Al-Saeed Online Quran Academy

Al-Saeed Online Quran Academy AL-Saeed online quran academy is the best academy in pakistan..

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِجس نے رمضان ک...
01/03/2025

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:

مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ

جس نے رمضان کے روزے ایمان اور احتساب کے ساتھ رکھے، اس کے گزشتہ گناہ بخش دیئے گئے.

بخاری 38
(مسلم 1781؛ ترمذی 683؛ ابوداؤد 1272؛ نسائی 2205 - 2207؛ ماجہ 1641)

*وَتَوَکَّل عَلَی اللّٰهِ وَکَفٰی بِااللّٰہِ وَکِیلاً* اور اللّٰه پر توکل رکھیے اور اللّٰه کافی کارساز ہے ۔ القرآنتوکل و...
07/01/2025

*وَتَوَکَّل عَلَی اللّٰهِ وَکَفٰی بِااللّٰہِ وَکِیلاً*
اور اللّٰه پر توکل رکھیے اور اللّٰه کافی کارساز ہے ۔ القرآن

توکل وہ راستہ ہے جس کے ذریعے آگ کو ٹھنڈا کر دیا جاتا ہے، جو ایڑیوں سے زم زم نکلوا دیتا ہے، جو دریا میں راستہ بنا دیتا ہے، جو یوسف کو یعقوب سے ملا دیتا ہے، جو شدید طوفان میں کشتی نوح کو پار لگا دیتا ہے۔ تو پھر کیا تم اپنے رب پر توکل نہیں کرو گے، جو ناممکن کو ممکن کرنے کی قدرت رکھتا ہے؟ بے شک اللہ پاک اپنے بندوں سے محبت کرتا ہے ۔ ہر امید اللّٰہ پاک سے ہی رکھنی چاہیے۔ وہی بہترین وکیل اور بہترین مددگار ہے✨



*تیراﷺ ذکر ہو تو جزا ملے، تیریﷺ فکر ہو تو شفا ملے🫀*  *تیراﷺ نام لوں تو بقا ملے، تجھےﷺ تھام لوں تو خدا ملے🫀* *صلی اللّٰہ ...
03/01/2025

*تیراﷺ ذکر ہو تو جزا ملے، تیریﷺ فکر ہو تو شفا ملے🫀*
*تیراﷺ نام لوں تو بقا ملے، تجھےﷺ تھام لوں تو خدا ملے🫀*

*صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🤍*



💜💜 جزاک اللہ خیرا 💜💜
01/01/2025

💜💜 جزاک اللہ خیرا 💜💜




*ﷲﷻ کے جیسا دوست کبھی کوئی انسان نہیں ہو سکتا* *انسانوں کی دوستیاں وقت* *گزرنے کے ساتھ ساتھ ٹوٹ جاتی ہیں اور وہ تب* *بھی...
31/12/2024

*ﷲﷻ کے جیسا دوست کبھی کوئی انسان نہیں ہو سکتا* *انسانوں کی دوستیاں وقت* *گزرنے کے ساتھ ساتھ ٹوٹ جاتی ہیں اور وہ تب* *بھی تم سے دور ہو جاتے ہیں جب تمہیں انکی* *ضرورت ہوتی ہے لیکن ﷲﷻ ایسا دوست ہے* *جو تمہارے دور جانے پہ بھی تمہارے بیحد* *قریب ہوتا ہے*✨🔐🫀




* جو چاہتا ھے اسکا سینہ کشادہ کر دیا جائے۔ * گناہ بخش دئیے جائیں۔ * پریشانیاں ختم ہو جائیں۔ * غموں کے بادل چھٹ جائیں۔ * ...
26/12/2024

* جو چاہتا ھے اسکا سینہ کشادہ کر دیا جائے۔
* گناہ بخش دئیے جائیں۔
* پریشانیاں ختم ہو جائیں۔
* غموں کے بادل چھٹ جائیں۔
* اسے چاہیئے کہ آپ علیه السلام پر کثرت سے دورد پڑھے۔

`اللھم صل وسلم علی نبینا محمد❤️`




يَا رَبِّ, لَكَ الْحَمْدُ كَمَا يَنْبَغِي لِجَلَالِ وَجْهِكَ, وَلِعَظِيمِ سُلْطَانِكَ اے میرے رب! میں تیری ایسی تعریف کر...
25/12/2024

يَا رَبِّ, لَكَ الْحَمْدُ كَمَا يَنْبَغِي لِجَلَالِ وَجْهِكَ, وَلِعَظِيمِ سُلْطَانِكَ

اے میرے رب! میں تیری ایسی تعریف کرتا ہوں، جو تیری ذات کے جلال اور تیری سلطنت کی عظمت کے لائق ہے




*تسکینِ قلب* 💫*دلوں کی بہار قلب کی تسکین کلامِ الہی کے سوا کسی شے میں ممکن نہیں ہر روز قرآن مجید کی تلاوت کیا کریں سکون ...
22/12/2024

*تسکینِ قلب* 💫

*دلوں کی بہار قلب کی تسکین کلامِ الہی کے سوا کسی شے میں ممکن نہیں ہر روز قرآن مجید کی تلاوت کیا کریں سکون قلب میسر ہو گا ہر وقت اپنے رب کی تسبیح بیان کیجئے🫀*

*`اَللّٰھٗمَّ اجْعَلَ الْقْرْآنَ رَبِیْعَ قُلُوْبِنَا`*🤲🏻

🤍🤍🤍




💯‼️
19/12/2024

💯‼️




بے شک 💙
18/12/2024

بے شک 💙




ان شاءاللہ تبارک وتعالیٰ ❤️
17/12/2024

ان شاءاللہ تبارک وتعالیٰ ❤️




Address

Bahawalpur

Telephone

+923047426188

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Saeed Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Saeed Online Quran Academy:

Shortcuts

Share