RAYS College Bahawalpur Pakistan

RAYS College Bahawalpur Pakistan

Share

Chand Plaza University Chowk C/O Al Makkah Open University Book Shop

08/10/2023
Photos from RAYS College Bahawalpur Pakistan's post 01/10/2023
Photos from RAYS College Bahawalpur Pakistan's post 01/10/2023

ABOUT ALL INFORMATION AIOU

03/01/2023

👉 Result Terms Clearifications
✍️👇👇👇👇👇✍️

Intimation:

R/E: Re-Appear in exams (No fee)
R/W: Re-Appear in workshops (Fee)
R/EW: Re-Appear in exams and workshops (fee of workshop)
A/W: Again Appear in workshop (fee)
A/E: Again Appear in exams (No fee(
A/EW: Again appear in exams and workshops (fee)
RL: Result Late
Fail: Readmission
_______________
Aiou:
R/E مطلب دوبارا امتحانات ہوں گے
FAIL مطلب دوبارہ مطلوبہ مضمون میں داخلہ لینا ہوگا اس کی اسائمنٹس کلاسز اور امتحانات دوبارہ دینا ہوں گے کیو نکہ آپ نے امتحانی مشقیں جمع نہیں کروائی یا لیٹ کروائی تھی
R/W اس کا مطلب ہے آپ نے ورکشاپس نہیں لی اگلے سمسٹر یا اگلے سال ان مضامین کی وکشاپس لیں ورنہ ڈگری روک دی جائے گی(یادرکھیں اس صورت حال میں لگا تار تین بار آپ ورکشاپ نہیں لیتے تو آپ اس مضمون میں مکمل فیل ہوں گے اور دوبراہ نیا پراسیس شروع سے اس مضمون میں کرنا ہوگا۔

AR/W اس کا مطلب مطلوبہ مضمون میں یہ آپ کا آخری چانس ہے اس کے بعد آپ کو نئے سرے سے اس مضمون میں داخلہ لینا ہوگا
________________
Aiou Result Terminologies
AIOU information
1.Jin k results mi R/E, A/E inn ka just exam ho ga without admission. Exam April May mi conduct ho ga slip issue ho Jaye GI.

2. Jin k results mi R/W, A/W inn ki workshop fail hai in k 500 per code ka challan submit karana ho ga. Recently workshops start hain. Wo shamil ho sakty Hain.

3. Jin ka R/EW h unn ki workshop and paper fail h. Wo exam and workshop dain gay.

4. Jin k results k agay N.A.W likha hwa arha h wo workshop ka challan submit karain gay inn k alag case bnye ga online result Ni aye ga.

Regional campus waly application k sath fwd karain gay. Phr uss ka result manual aye ga.
________________
R/W = Reappear in workshop (Mean Your workshop Absent)
A/E= Absent in Exam (Mean your absent in exam)
R/E/W = Reappear in Exam and Workshop.
R/E = Reappear in Exam.

Means of R/E and R/w
R/W = Reappear in workshop (Mean Your workshop Absent)
A/E= Absent in Exam (Mean your absent in ex

03/01/2023

AiOU Information!!!
ضروری معلومات بسلسلہ حصولِ ڈگری/رزلٹ کارڈ AIOU۔۔۔
*********
وہ تمام سٹوڈنٹس جن کی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے ڈگری مکمل ھو چکی ھے اور ان کو ابھی تک اپنا رزلٹ کارڈ یا ڈگری نہیں ملی تو وہ اپنے رزلٹ کارڈ/ڈگری کے حصول کے لئے مندرجہ ذیل باتوں پہ عمل کریں۔۔۔

********
برائے رزلٹ کارڈ/ڈی ایم سی

اگر آپ کی ڈگری کے دوران آپ کا کوئی بھی کوڈ
(Fail یا R/E)
نہ ہوا ہو تو یونیورسٹی آپ کا رزلٹ کارڈ خود آپ کے پتہ پر بھیج دےگی۔۔۔
لیکن اگر آپ کا کوئی کوڈ
(Fail یا R/E)
ہوا ہوگا تو یونیورسٹی آپ کا رزلٹ کارڈ نہیں بھیجے گی۔۔۔
*اس کیلئے جب آپ ڈگری کیلئے اپلائی کریں گے تو
(Fail یا R/E)
کے ہر کوڈ کی اضافی فیس ڈگری فیس کے ساتھ جمع کروانی ہوگی اس کے بعد یونیورسٹی آپ کا رزلٹ کارڈ بھیج دے گی۔۔۔
R/E...(Re-Appear in Exam)

