Al-Muflihoon Quran Academy

Al-Muflihoon Quran Academy

Share

Al-Muflihoon Quran Academy: Guiding your spiritual journey with expert Quranic education.🌙📖 Let us help you achieve success through the light of the Quran. 🌙💫📚

Al-Muflihoon Quran Academy, with seven years of dedicated experience, is your trusted partner in Quranic education.

📖🌟 Our academy offers comprehensive Quranic courses for all ages, focusing on Tajweed, Hifz, and understanding the meaning and context of the Holy Quran. Our experienced and qualified instructors are committed to nurturing a deep connection with the Quran, fostering both spiritual

07/07/2024

نئے سال کے آغاز کی دعا✨
۔
۔
۔
۔
۔

07/07/2024

عالم اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو!✨
-
-
-

27/06/2024

*تربیتِ اولاد__محسنِ انسانیت*
*از قلم طہٰ:علی تابشٓ بلتستانی-*

*27 June, 2024*

یہ سن 1928 کی بات ہے گجرات، بانٹوا ( موجودہ انڈیا ) میں ایک بچہ پیدا ہوتا ہے۔۔۔ اور ماں کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا بیٹا دنیا میں ایسا کام کریں۔۔ جس کی وجہ سے پوری دنیا میں اس کا نام روشن ہو۔۔۔ وہ گود سے اس بچے کی ترتیب پر لگ جاتی ہیں۔۔ اور اس بچے کو فطرت کے اتار چڑھاؤ اور میڈل اور لور کلاس کے لوگوں کے ساتھ پڑھاتا ہے اور روز اسے انسانیت کا درس دیتی ہیں ۔۔۔ اور جب بچہ تھوڑا بڑا ہوتا ہے تو اسے اسکول بھیج دیتا ہے اور ماں روز اسے دو پیسے دیتی ہیں اور یہ نصیحت بھی کرتی ہے کہ " اس میں سے ایک پیسا آپ کا ہے اور ایک پیسا کسی غریب کے لیے ہے۔۔۔ اور مجھے واپس آ کر ضرور بتانا ہے کہ تم نے وہ ایک پیسا کس کو دیا"۔۔
اور بچہ روز اس کا حساب دیتا ہے۔۔۔۔

