06/09/2026
یومِ دفاعِ پاکستان مبارک
6 ستمبر ہمیں اپنے وطن کے بہادر شہداء اور غازیوں کی قربانیوں، قومی اتحاد اور حب الوطنی کی یاد دلاتا ہے۔ یہ دن پاکستان کی سلامتی اور خودمختاری کے لیے قربانیاں دینے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا دن ہے۔ �
پاکستان زندہ باد! پاک افواج زندہ باد! 🇵🇰