******
برائے حصول ڈگری/سند

◼سب سے پہلے ویب سائیٹ سے ڈگری فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور احتیاط سے فِل کریں
(خاص کر اپنے نام کے سپیلنگ اور تاریخ پیدائش ٹھیک سے لکھیں کیونکہ یہی نام اور تاریخ پیدائش آپ کی ڈگری پہ لکھا جائے گا)
◼اس کے بعد AIOU کی ویب سائیٹ سے آن لائن چالان جنریٹ کر کے پرنٹ نکال کے متعلقہ ڈگری کی فیس متعلقہ بینک میں جمع کرائیں۔ (مگر ڈگری فارم کی بیک سائیڈ پہ متعلقہ ڈگری والی فیس دیکھ کر اٍسی کے مطابق چالان پہ فیس ٹھیک کر لیں)
■متعلقہ ڈگری کی نارمل فیس اور ارجنٹ فیس سے ڈگری آنے میں کوئی خاطر خواہ فرق نہیں پڑتا لہذا نارمل فیس ک ساتھ ڈگری کیلئے اپلائی کریں اور اپنے پیسے بچائیں۔۔۔.

◼️ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے اپنی ڈگری کے تمام سمسٹر وائز رزلٹ کا پرنٹ نکالیں۔
◼️ ڈگری فارم پہ رزلٹ کارڈ سمسٹر وائز درج کریں مطلب جو کوڈ جس سمسٹر میں پاس کیا اسکو فارم میں اسی ترتیب سے درج کریں۔
◼ڈگری فارم کے ساتھ جمع کرائے گئے AIOU والے اوریجنل چالان، میٹرک سے لے کر اپنی تمام ڈگریوں کے رزلٹ کارڈ اور اسناد دونوں کی تصدیق شدہ کاپیاں، ڈومیسائل اور شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی اور AIOU سے پاس کردہ ڈگری کا ویب سائیٹ سے سمسٹر وائز رزلٹ کا پرنٹ نکال کر تمام ڈاکومنٹس کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد ارسال کریں۔
نوٹ۔۔۔
◼️ آپ کی سابقہ تمام ڈگریوں کی اسناد آپ کے پاس ہونا لازمی ہیں ورنہ یونیورسٹی آپ کو آپ کی ڈگری نہیں بھیجے گی۔⚘

AIOU HelpDesk Portal 14/01/2022

* Updates*
سمسٹر بہار 2022 میٹرک/ایف اے اور دیگر ریگولر پروگرامز بی ایس/ایم فل/ایم ایس/پی ایچ ڈی کے داخلے کا آغاز آئندہ ہفتے میں متوقع ہیں۔
یونیورسٹی پالیسی کے مطابق ورکشاپ میں ہر کورس کوڈ میں جن کے نمبر 66 یا اس سے زیادہ ہیں وہ پاس ہے۔ باقیوں کو پھر سے ورکشاپ لینے ہوں گے۔

میٹرک کی داخلہ فیس 2500 اور ایف اے کی 3000 ہو گی

سمسٹر خزاں 2021 جن طلبہ نے ڈاک کے ذریعہ داخلہ کیا ہے اور ابھی تک ان کو کوئی انفارمیشن موصول نہیں ہوئی کنفرمیشن کے حوالے سے تو وہ طلبہ نیچے لنک پر کلک کرکے شکایت درج کریں۔
http://support.aiou.edu.pk/

#سمسٹر #بہار #2022 نیو ایڈمشن 15جنوری سے۔
⏪میٹرک
⏪ایف اے
⏪آٸ کام, ایف اے درس نظامی
⏪بی ایس/ایم ایس سی فیس ٹو فیس
⏪ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز شامل۔۔

سمسٹر خزاں 2021 جن طلبہ نے ڈاک کے ذریعہ داخلہ کیا ہے اور ابھی تک ان کو کوئی انفارمیشن موصول نہیں ہوئی کنفرمیشن کے حوالے سے تو وہ طلبہ نیچے لنک پر کلک کرکے شکایت درج کریں۔
http://support.aiou.edu.pk/

*مہربانی فرما کر اس پیغام کو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔تا کہ باقی سب بھی اس سے مستفیدہو سکیں۔شکریہ*