جوں جوں وہ بچہ بڑا ہوتا ہے۔۔ وہ خود سے زیادہ انسانیت کے لیے کام کرنے لگ جاتا ہے۔۔۔ جیسے مفت میں لوگوں کو پانی پلانا۔۔ غریب اور یتیموں تک کھانا پہنچانا، مسکینوں کو کپڑے پہنانا وغیرہ ۔۔۔۔۔
کہتا ہے ایک مرد کے پیچھے اگر ایک مضبوط عورت ہو تو نا وہ مرد کسی کے نظروں سے گر سکتا ہے اور نہی کسی کے قدموں میں گر سکتے ہیں۔۔۔۔ اور خوش نصیب ہوتا ہے وہ شخص جسے زندگی کے اس تاریک سفر میں ہمیشہ سے ہاتھ پکڑ کر ساتھ دینے والی بیوی مل جاتی ہے۔۔۔
خود اور ماں کی خواہش پر انتہائی سادگی سے شادی کرتے ہیں۔۔۔ اور اپنے جمع پونجی بھی غریبوں اور مسکینوں میں تقسیم کرتے ہیں ۔۔۔
پھر انگریزوں اور ہندوؤں سے آزادی حاصل کرنے کے بعد پاکستان میں ہجرت کرتے ہیں اور یہاں کراچی میں اپنا ایک چھوٹا سے ڈسپنسری قائم کرتے ہیں۔۔۔
صبح کے وقت اپنی ٹیکسی سے روزی روٹی کا بندوست کرتے اور شام سے لیکر رات کے آخری ایام تک اپنے ٹیکسی کو فری ایمبولینس سروس کے طور کراچی کے کچھ مخصوص علاقے کے اندر ایکسیڈنٹ شدہ لوگوں کو خود ہسپتال پہنچا دیتے۔۔۔
وقت کے حساب سے اپنے نام سے دو سے چار ایمبولینس سروسز پورے شہر میں فری آف کاسٹ چلا دیتے۔۔۔۔
آپ کو مقبولیت تب حاصل ہوئی جب سن 1972 میں بشام (کے پی کے) شدید زلزلے سے متعدد لوگ مارے گئے اور متعدد لوگ زمین کے نیچے دھنس گئے ۔۔ تو یہ خبر سنتے ہی آپ خود کراچی سے اپنے ایمبولینس کے ساتھ بشام پہنچ گئے اور لوگوں کے جانوں کو بچانے کے لیے بہت ہی زیادہ مشقت کیں۔۔۔
آپ تاریخ میں ایک ایسا شخص گزرا ہے جس کا نام سن کر آنکھیں نم ہو جاتی ہے۔۔ شقی القب انسان بھی رونے لگ جاتا ہے۔۔۔
"ایک دفعہ چوروں کے کچھ گروہ نے آپ کے گاڑی پر ڈھاکا ڈالا۔۔ آپ کے پاس جتنے پیسے تھے سب چھین لیا گیا ۔۔۔ حتی کہ آپ کے ہاتھوں سے گھڑی تک چھین کے لے گئے۔۔۔ جب چوروں کا یہ گروہ واپس جا رہا تھا تو اس میں سے ایک نقاب پوش نے آپ کو پہنچان لیا۔۔۔ اور اپنے گروہ کو حکم دیا ۔۔ جو کچھ بھی چھین لیا ہے اسے فوراً واپس کیا جائے۔۔۔ وجہ پوچھا تو بتایا کہ " یہ وہ شخص ہے جب ہم جیسے چوروں ، لٹیروں ، زنا خور ، قاتلوں ، اور جوا خوروں کے موت ہوتی ہے ۔۔۔ اور ہمیں کھلے گٹروں اور بیابانوں میں پھینکے گئے ۔۔ اور ہمارے جسد کو گھر والے بھی قبول کرنے کے لیے تیار نہ ہوگا تو یہ شخص آ کر ہمیں گٹروں ، بیابانوں اور جنگلوں سے اٹھا کر لے آئیے گا۔۔۔ اور ہمیں غسل دینگے پھر با عزت ہمیں دفن کر دینگے ۔۔۔ تو اس انسانیت کے محسن کو ہم کیسے لوٹ سکتے ہیں ۔۔۔ یہ کہ کر آپ کا سارا سامان واپس کیا اور جاتے وقت بہت سارا اضافی پیسے بھی دیتے گئے۔۔
اسی طرح آپ کچھ پیسے کی ضرورت پڑی تو آپ لاہور کے ایک چوراہں پر کھڑا ہوا تو صرف دو گھنٹے میں آپ نے مستحقین کے لیے دو کروڑ جمع کیں۔۔۔
اسی طرح نادرا کے ایک سروے کے مطابق ابھی تک ڈھائی لاکھ سے زائد بچوں کے شناختی کارڈ پر والد کا نام آپ کا لکھا ہوا ہے۔۔۔
آپ کے سینٹر میں ابھی بھی لاکھوں یتیموں کو پڑھایا جاتا ہے۔۔۔ لاکھوں لڑکیوں کی شادی کر دی گئی ہے۔۔۔ اور لاکھوں بے سہارا والدین کا آپ وہاں مفت میں پرورش کر رہے ہیں ۔۔۔
آپ کے اسی یتیم خانے سے پاکستان کے ٹاپ ٹیسٹ، سی ایس ایس پاس کرنے والے تین سے چار بچے بھی شامل ہے۔۔ اس کے علاؤہ بہت سارے آفیسرز ، انجینیئرز، ڈاکٹرز ، وکیلز اور دیگر شعبوں میں لوگ پاکستان کے لیے اور اپنے سینٹر ( گھر ) مفت میں کام کر ے ہیں۔۔
آپ کے یہ دل دہلانے والے جملے پارکوں کے باہر ، جنگلوں میں، ہسپتال کے باہر ، چوراہوں پر ، یونیورسٹیز کے باہر، بڑے بڑے ہوٹلوں کے باہر اور شہر کے ہر چوراہوں کے باہر ، بچوں کے جھولوں پر لکھے ہوتے ہیں۔۔۔۔ کہ

