14/02/2025
کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ھے ،
اور کسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ھے ،
خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ھے ،
اٌور اعلیٰ ظرف اگر منافق نہ ہو تو ہیرا ھے۔🦋
#14-02-2025
11/02/2025
اسے میسر ہے محبتیں جہاں بھر کی وہ کیسے سمجھے گا
میرے بچھڑ جانے کا دکھ🥺😞
11-02-2025
02/09/2024
اردو بھی کتنی پیاری زبان ہے نہ,,
نورِ قمر یعنی آپ,,
ضیائے شمس یعنی آپ,,
جانِ وفا یعنی آپ,,
منزلِ قرار یعنی آپ,,
رفیقہ حیات یعنی آپ,,
اور میری راحت زیست وہ بھی آپ,,.❤️
31/08/2024
بتا پھر کون سے موسم میں امید وفا رکھیں.....🥀
تجھے تو بارش کے دن بھی ہماری یاد نہ آئی......🥀
🖤🥀
04/06/2024
ایسے محبوب کا اِنتخاب کرو جو تمہیں يوں دیکھے۔
جیسے تم کوئی معجزہ ہو ♥️
18/05/2024
تم شاید وقت کے سالوں میں تو بُوڑھی ھو جاؤ ، مگر میرے لِکھے گئے صفحات پر کبھی نہیں ھو گی تمہارے جادو ھمیشہ جاوداں رہیں گے 🫶
13/05/2024
کہاں تلاش کرو گے، تم مجھ جیسا شخص❤
جناب!!!!
جو تمہارے ستم بھی سہے اور تم سے محبت بھی کرے💔💔💯
30/03/2024
تمہیں تو کوئ شخص بھاتا ہی نہیں تھا۔۔
یہ کس کی محبت میں گم ہو ؟ یہ تم ہو۔۔🔥🦋
17/02/2024
اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد
16/02/2024
ساتھ چلنے کا وعدہ کیا تھا اس نے
آج تک اس وعدے کا انتظار ہے مجھے
❣️MA❣️
12/02/2024
طویل نہ سہی مختصر تو ہوگا
تیرے دل کی کتاب میں ذکر میرا 😪