AIOU HelpDesk Portal

Oracle PeopleSoft Sign-in 28/12/2021

*aiou*
*Tutor information*
ٹیوٹر کا ریکارڈ اپلوڈ کر دیا گیا ہے جو لوگ اپنے ٹیوٹر چیک کرنا چاہتے ہیں وہ اپنا اکاؤنٹ اوپن کرکے اپنی ٹیوٹر چیک کرلیں
سمسٹر خزاں 2021 کے میٹرک ایف اے اور بی اے پروگرامز کے اسٹوڈنٹس اس طریقہ کار کے مطابق اپنی آئی ڈی اوپن کریں اور آن لائن اپنے ٹیوٹرز چیک کریں پرانے سسٹم کے مطابق ٹیوٹرز نہیں ہونگے لہذا یہ طریقہ اپنائیں۔
*جن طلباء/طالبات کے ٹیوٹرز شو نہیں ہو رہے وہ انتظار کریں...*
اس لنک کے ذریعے سے اوپن کر کے چیک کر لیں۔
https://enrollment.aiou.edu.pk/psp/prod/?&cmd=login&errorCode=105&languageCd=ENG

*مہربانی فرما کر اس پیغام کو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔تا کہ باقی سب بھی اس سے مستفیدہو سکیں۔شکریہ*

Oracle PeopleSoft Sign-in

24/12/2021

اہم اطلاع (براۓ ورکشاپس خزاں ۲۰۲۱)
عزیز طلباء و طالبات خزاں 2021 کے B.Ed اور BS پروگرام کے طلباء و طالبات کی online ورکشاپ کا انعقاد 27 دسمبر 2021 سے ہو رہا ہے۔ پہلا بیچ 27 دسبمر تا یکم جنوری 2022 تک چلے گا۔ اور دوسرا بیچ 3جنوری 2022 تا 8 جنوری 2022 تک چلے گا۔ پہلے بیچ میں شامل طلباء و طالبات کے LMS پورٹل پر کورسز 24 دسمبر 2021 تک نظر آنے شروع ہو جائیں گے۔ اور پہلے بیچ میں شامل طلباء و طالبات کو اپنے ورکشاپس سے متعلق AIOU کی جانب سے 24 دسمبر 2021 سے SMS موصول ہونا شروع ہو جائیں گے جس میں username اور password موجود ہو گا۔ اسی طرح بیچ نمبر ایک کے اختتام پر بیچ نمبر دو کے طلباء و طالبات کے LMS پورٹل پر کورسز نظر آنے لگ جائیں گے اور اسی طرح بیچ نمبر دو کے لیے بھی SMS موصول ہو گا۔
یاد رکھیں
۱- جن طلباء و طالبات کی ورکشاپس پہلے اور دوسرے بیچ میں شیڈول نہیں ہے وہ آنے والے بیچ میں اپنا شیڈول دیکھ پائیں گے۔
۲- خزاں ۲۰۲۱ میں یونیورسٹی کے تعلیمی کیلنڈر کے مطابق ورکشاپس کا آغاز 27 جنوری 2021 سے ہو رہا ہے جو کے 15 اپریل 2022 تک اختتام پذیر ہو گا۔
۳- یونیورسٹی اس تعلیمی کیلنڈر کے مطابق تمام طلباء و طالبات کی ورکشاپس

24/12/2021

*HOW TO CHECK ADMISSION CONFIRMATION?*

apny cms Portal pay ja ky admic record mein course history ka option ho ga uder ja k dekin ager ap k code show ho jaty hain to is ka matlb ap ka Admission Confim ho gaia hay ager ap k code show nahi hoty to wait kijy
is topic pay meri ek video mojod hay jis ka link mein day rha hu sms ki smj na ay to video dek lejy ga

CMS Portal Link
https://enrollment.aiou.edu.pk/

Video Link
https://youtu.be/UHtFNkH_7gs

*Good NEWS....*

enrollment.aiou.edu.pk

22/12/2021

عزیز طلباء و طالبات
بی ایڈ پروگرام
ان شاء اللّٰہ 27 دسمبر سے بی ایڈ خزاں 2021 کی آن لائن ورکشاپس شروع ہونے جا رہی ہیں اس بار ورکشاپس حاضری ضروری ہونے کے ساتھ ساتھ ورکشاپس میں اسسمنٹ بھی ہو گئی اور نمبرز بھی دئیے جائیں گے جو آپ کے فائنل مارکس میں شامل ہوں گے ۔ ورکشاپس میں حاضری یقینی بنائیں نیز ملک بھر کی قابل پروفیسر ماہر تعلیم کے علم سے استفادہ کریں توجہ سے لیکچرز سنیں اور اپنا فیڈ بیک بھی ضرور دیں

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Chand Plaza University Chowk
Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00