Online Quranic Academy

Online Quranic Academy

Share

Assalam-O-Alikum!!!. I am a quran pak Tutor We teach Quran Pak online throughout the country.

If you also want to read the Quran Pak, contact to us for yourself or for your children

25/05/2021

السلام علیکم

22/05/2021

Get Quran students data in just PKR 2000 contact us on whatsapp 03106737022

Online Quranic Academy Send a message to learn more

20/05/2021

+1 757 500-8081
PKR :450

+994 405 596-554
PKR :350

آن لائن قرآن ٹیوٹرز کے لیے پروفیشنل نمبرزاویلیبل ہیں واٹس ایپ استعمال کرنے کیلئے۔مزید معلومات کے لیے انباکس رابطہ کریں جزاک اللّٰه ۔

Online Quranic Academy Send a message to learn more

30/03/2021
28/03/2021

AMEEN

24/03/2021

🕋Online Quran Academy🕋

Do you want to learn the Qur'an regularly?
✍Do you want to memorize the Qur'an yourself or your children but do not know how to start?
✍Now read the Qur'an online at home yourself or your children.
✍Online Qur'an Academy teaches children, adults and women to recite the complete Qur'an in a very beautiful tone with Tajweed while staying at home.
* And not only the Holy Quran but you and your children
Memorization of the holy Qur'an

1.Praise be to Allaah

2. Prayers and the method of prayers

3. Islamic etiquette

4.Teaching system
✅Everyone teaches
✍ Benefit your children from the teachings of the Holy Quran.
✍Note: The class will be via Skype and Zoom which can be easily joined from mobile and computer, laptop, and you will also be told how to do it.
✍ One to one online classes (via Skype and Zoom)
✍Able and beautiful voice teachers
✍ Short fee
Contact the online Quran Academy now and start your journey towards

✍success Call for contact and WhatsApp number + 923106737022

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَلله

🕋 آن لائن قرآن اکیڈمی 🕋

✍ کیا آپ قرآن پاک باقاعدہ تجوید کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں؟
✍ کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن کا حافظ بناناچاہتے ہیں لیکن نہیں جانتے کہ کیسے شروع کیاجائے؟
✍اب گھر بیٹھے قرآن پاک آن لائن خود یا پھر اپنے بچوں کو پڑھائیے۔
✍ آن لاٸن قرآن اکیڈمی بچوں , بڑوں اور عورتوں کو گھر پرہی رہتے ہوۓ مکمل قرآن تجوید کے ساتھ بہت ہی خوبصورت لہجہ میں پڑھنا سکھاتا ہے۔
✍اورصرف قرآن کریم ہی نہیں بلکہ آپ کو اور آپ کے بچوں کو
✅۔قرآن کریم حفظ و ناظرہ

✅۔ مسنون دعائیں

✅۔ کلمے

✅۔نماز اور نماز کا طریقہ

✅۔اسلامی آداب

✅۔درس نظامی
سب سکھاتا ہے۔
✍اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم سے مستفید کیجئے۔
✍نوٹ: کلاس بذریعہ اسکائپ اور زوم ہوگی جسے موبائل اور کمپیوٹر،لیپ ٹاپ سے باآسانی جوائن کیا جاسکے گا،اور اس کا طریقہ بھی آپ کو بتا دیا جائے گا۔
✍ ون ٹو ون آن لائن کلا سز ( ,Skypeاور Zoom) کے ذریعے
✍ قابل اور خوبصورت آواز کے حامل اساتذہ
✍ مختصر فیس
✅ ابھی آن لاٸن قرآن اکیڈمی سے رابطہ کریں اور کامیابی کی طرف اپنے سفر کاآغاز کریں ✍ واٹس ایپ

1.pr

24/03/2021

ثواب کی نیت سےآگے شیئر کریں یہ ایک صدقہ جاریہ ھے آپ سب کے لیئے میرے لیئے
::خوشخبری::القرآن آن لائن اکیڈمی کی طرف سے سب بھایوں بھنوں کے لیئے:
:خصوصی طور پر:
:اسکول::کالج::یونیورسٹی::اور ھاسٹل میں رھنے::والے
طلباء و طلبات کے لیئے بہترین موقع اس موقع سے فایئدہ اٹھایئں تا کہ ہماری آخرت بن جایئے اور ایک اچھا مستقبل
اسکول::کالج::یونیورسٹی::کے طلباء طلبات کے لیئے جس عمر کے بہی ھوں اور بزرگوں کے لیئے خواتین مرد حضرات کے لیئے::
*جو خواتین و مرد حضرات، بچیاں جو کہ کالجوں ینیورسٹی میں ھیں انکے لیئے بہترین سہولت میسر ھے الحمداللہ //کم وقت// میں کام زیادہ اور سیکھیں گھر بیٹھ کر قرآن مجید تمام چیزیں بچے، اور بچیاں قرآن ناظرہ پڑھنا چاہتے ہیں یا قرآن حفظ کرنے کا شوق رکھتے ہیں،
یا جو صرف اپنی تجوید ٹھیک کرنا چاہتے ہیں، یا قرآن پکا کرنا چاہتے ہیں یا مسنون دعائیں، چالیس احادیث یاد کرنا چاہتے ہیں۔۔
عمر کی کوئ قئد نہیں ہر عمر کے لوگ
بزرگ حضرات
بچے
بچیاں
خواتین
مرد

*تو آپ یہ سب آسانی سے اپنے گھر بیٹھے آن لائن پڑھ سکتے ہیں *..صرف خواتین و مرد حضرات اور سرپرست
ہی رابطہ کریں۔۔۔.فری پڑھنے والی خواتین و مرد حضرات رابطہ نہ کریں۔...

*اور۔جو بچے اور خواتین و مرد حضرات کچھ خاص سورة حفظ کرنا چاہتے ہیں جیسے سورة الملک ،
سورة الواقعہ ،سورة الدخان ،سورة السجدہ،سورة یسین ، سورة کہف مکمل اور آخری دس آیتیں ،سورة البقرہ
کا آخری رکوع اور عم پارہ کی آخری دس سورۃ ، چالیس مسنون دعائیں اور مکمل نماز تجوید سے یاد کروائ جائیں گی ۔۔جو خواتین مرد حضرات دلچسپی رکھتے ہوں صرف وہی مجھ سے رابطہ کریں۔
فظول خواتین و مرد حضرات سے معذرت۔واٹس ایپ پر
923048681681
جزاکم اللہ خیرا.
آگے شیئر کریں یے ایک صدقہ جاریہ ھے فجزاکم اللہ

Online Quranic Academy Send a message to learn more

20/03/2021

CONTINUE TO SHARE 👍🏻

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Bahawalpur