03/08/2026
Department of Arabic IUB
Department's messages, News, Promotional messages, Different Events of Department
03/08/2026
31/07/2026
الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ
12/06/2026
31/05/2026
الحمد للّہ رب العالمین۔
سیرت چیئر کو یہ اعزاز حاصل ہو رہا ہے کہ وہ "اصحابِ بدر کے تابندہ نقوش" کے عنوان سے ایک عظیم الشان سیرت کوئز کے انعقاد کا اہتمام کر رہی ہے۔ اس علمی و فکری سرگرمی کا بنیادی مقصد طلبہ و طالبات میں سیرتِ نبوی ﷺ اور اصحابِ بدر رضوان اللہ علیہم اجمعین کے روشن کردار سے آگاہی پیدا کرنا، نوجوان نسل میں سیرتِ طیبہ کے مطالعے کا ذوق پیدا کرنا، علمی و تحقیقی سرگرمیوں کو فروغ دینا، اور طلبہ کے اندر مثبت مسابقت کے ساتھ دینی شعور اور فکری بالیدگی کو پروان چڑھانا ہے۔
یہ بابرکت پروگرام جناب انجینئر، پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران، وائس چانسلر دی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی خصوصی سرپرستی ،پروفیسرڈاکٹر سلیمان بن حمد العودہ (سابق ڈین، قصیم یونیورسٹی، سعودی عرب) کی معاونت، اور پروفیسر ڈاکٹر شیخ شفیق الرحمن ڈین فیکلٹی آف اسلامک اینڈ عریبک اسٹڈیزکی علمی مشاورت و رہنمائی میں منعقد کیا جا رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور اسے نوجوان نسل کی دینی، اخلاقی اور فکری تربیت کا مؤثر ذریعہ بنائے۔ آمین۔
The Islamia University of Bahawalpur Pakistan Higher Education Department-HED Punjab د.هند محفوظ د أمين علي Tayyab Saeed Habib Ur Rehman Yazdani Zia Ur Rehman Zafar Siddique Najm Us Saqib Dunya News
18/12/2025
قال الكسائي: من تكلم بالعربية فهو عربي
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bahawalpur
6300