعنی ایک سو لوگ اتے اس میں سے یہ سب سے 30 30 ہزار روپے لیتے ہیں اور 100 لوگوں میں سے دو لوگ کامیاب ہوتے ہیں اور وہ دو لوگ ان کی وجہ سے کامیاب نہیں ہوتے بلکہ ان کا لک ہوتا ہے اور وہ انہی دو لوگوں کی ویڈیو بنا کے اپ لوگوں کو دکھاتے ہیں دیکھا انہوں نے ہمارا کورس کیا اج یہ ڈالر کما رہے ہیں اپ خود سوچو یار باقی کے جو 98 لوگ ہیں ان کے پیسے تو ضائع ہو گئے وہ تو ناکام رہے اب وہ روتے ہیں کہ ہم نے 50 ہزار دیے ضائع ہو گئے تو اپ لوگ چاہے 2ہزار کا کورس کرواور اس پہ محنت سٹارٹ کر دو اگرد ہزار روپے بھی اپ کے پاس نہیں ہے یوٹیوب پہ چلے جاؤ وہاں پہ سرچ کرو یہ یوٹیوب اٹومشن کیا ہے وہاں سے سیکھو وہاں سے کچھ ائیڈیا ملے گا کسی دوسری ویڈیو سے ائیڈیا ملے گا پھر سٹارٹ کرو بس کل کروں گا پرسوں کروں گا نیکسٹ منتھ کہ کروں گا یہ کروں گا فلاں اس چیز کو چھوڑ کے اپ سٹارٹ کرو انشاءاللہ اللہ تعالی ضرور کامیاب کرے گا جزاک اللہ خیرا ❤️❤️
🎬 Video Editing + Canva Master Course 🎨
سیکھو پروفیشنل ویڈیو ایڈیٹنگ اور کینوا ڈیزائننگ — وہ سب کچھ جو آج کے ڈیجیٹل کریئیٹرز کو آنا چاہیے۔
🚀 اور ہاں! ساتھ ساتھ ملے گا ایک خاص بونس:
YouTube Automation کا مکمل انٹروڈکشن — تاکہ تم صرف ویڈیو بناؤ نہیں، آٹومیٹک کمائی بھی شروع کرو!
Al Huda digital minded
🌟 صرف 20 دن میں یوٹیوب چینل وائرل کرنے کا گارنٹیڈ فارمولا! 🌟
کیا آپ بار بار محنت کر کے بھی چینل نہیں بڑھا پا رہے؟
اب وقت ہے ایک پروفیشنل روڈ میپ کے ساتھ آگے بڑھنے کا!
ہمارے USA بیسڈ پروفیشنل نِچ کورس میں آپ کو ملے گا:
🔑 نِچ سیلیکشن کا خفیہ فارمولا
📌 USA آڈیئنس تک پہنچنے کی اسمارٹ اسٹریٹیجیز
🎥 پروفیشنل کنٹینٹ پروڈکشن گائیڈ
🎯 وائرل ٹائٹلز اور تھمب نیلز کے پرو ٹپس
📊 یوٹیوب الگورتھم کے وائرل کوڈز
🚀 ایک مکمل 20 دن کا "اسٹیپ بائی اسٹیپ پلان" جسے فالو کر کے آپ کا چینل بوسٹ ہوگا
یہ سب آپ کو سکھایا جائے گا لائیو کلاسز میں، جہاں ہر چیز پریکٹیکل اور ایکشن ایبل ہوگی۔
💡 یہ کوئی فالتو تھیوریز نہیں بلکہ وہ پروسیس ہے جو چینلز کو ریئل میں وائرل کروا رہا ہے!
🔥 اگر آپ چاہتے ہیں کہ اگلے 20 دن میں آپ کا چینل نئی بلندیوں پر ہو…
تو ابھی جوائن کریں اور اپنی یوٹیوب جرنی کو اگلے لیول پر لے جائیں!
🎯 کیا آپ بھی یوٹیوب سے کمائی کرنا چاہتے ہیں؟ وہ بھی بغیر کیمرہ آن کیے؟
📌 اگر آپ مصروف ہیں...
📌 اگر آپ کو ویڈیوز بنانا نہیں آتا...
📌 یا اگر آپ کو سکرپٹ، وائس اوور اور ایڈیٹنگ کا تجربہ نہیں ہے...
تو فکر نہ کریں!
ہم آپ کے لیے مکمل یوٹیوب چینل بناتے ہیں —
🔹 نِچ ریسرچ
🔹 سکرپٹ رائٹنگ
🔹 وائس اوور (AI یا Human)
🔹 ویڈیو ایڈیٹنگ + تھمب نیل + اپلوڈنگ
سب کچھ آٹومیٹڈ — آپ بس کمائی کریں!
💰 پہلا چینل، پہلا ویڈیو، پہلا ڈالر — سب ہم کرواتے ہیں۔
📈 ۔
👇 نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں اور آج ہی اپنا یوٹیوب بزنس شروع کریں۔
[+923411227891ابھی رابطہ کریں
🎯 کیا آپ بھی یوٹیوب سے کمائی کرنا چاہتے ہیں؟ وہ بھی بغیر کیمرہ آن کیے؟
📌 اگر آپ مصروف ہیں...
📌 اگر آپ کو ویڈیوز بنانا نہیں آتا...
📌 یا اگر آپ کو سکرپٹ، وائس اوور اور ایڈیٹنگ کا تجربہ نہیں ہے...
تو فکر نہ کریں!
ہم آپ کے لیے مکمل یوٹیوب چینل بناتے ہیں —
🔹 نِچ ریسرچ
🔹 سکرپٹ رائٹنگ
🔹 وائس اوور (AI یا Human)
🔹 ویڈیو ایڈیٹنگ + تھمب نیل + اپلوڈنگ
سب کچھ آٹومیٹڈ — آپ بس کمائی کریں!
💰 پہلا چینل، پہلا ویڈیو، پہلا ڈالر — سب ہم کرواتے ہیں۔
📈 ۔
👇 نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں اور آج ہی اپنا یوٹیوب بزنس شروع کریں۔
[+923411227891ابھی رابطہ کریں]
16/03/2025
With I Love Madina – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
🌙 Learn Quran Online with Certified Islamic Tutors!
Are you looking for Online Quran Classes for yourself or your children?
Join Al Huda Quran Academy and enlighten your life with the knowledge of the Holy Quran!
📌 What We Offer: ✅ Quran Reading with Tajweed
✅ Hifz (Quran Memorization)
✅ Basic Islamic Teachings
✅ One-on-One Online Classes
✅ Flexible Timings
✅ Free Trial Class
Start your journey towards the path of Allah from the comfort of your home!
💬 Book Your FREE Trial Class Today!
📲 Contact us on WhatsApp: +923200795160
🌐 Limited Seats Available – Enroll Now!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bahawalpur