Al Huda Online Quran Institut
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Huda Online Quran Institut, Tutor/Teacher, Ashraf colony relway Road Shahdrah Bahawalpur, Bahawalpur.
5 Day Free Trial Class / Male and female Qualified Expert Quran Teacher / Nazra Quran / Hifz ul Quran / Tarjuma and Tafseer,
✅ My name is Muhammad Qasim.
✅ I am a professional online Quran teacher and I teach Holy Quran,
✅ Learn Quran Online at-home 🏡
learn Noorani Qaida with Tajweed || lesson: 1 part: 1 || Online Class || | iqra with qasim,
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم!
خوش آمدید Iqra with Qasim یوٹیوب چینل پر۔
یہ ہماری پہلی ویڈیو ہے جس میں ہم نے نورانی قاعدے کا پہلا سبق (پہلی تختی) آسان اور تجوید کے اصولوں کے ساتھ سکھایا ہے۔
یہ ویڈیو ان تمام بچوں، بڑوں اور نو آموز افراد کے لیے مفید ہے جو قرآن پاک کو تجوید کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں۔
🔹 اس ویڈیو میں شامل ہے:
حرفِ تہجی کی درست ادائیگی
مخارج (حروف کے نکلنے کی جگہیں) کی پہچان
آسان انداز میں پڑھنے کا طریقہ
---
📚 ہمارا مشن:
ہر مسلمان تک قرآن کی صحیح تعلیم پہنچانا، تاکہ ہر فرد قرآن کو صحیح طریقے سے پڑھ سکے۔
📅 ہر روز نئی ویڈیوز اپلوڈ کی جائیں گی، انشاءاللہ۔
---
💬 براہ کرم!
ویڈیو کو لائک کریں 👍، شیئر کریں 📤، اور چینل کو سبسکرائب 🔔 کریں تاکہ آپ آئندہ تمام اسباق سے فائدہ اٹھا سکیں۔
📧 رابطے کے لیے: WhatsApp
[+923327182429]
قاری محمد قاسم
---
---
26/06/2025
https://youtu.be/SrNXS3th-ag
نورانی قاعدے کا پہلا سبق
learn Noorani Qaida with Tajweed || lesson: 1 part: 1 || Online Class || | iqra with qasim, learn Noorani Qaida with Tajweed || lesson: 1 part: 1 || Online Class || | iqra with qasim,بسم اللہ الرحمٰن الرحیمالسلام علیکم!خوش آمدید Iqra with Qasim یوٹ...
23/06/2025
آن لائن قرآن مجید تجوید
کے ساتھ سیکھنے کا سنہری موقع
اگر آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن مجید حفظ یا ناظرہ تجوید کے ساتھ سکھانے کے خواہشمند ہیں تو ہمیں کال کیجئیے کیونکہ ہم ایک ایسا پلیٹ فام مہیا کرتے ہے جہاں آپ کو درجہ ذیل سہولیات ہوں گی :
1۔ وقت کی پابندی ۔
2۔ انتہائی مناسب فیس۔
3۔ دوستانہ ماحول ۔
4۔ دینی و دنیاوی تعلیم سے آراستہ تجربہ کار اسلامی سکالر ہر وقت آپ کی خدمت کے لیے کوشاں۔
5۔ وقت کے اندر قرآن پاک کی تکمیل اور اس کے ساتھ نماز ، دعائیں اور احادیث
6۔ والدین اور بچوں کے ساتھ ہر معاملہ میں مکمل تعاون۔
7 ترجمہ تفسیر
اور اس کے علاوہ ہر وہ سہولت جو آپ کی ضرورت ہے اس کو پورا کرنا ہماری ذمہ داری ہےکلاس آن لائن ہوگی
کلاس آن لائن ہوگی زوم, میکرو سوفٹویر ٹیمز، واٹس ایپ
رابطہ حافظ محمد قاسم
+923034655459 WhatsApp
13/03/2025
🌴یــــــہ ہے رمضان! اگــــــر تم واقعی روزہ رکھنا چاہتے ہــــــو،
تو کینــــــہ، گناہــــــوں اور برائــــــیوں سے بچنے کا بھی روزہ رکھو۔
اپنی زبان کــــــو فضول باتوں سے روکــــــو،
اور اپنی نگاہــــــوں کــــــو حرام سے بچاؤ۔
🤲🌙❤️
13/03/2025
*_یــــقــــیــــــن جـــانـــئــے،_*
*_ہم"لوگوں"کی"ناکامی"کی ایک وجہ_*
*_اپنے"حالات"سے"خوش"نہیں ہونا,_*
*_ہم لوگ"ماضی"کے بارے میں"سوچ"کر_*
*_اور"مسقبل"کے بارے میں"ٹینشن"لئے کر_*
*_اپنا"حال"کو بھی"خراب"کر لیتے،_*
*_یاد رکھیں_*
*_جو بیت گیا اسنے واپس نہیں آنا،_*
*_جو آنے والا اسے آپ روک نہیں سکتے،_*
*_زندگی جینا سیکھیں،_*
*_حال پر خوش ہو کر..*
🩵🌹🩵🌹🩵🌹🩵🌹
19/02/2025
𝐌𝐲 𝐛𝐫𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐬𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫𝐬 𝐰𝐡𝐨 𝐚𝐫𝐞 𝐬𝐞𝐫𝐢𝐨𝐮𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐫𝐞𝐚𝐝𝐲 𝐭𝐨 𝐫𝐞𝐚𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐇𝐨𝐥𝐲 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐓𝐚𝐣𝐰𝐞𝐞𝐝 𝐭𝐡𝐞𝐦𝐬𝐞𝐥𝐯𝐞𝐬 𝐨𝐫 𝐭𝐞𝐚𝐜𝐡 𝐢𝐭 𝐭𝐨 𝐭𝐡𝐞𝐢𝐫 𝐜𝐡𝐢𝐥𝐝𝐫𝐞𝐧 𝐜𝐚𝐧 𝐜𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐦𝐞. 𝐓𝐡𝐚𝐧𝐤 𝐲𝐨𝐮.
:::::::::::::::::::::::__________________:::::::::::::::::::::::
𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐀𝐩𝐩: 0303 4655459
28/01/2025
"اے اللّٰه! ہمارے دل کو اپنے ساتھ لگا دے،🌹
ہمیں مایوسیوں کی راہوں سے دور رکھ😟
اور ہمیں استقامت عطا فرما
یہاں تک کہ ہم تجھ سے آ ملیں . 🥰
❤️آمین یارب العالمین 💞
22/01/2025
how to learn ta awwuz with tajweed || learn word by word || تعوذ صحیح پڑھنا سیکھیں || Qasim tayyab, Learn to Tawwuz with tajweed || learn word by word || تعوذ صحیح پڑھنا سیکھیں || Qasim tayyab,===============================learn tajweed,learn quran with ta...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Ashraf Colony Relway Road Shahdrah Bahawalpur
Bahawalpur
63100
27/03/2025