The online Quran Academy

The online Quran Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The online Quran Academy, Educational consultant, Bahawalpur.

21/06/2024
21/06/2024

Our Institute is conducting 6 different courses and these courses are being conducted by our Institutions highly qualified teachers.

16/04/2022

Day 14 Dua of ramzan

22/03/2022

⚠️ 𝐀𝐭𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 All 𝐌𝐮𝐬𝐥𝐢𝐦 ⚠️
ہر مسلمان مرد عورت پر اتنا علم سیکھنا فرض ہے کہ پاکی نہ پاکی حلال حرام کا پتا چل جائے
The Online Quran Academy
لے کر آ رہے ہیں آپکے لیے اس ماہِ رمضان میں ایک ماہ کا اسلامک کورس جس میں نماز تراویح ،صیام کے طریقے اور مسائل سے لے کر
نماز پڑھنے کا مکمل طریقہ نماز کےفرائض سنتیں،واجبات،اور مسائل
کے ساتھ ساتھ وضو کرنے کے مکمل عملی طریقہ سے لے کر نماز پڑھنے تک کا عملی طریقہ کار
اور غسل کرنے کا طریقہ سنتیں فرض اور واجبات کے ساتھ بتایا جاۓ گا
اسکے علاوہ قرآن کریم کی دس سورۃ کا ترجمہ بھی سکھایا جاۓ گا۔۔ تو آپ بھی ابھی ہی انتہائی معقول فیس کے ساتھ اپنا ایڈمشن کنفرم کریں
میل اینڈ فی میل کیلئے علیحدہ علیحدہ کلاس کا اہتمام کیا گیا ہے

✅ English urdu Tutors
✅ Classes for Adults & Kids
✅ Flexible Timings 24/7
✅ Female & Male Teachers
✅ Class on Skype or Zoom

🕌 Allah and Prophet Muhammad S.A.W made it compulsory for every Muslim to teach with proper education of Quran and Islam.

⭐Now it is very easy to Enrol you in getting Online Classes. Here are some great features of our platform:

✅ Class Schedule according to your convenience
✅ Choose any Male or Female teacher of your choice
✅ Monitored Results of your growth & progress
✅ Namaz, Masnoon Dua'en and Quran Understanding in Urdu Language

Registration fee in just 2000RS
Contact us
Hafiz Muhammad Ahmad
00923055168686
[email protected]

مولانا کاشف اقبال
WhatsApp 00923002905073

21/03/2022

مشکوٰۃ شریف
کتاب: فضائل قرآن کا بیان
باب: قرآن کو ترتیل سے پڑھنے کی فضیلت
حضرت عبداللہ بن عمرو (رضی اللہ عنہ) راوی ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا (قیامت کے دن) صاحب قرآن سے کہا جائے گا کہ پڑھتا جا اور (بہشت کے درجوں پر) چڑھتا جا اور ٹھہر ٹھہر کر پڑھ جیسا کہ تو دنیا میں ٹھہر ٹھہر کر پڑھتا تھا پس تیری منزل اس آخری آیت پر ہوگی جسے تو پڑھے گا۔ (احمد، ترمذی، ابوداؤد، نسائی)

تشریح:
صاحب قرآن سے مراد وہ شخص ہے جو قرآن کریم کی ہمیشہ تلاوت بھی کرتا رہے اور اس پر عمل پیرا بھی ہو، وہ شخص مراد نہیں ہے جو تلاوت تو کرتا ہے مگر اس پر عمل نہ کرے ایسا شخص کسی جزاء اور انعام کا مستحق تو کیا ہوگا، الٹا قرآن کی لعنت میں گرفتار ہوگا کیونکہ جو شخص قرآن پڑھتا ہے، مگر اس پر عمل نہیں کرتا قرآن اس پر لعنت کرتا ہے۔ اس سلسلہ میں ایک یہ روایت پیش نظر رہنی چاہئے کہ جس شخص نے قرآن پر عمل کیا اس نے گویا ہمیشہ قرآن پڑھا اگرچہ حقیقت میں نہ پڑھا ہو اور جس شخص نے قرآن پر عمل نہیں کیا اس نے گویا قرآن پڑھا ہی نہیں اگرچہ حقیقت میں پڑھا ہو، حاصل یہ کہ قرآن کی محض تلاوت ہی کافی نہیں ہے بلکہ بنیادی چیز قرآن پر عمل کرنا ہے۔ پڑھتا جا اور چڑھتا جا۔ یعنی قرآن کریم پڑھتا جا اور پڑھی ہوئی آیتوں کے بقدر جنت کے درجات پر چڑھتا جا جتنی آیتیں تو پڑھے گا اتنے ہی درجات تک تیری رسائی ہوگی، ایک روایت میں منقول ہے کہ قرآن کریم کی جتنی آیتیں ہیں جنت کے اتنے ہی درجات ہیں لہٰذا اگر کوئی شخص پورا قرآن پڑھے گا تو وہ جنت کے سب سے اونچے درجات میں سے اس درجہ پر پہنچے گا جس کا وہ اہل اور جو اس کے لائق ہوگا۔ آداب تلاوت قرآن کریم میں سے ایک یہ بھی ہے کہ قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ یعنی ٹھہر ٹھہر کر اور لب و لہجہ کے پورے سکون و وقار کے ساتھ پڑھا جائے۔ چناچہ اس حدیث میں اس طرف اشارہ ہے کہ جو حافظ قرآن کریم ترتیل کے ساتھ پڑھتے ہیں ان کا جنت میں بڑا مرتبہ ہوگا۔

15/03/2022

مشکوٰۃ شریف
کتاب: فضائل قرآن کا بیان
حضرت ابن مسعود (رضی اللہ عنہ) راوی ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جو شخص قرآن کا ایک حرف پڑھے گا تو اس کے لئے ہر حرف کے عوض ایک نیکی ہے جو دس نیکیوں کے برابر ہے (یعنی قرآن کے ہر حرف کے عوض دس نیکیاں ملتی ہیں) میں یہ نہیں کہتا کہ سارا الم ایک حرف ہے بلکہ الف ایک حرف ہے لام ایک حرف ہے اور میم ایک حرف ہے یعنی الم کہنے میں تیس نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔ (ترمذی، دارمی) ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


Bahawalpur
63350