"" تم اپنی گناہوں کو جنگلوں ، گٹروں ، بیابانوں اور کچرے کے ڈھیروں میں نہ پھینک دیں۔۔ بلکہ اسے اس جھولے میں ڈھال کر چلے جائے۔۔ ہم اس کی پرورش کرینگے""۔۔۔
بلآخر 8 جولائی، 2016 کو یہ ہستی پورے انسانیت کو یتیم کر اپنے حقیقی مالک سے جا ملتا ہے ۔۔
اور آپ کے خدمتوں کے وجہ سے
حکومت پاکستان آپ کو پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ "" نشان امتیاز " سے نوازتا ہے۔۔
اس کے علاؤہ۔۔ 2009 میں آپ کو یونیسکو کی طرف سے " خدمتِ انسانیت ایوارڈ" بھی مل جاتا ہے ۔۔
اور 1992 میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایدھی ایمبولینس کو دنیا کی سب سے بڑی اور تیز رفتار ایمبولینس سروس کے طور پر شامل کیا جاتا ہے۔۔۔

اور وہ ہیرو تھا ڈاکٹر عبد السّتار عیدی۔۔۔۔۔

"" تو جا چکا ہے پھر بھی ہمارے محفلوں میں ہے""

*تحریر نگار: طہٰ علی تابشٓ بلتستانی-*

25/06/2024

❤️❤️❤️Hazrat Ali RA ka Farman Mubarak❤️❤️❤️





17/06/2024

┈•✿❀☆°•°𝑬𝒊𝒅-𝑼𝒍-𝑨𝒛𝒉𝒂 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒂𝒌°•°☆❀✿•┈

┈•✿❀☆°•°🌙❍🌙°•°☆❀✿•┈

🦋 °•|[عیدالاضحیٰ مبارک] |•°🦋

𝑴𝑨𝒀 𝑨𝑳𝑳𝑨𝑯 𝑩𝑳𝑬𝑺𝑺 𝑼𝑯 𝑾𝑰𝑻𝑯
"𝑨 𝑩𝑬𝑨𝑼𝑻𝑰𝑭𝑼𝑳 𝑭𝑬𝑨𝑺𝑻 𝑶𝑭 𝑺𝑨𝑪𝑹𝑰𝑭𝑰𝑪𝑬"
𝑶𝑵 𝑻𝑯𝑰𝑺 𝑨𝑼𝑺𝑷𝑰𝑪𝑰𝑶𝑼𝑺 𝑫𝑨𝒀 𝑶𝑭
𝑬𝑰𝑫-𝑼𝑳-𝑨𝑫𝑯𝑨!🥰🤍♥️🦋🔐✨

☆•a||•___𝑯𝑨𝑷𝑷𝒀 𝑩𝑨𝑲𝑹𝑨 𝑬𝑰𝑫___•||•☆🎀

‎️┈•✿❀☆°•°🌙❍🌙°•°☆❀✿•┈

💞 EID UL AZHA Mubarik ♥️

16/06/2024

سید المرسلین۔خاتم النبیین۔رحمتہ اللعالمین۔سروردوعلم۔سرورکاءنات۔حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔کااخری خطبہ مبارک ۔

14/06/2024

الحمدللہ رب العالمین 💯

12/06/2024

12/06/2024
08/06/2024

`‏ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ شاعروں ﮐﺎ ﺩﯾﻮﺍﻥ ﭘﮍﮪ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﻮ🌱`

`ﭘﮭﺮ ﺍِﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺭﺏ ﮐﺎ ﻗﺮﺍﻥ ﭘﮍﮪ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﻮ🌱`

`آنکھیں ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮞ ﮔﯽ ﺭﻭﺷﻦ، ﺩﻝ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﮯ ﮔﺎ ﮔﻠﺸﻦ♦️`

`ﺗﻢ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺭﺕ ﺭﺣﻤٰﻦ ﭘﮍﮪ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﻮ🌙

Want your school to be the top-listed School/college in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Bahawalpur