Online Islamic Academy

Online Islamic Academy This is online Quran academy. 3 days free trial. Reasonable and affordable fees. If anyone who wants

اگر آپ اپنے بچوں کو قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں-ہم تین دن کا مفت ٹرائل دیتے ہیں۔ شکریہIf...
20/07/2022

اگر آپ اپنے بچوں کو قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں-ہم تین دن کا مفت ٹرائل دیتے ہیں۔ شکریہ
If you want to teach Quraan-e-Pak to your children. Please contact Us. We offer 3 days free. Reasonable and affordable fees.
For more details. Whatsapp # +923106802222

Please like, follow, and share this
10/07/2022

Please like, follow, and share this

06/07/2022
Get in touch with us. Like the pages, share and comment.
05/07/2022

Get in touch with us. Like the pages, share and comment.

05/07/2022

‏اور اپنے رَبّ کا صبح و شام ذکر کیا کرو، اپنے دِل میں بھی، عاجزی اور خوف کے (جذبات کے) ساتھ، اور زبان سے بھی، آواز بہت بلند کئے بغیر! اور اُن لوگوں میں شامل نہ ہو جانا جو غفلت میں پڑے ہوئے ہیں
سورۃ الاعراف آیت نمبر 205.

‏سوال: قربانی کن لوگوں کی قبول ہوتی ہے؟جواب:[الحج، 22:36] ترجمہ: الله کو نہ ان (جانوروں) کا گوشت پہنچتا ہے نہ ان کا خون،...
05/07/2022

‏سوال: قربانی کن لوگوں کی قبول ہوتی ہے؟

جواب:
[الحج، 22:36] ترجمہ: الله کو نہ ان (جانوروں) کا گوشت پہنچتا ہے نہ ان کا خون، لیکن اُس کے پاس تمہارا "تقویٰ" پہنچتا ہے.

[المائدة، 5:27] ترجمہ: (ہابیل نے قابیل سے) کہا کہ: الله تو اُن لوگوں سے (قربانی) قبول کرتا ہے جو "متقی" ہوں.

سبحان اللہ 🙂
04/07/2022

سبحان اللہ 🙂

‏آپﷺ سے ایک شخص نے عرض کی: الله کے رسول! جب میں اپنے رب سے مانگوں تو کیا کہا کروں؟ آپﷺ نے فرمایا، تم کہو:اللَّهُمَّ اغْف...
03/07/2022

‏آپﷺ سے ایک شخص نے عرض کی: الله کے رسول! جب میں اپنے رب سے مانگوں تو کیا کہا کروں؟ آپﷺ نے فرمایا، تم کہو:

اللَّهُمَّ اغْفِرْلِي وَارْحَمْنِي وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي
(اے الله! مجھےبخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے عافیت دے، اور مجھے رزق عطاکر).

مسلم 6851
(ماجہ 3845؛ مسند احمد 1597)

السلام علیکم .اگر آپ اپنے بچوں کو قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں-ہم تین دن کا مفت ٹرائل دیت...
02/07/2022

السلام علیکم .اگر آپ اپنے بچوں کو قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں-ہم تین دن کا مفت ٹرائل دیتے ہیں۔ شکریہ
If you want to teach Quraan-e-Pak to your children. Please contact Us. We offer 3 days free trial.

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:جس شخص کو (قربانی کی) وسعت ہو اور وہ قربانی نہ کرے، تو وہ ہماری عید گاہ کے قریب نہ آئے.ابن ماجہ 3...
01/07/2022

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:

جس شخص کو (قربانی کی) وسعت ہو اور وہ قربانی نہ کرے، تو وہ ہماری عید گاہ کے قریب نہ آئے.

ابن ماجہ 3123

رَبَّنَا اغْفِرْ لِيْ وَلـِوَا لِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَا بُ"اے ہمارے رب! مجھے اورمیرے ماں باپ ...
01/07/2022

رَبَّنَا اغْفِرْ لِيْ وَلـِوَا لِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَا بُ
"اے ہمارے رب! مجھے اورمیرے ماں باپ کو اور ایمانداروں کو حساب قائم ہونے کے دن بخش دے"
(QS. Ibrahim 14: Verse 41)

Address

Bahawalpur
63450

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Islamic Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category