04/08/2026
ہمارے منہ سے جو نکلے وہی صداقت ہے،
ہمارے منہ میں تمہاری زبان تھوڑی ہے۔۔!
انجمن طلبہ اسلام کے مرکزی صدر فیصل قیوم ماگرے سمیت دیگر طلبہ قائدین پر درج ایف آئی آر کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
انجمن طلبہ اسلام ہمیشہ قانون، آئین اور پرامن جدوجہد پر یقین رکھتی ہے اور آئندہ بھی اسی راستے پر ثابت قدم رہے گی۔ حق کی آواز کو ایف آئی آرز یا دباؤ سے خاموش نہیں کیا جا سکتا۔
#تجدیدافکارسال
30/07/2026
قائد طلبہ مرکزی صدر انجمن طلبہ اسلام برادر فیصل قیوم ماگرے کی احتجاجی پریس کانفرنس کے اہم نکات۔
تمام سیاسی جماعتیں کشمیری مظاہرین سے مذاکرات میں اپنا کردار کریں، وفاقی حکومت تشدد، فائرنگ، شیلنگ سے گریز کرتے ہوئے فلفور تمام فورسز کو واپس بلائیں۔
مذاکرات کا عمل شروع کر کے مظاہرین کو پرامن واپسی کا راستہ دیں اور تمام تعلیمی اداروں میں نظام تعلیم پھر سے بحال کیا جائے۔
#تجدیدافکارسال
25/06/2026
پامردئ حسینؓ، جوانمردئ حسینؓ، جانبازئ حسینؓ، دلنوازئ حسین، دلیرئ حسینؓ، دلفگارئ حسینؓ، دلگیرئ حسینؓ، سعادتِ حسینؓ، مظلومیتِ حسینؓ، استقامتِ حسینؓ، شجاعتِ حسینؓ، شہادتِ حسینؒ و حیاتِ سیدنا امام حسینؓ پر لاکھوں سلام۔
10 محرم الحرام یومِ شہادت امام عالی مقام نواسہ رسولﷺ ، جگر گوشۂ بتولؓ, شہزادہ علی المرتضی سیدنا امام حسین رضی اللّه عنہ .
27/05/2026
انجمن طلبہ اسلام جامعہ اسلامیہ بہاولپور کی جانب سے عید الاضحی مبارک ہو۔۔
#تجدیدافکارسال #انجمن
21/05/2026
Anjuman Talaba-e-Islam Pakistan expresses serious concern over the display of the Israeli flag during a conference organized by the International Relations Department of the University of Chakwal.
#تجدیدافکارسال
11/04/2026
11 اپریل سانحہ نشتر پارک یومِ شہدائے میلاد الرسول ﷺ۔
💚❤️💚
انجمن طلبہ اسلام میڈیا سیل جامعہ اسلامیہ بہاولپور
#تجدیدافکارسال
20/03/2026
انجمن طلباء اسلام جامعہ اسلامیہ بہاولپور کی جانب سے عالمِ اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو۔۔
ATI IUB BWP
16/03/2026
🤲 16 مارچ 🤲
یومِ شہدائےانجمن
شہدائے انجمن کی قربانیوں,یادوں کے نام قرانی خوانی ,فاتحہ, دعا,خراجِ تحسین اور عزم واستقلال کا دن۔