T.N.M

T.N.M

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from T.N.M, College & University, http://www. facebook. com/pages/TNM/121334151279543, Bahawalpur.

السلام علیکم تحریک نظام مصطفی اہلسنت پاکستان دنیا اسلام کی واحد جماعت ہے۔
جس کا مقصد مقام مصطفی کا تحفظ اور ساری دنیا میں نظام مصطفی کا نفاذ ہے۔
اس تحریک کا سنگ بنیاد 5 جولائی 2009 کو جامعہ نظام مصطفی،مسجد قادریہ میں حضرت علامہ قاضی غلام ابوبکر صاحب نے رکھا۔ اس کے بانی حضرت علامہ پروفیسر عون مھمد سعیدی صاھب ہیں۔ تحریک کی مجلس شوری میں بہت ہی لائق اور تعلیم یافتہ افراد شامل ہیں۔

29/07/2013
Untitled album 29/07/2013
Photos 24/07/2013
01/11/2012

یا الله
دل میں عشق مصطفے
دنیا میں محبت مصطفے
پاکستان میں نظام مصطفے
قبرمیں ديدار مصطفے

.. ... ... حوض کوثر پرجام مصطفے
................................................................................................................................................................................................................................................................................................................................... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... ... پل صراط پر دامن مصطفے
آخرت میں شفاعت مصطفے
اورجنت میں رفاقت مصطفے (صلي الله عليه وسلم) عطا فرما

.. یا الله میری اس دعا کو مجھ سمیت ہر مسلمان کے حق میں قبول فرما

آمين بجاه النبي الامين.....صلي الله تعالي عليه وآله وسلم♥♥♥ ہمیں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پیار ہے ♥♥♥

♥♥♥الصلوة والسلام عليک يا سيدی يارسول الله♥♥♥
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : کسی حاجت مند کو صدقہ دینا (صرف) ایک صدقہ ہے اور رشتہ دار کو صدقہ دینا دو صدقات (کے برابر) ہیں، ایک صدقہ اور دوسرا صلہ رحمی
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّـــــ.....................ـــدْكما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آ....................................ل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌمَجِيدٌ

اللهم بارك علَےَ مُحمَّـــ......ـــــد...............ْ و...... علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كماباركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و عل...َےَ آل إِبْر...َاهِيمَ إ...ِنَّك ......حَمِيدٌ مَجِيدٌاللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْكما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌمَجِيدٌ

اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كماباركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌاللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْكما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌمَجِيدٌ

اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كماباركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌاللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْكما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌمَجِيدٌ
یا رسول اللہ تیرے دَر کی فظاؤں کو سلام
گنبدِ خَضرا کی ٹھنڈی ٹھنڈی چھاؤں کو سلام

والہانہ جو طوافِ روضہِ اقدس کرے
مست و بے خود وَجد کرتی اُن ہواؤں کو سلام
..
..جو مدینے کے گلی کوچوں میں دیتے ہیں صدا
اُن فقیروں، راہ گیروں اور گداؤں کو سلام

مسجدِ نبوی کے صُبحوں اور شاموں کو سلام
یا نبی تیرے غلاموں کے غلاموں کو سلام

یا رسول اللہ تیرے دَر کی فظاؤں کو سلام
ایک درویش نے حضرت شیخ ابوسعید ابوالخیر رحمۃ اللہ علیہ سے دریافت کیا کہ خدا تک پہنچنے کے کتنے راستے ہیں؟ آپ نے فرمایا کہ موجودات کے ذرات کے برابر خداتک پہنچنے کے راستے ہیں ،مگر لوگوں کے دلوں کو آرام پہنچانے سے زیادہ کوئی نزدیک راستہ نہیںSee More
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

"قیامت کے دن مجھ سے قریب ترین اور مجھ پر زیادہ حق رکھنے والا میرا امتی ہو گا جو مجھ پر زیادہ درود بھیجنے والا ہو گا"-

17/08/2012

T.N.M السلام علیکم تحریک نظام مصطفی اہلسنت پاکستان دنیا اسلام کی واحد جماعت ہے۔
جس کا مقصد مقام مصطفی کا تحفظ اور ساری دنیا میں نظام مصطفی کا نفاذ ہے۔
اس تحریک کا سنگ بنیاد 5 جولائی 2009 کو جامعہ نظام مصطفی،مسجد قادریہ میں حضرت علامہ قاضی غلام ابوبکر صاحب نے رکھا۔ اس کے بانی حضرت علامہ پروفیسر عون مھمد سعیدی صاھب ہیں۔ تحریک کی مجلس شوری میں بہت ہی لائق اور تعلیم یافتہ افراد شامل ہیں۔

Photos 17/08/2012

pucha gaya k jannat kitni dur hai
aap hazrath muhammad sallalahu alaihi wasalam ne farmaya
jannat do khadam par hai
phela kadm nafs par rakh do dosra khadam jannat mai hoga


subhan allah

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Http://www. Facebook. Com/pages/TNM/121334151279543
Bahawalpur
63100