🌺 جامعتہ الشیخ زکریا بھاولپور میں 🌷 ختم مشکواۃ شریف کی تقریب
7 مارچ بروز جمعرات بعد نماز ظہر منعقد ہو گی
تفصیلی اشتہار جلد شائع ہو گا
Jamia-tu-shaikh Zakriya
Jamia-tu-shaikh zakriya khawateen ky liye ak deeni darsgah ha
20/06/2018
قرآن کی عظمت کو ترازو میں نہ تو لو
یہ تو ہر دور میں انمول رھا ھے
2018
جامعتہ الشیخ زکریا للبنات بہاولپور کے زیر اہتمام
وفاق المدارس کے سالانہ امتحانات کے بعد ( عربی تکلم ) کورس
برائے طالبات کرایا جائے گا انشاءاللہ
تفصیلی اشتہار جلد منظر عام پر لایا جائے گا
16/07/2017
آج مورخہ 16.7.17 کو 🌹شھنشاہ خطابت ولی کامل حضرت مولنا محمد امجد خان صاحب مدظلہ کی
جامعتہ الشیخ زکریا للبنین والبنات بھاولپور آمد۔ 💐جامعہ کے طلباء وطالبات سے اصلاحی بیان فرمایا۔ اورآخر میں نئے تعلیمی سال کی افتتاحی دعا فرمائی۔ میں حضرت کا شکریہ ادا کرتا ھوں کہ وہ ھمارے ھاں تشریف لائے۔ محمد حسان سھیل۔ محمد ارسلان سھیل۔ محمد طہٰ سھیل بھی دعا میں شریک ھوئے۔
08/07/2017
29/01/2017
29/01/2017
بھت پیارا کلام ماشاءاللہ
06/08/2016
Pm
16/06/2016
جامعتہ الشیخ زکریا بھاولپور کے مہتمم مکہ مکرمہ میں اپنے مرشد شیخ مکی اور قائد جمعیت کے ساتھ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bahawalpur
Bahawalpur
JAMIA