AL- Hafiz Science Academy Bahawalpur

AL- Hafiz Science Academy Bahawalpur

Share

Good quality education test system PTM

20/03/2026
28/11/2025

InshAllah From 8th December 2025

13/11/2025

📣 داخلہ شیڈول برائے میٹرک سالانہ امتحان 2026
تمام بورڈز پنجاب (لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، راولپنڈی، سرگودھا، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور، ساہیوال) کے لیے قابلِ اطلاق

🗓 داخلے کی مدت:
🔹 سنگل فیس کے ساتھ: 4 نومبر تا 27 نومبر 2025
🔹 ڈبل فیس کے ساتھ: 28 نومبر تا 11 دسمبر 2025
🔹 ٹرپل فیس کے ساتھ: 12 دسمبر تا 24 دسمبر 2025

🧾 فیس تفصیل:
🔹 نہم ریگولر: 1110 روپے
🔹 دہم ریگولر (بغیر سپلی): 1910 + 800 (سند فیس) = 2710 روپے
🔹 دہم ریگولر (نہم میں سپلی):
- سائنس: 3510 روپے
- آرٹس: 3410 روپے
🔹 نہم پرائیویٹ:
- آرٹس: 2210 + 1910 = 4120 روپے
- سائنس: 2210 + 1960 = 4170 روپے
🔹 دہم پرائیویٹ (بغیر سپلی):
- آرٹس: 2710 روپے
- سائنس: 2810 روپے
🔹 دہم پرائیویٹ (نہم میں سپلی):
- آرٹس: 3510 روپے
- سائنس: 3610 روپے

📝 امتحانات کا آغاز: 3 مارچ 2026 (بروز منگل)

📌 نوٹ: جو طلباء دوبارہ نہم کا امتحان دینا چاہتے ہیں، وہ دوبارہ رجسٹریشن فیس بھی جمع کروانے کے پابند ہوں گے۔

📢 مزید رہنمائی کے لیے متعلقہ اسکول یا بورڈ آفس سے رابطہ کریں۔

06/11/2025

*🧪 Al Hafiz Science Academy, Bahawalpur*
🎯 Revision & Test Session for Class 10th
📅 Starting From: 17th November 2025
📚 *Classes* : 10th (All Subjects)

🔥 *What We Offer:*
✅ Comprehensive Revision of All Chapters
✅ Regular Topic-wise Tests
✅ Full-Length Board Pattern Tests
✅ Individual Attention to Each Student
✅ Result Evaluation & Feedback
✅ Highly Qualified & Experienced Faculty

🕒 Timings: 4:00pm to 7:00pm

📍 *Address:*
Al Hafiz Science Academy
Mqbool Colony, Behind Girls Degree College, Bahawalpur

📞 *_Contact Us:_*
📱 0301-5716018
📱 0305-4406483

💡 *Join Now for* Guaranteed Board Exam Success!
✨ *Limited Seats* Available — Enroll Before 17th Nov 2025!

27/10/2025

بہاول پور: انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان 29 اکتوبر 2025 بروز بدھ سے شروع ہوگا ۔
انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان2025 کی رول نمبر سلپس امیدواران کے متعلقہ ایڈریس پر بھجوا دی گئیں ہیں
جن امیدواران کو رول نمبر سلپس موصول نہ ہوئی ہوں وہ بورڈ کی ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کر کے امتحان میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔
ایسے امیدواران جن کی رول نمبر سلپس بوجہ اعتراض روکی ہوئیں ہیں وہ اپنے اعتراضات کی فوری تکمیل کے بعد رولنمبر سلپ حاصل کریں۔
دفتری اوقات میں 0629255091 نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔

فرخ محمود
ترجمان تعلیمی بورڈ

25/10/2025

*اے اللہ!*
جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں، ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے، ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو، اور ہمارے دلوں کو سکون اور اطمینان سے بھر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

24/10/2025

میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کے خواہشمند طلبہ کے لیے MDCAT امتحان کا انعقاد 26 اکتوبر بروز اتوار کو گا ۔
ایم ڈی کیٹ 2025ء کے لئے ملک بھر میں 35 امتحانی مراکز قائم اور ایک بین الاقوامی مرکز ریاض میں ہوگا۔
بہاولپور میں امتحان کا انعقاد اسلامیہ یونیورسٹی بغدادالجدید کیمپس میں ہوگا ۔
بہاول پور کے امتحانی سنٹر میں مجموعی طور پر3014امیدوار شریک ہونگے جن میں 862 طلبا اور 2152 طالبات شریک ہوں گی۔
امیدوار صبح 9 بجے تک مرکز میں داخل ہوسکے گا تاخیر کے لئے کوئی عذر ہرگز قبول نہ ہوگا ۔
دوپہر 1:00 بجے امتحان کا اختتام ہوگا ۔
امیدوار موبائل فون یا کوئی بھی ممنوعہ چیز ساتھ نہ لائیں ۔
قابل قبول دستاویزات ۔
اصل تصویر کی شناخت کے ساتھ (CNIC، NICOP، نوجوان کارڈ، پاسپورٹ، خاندان رجسٹریشن سرٹیفکیٹ، یا امیدوار کی تصویر کے ساتھ اصل SSC/HSSC رزلٹ کارڈ ۔
فوٹو کاپی یا متبادل دستاویزات قبول نہیں کی جائیں گی۔
ب) یونیورسٹی کی طرف سے جاری کردہ پرنٹ شدہ ایڈمیشن کارڈ لازمی ہونا چاہئے ۔
ج) اصل فوٹو آئی ڈی اور ایڈمٹنس کارڈ پیش کرنے میں ناکام ہونے والے امیدوار کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
والدین اور سرپرستوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ کم از کم ایک دن پہلے امتحانی مرکز کے مقام پر جائیں، راستے اور مقام سے خود کو واقف کریں ۔
امیدوار اپنے ساتھ شفاف کلپ بورڈ، خالی اور کسی تحریر یا نشان سے پاک؛
دو نیلے بال پوائنٹ قلم (مارکر، پوائنٹر، پنسل، جیل قلم، یا سیاہی والے قلم ) ایک چھوٹی شفاف پانی کی بوتل۔
رہنمائی نقشہ ۔
ٹریفک پلان برائے MDCAT ٹیسٹ، مورخہ 26 اکتوبر بروز اتواراسلامیہ یونیورسٹی بغدادالجدید کیمپس بہاولپور ۔
تحریر: : وسیم اقبال

22/10/2025

*اے اللہ!*
ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد کی درخواست کرتے ہیں۔ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرما تاکہ ہم تیری ہدایت کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ ہمیں گناہوں سے بچا کر ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔ اے ہمارے رب، روزِ قیامت ہمیں اپنے عذاب سے محفوظ رکھنا، اور اپنی رحمت سے ہمارے سارے گناہ معاف کر دینا۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

22/10/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Chabidgill Ch Abid Gill, Abdul Jabbar, Waris Ali, Muhammad Majid

20/10/2025

Re Admission Schedule of 1st year

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


MQBOOL COLONY, Mela Gali Bahawalpur
Bahawalpur

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00