Jamia Umar Bin Abdul Aziz Trust

Jamia Umar Bin Abdul Aziz Trust Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Umar Bin Abdul Aziz Trust, Education & Learning, Uch Sharif Road Ahmed Pur East, Bahawalpur.

جامعہ عمر بن عبدالعزیز ٹرسٹ للبنات احمد پور شرقیہ کے زیرِ اہتمام 27 طالبات کے فارغ التحصیل ہونے کی پُرمسرت موقع پر عظیم ...
29/04/2026

جامعہ عمر بن عبدالعزیز ٹرسٹ للبنات احمد پور شرقیہ کے زیرِ اہتمام 27 طالبات کے فارغ التحصیل ہونے کی پُرمسرت موقع پر عظیم الشان فقید المثال خواتین کانفرنس کا انعقاد۔

خصوصی آمد:محترمہ عفت سعید صاحب
سیکرٹری جنرل مسلم ویمن لیگ پاکستان

🗓️ 03 مئی 2026، بروز اتوار
🕘 صبح 9:00 بجے

تمام خواتین سے شرکت کی بھرپور اپیل۔

31/01/2026
08/12/2025

جامعہ عمر بن عبدالعزیز احمد پور شرقیہ میں سیرت النبی کانفرنس و تقریب صحیح البخاری کی مختصر جھلکیاں

06/12/2025

سیرت النبی کانفرنس احمد پور شرقیہ میں قائد محترم پروفیسر سیف اللہ خالد صاحب کے استقبال میں عوام کا جوش و جذبہ

06/12/2025

سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس و تقریب صحیح البخاری میں عوام کا جم غفیر

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تئیس سالہ نبوت والی زندگی کا خلاصہ یہ ہے آپ کے تربیت یافتہ میں ایک بھی شخص ہمت ہارنے والا...
06/12/2025

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تئیس سالہ نبوت والی زندگی کا خلاصہ یہ ہے آپ کے تربیت یافتہ میں ایک بھی شخص ہمت ہارنے والا، میدان چھوڑنے والا نہیں تھا بلکہ ایک ایک مؤمن کئی کافروں پر بھاری ہوتا تھا۔

پروفیسر سیف اللہ خالد سیکرٹری جنرل مرکزی مسلم لیگ پاکستان کا سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس و تقریب صحیح البخاری سے خطاب۔

*میڈیا سیل جامعہ عمر بن عبد العزیز احمدپور شرقیہ*


ہم وہ ہیں جن کا عقیدہ عمل نماز مدینہ سے ملتا ہے اور ہم نے احادیث کی روشنی میں براہ راست دین حاصل کیا جو کہ بغیر کمی بیشی...
06/12/2025

ہم وہ ہیں جن کا عقیدہ عمل نماز مدینہ سے ملتا ہے اور ہم نے احادیث کی روشنی میں براہ راست دین حاصل کیا جو کہ بغیر کمی بیشی کے کامل اکمل ہے
قاری خالد مجاہد حفظہ اللہ کا سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس و تقریب صحیح البخاری سے خطاب۔

*میڈیا سیل جامعہ عمر بن عبد العزیز احمدپور شرقیہ*


سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس و تقریب صحیح البخاری سے قاری خالد مجاہد حفظہ اللہ آف پتوکی گفتگو کر رہے ہیں۔  *میڈ...
06/12/2025

سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس و تقریب صحیح البخاری سے قاری خالد مجاہد حفظہ اللہ آف پتوکی گفتگو کر رہے ہیں۔

*میڈیا سیل جامعہ عمر بن عبد العزیز احمدپور شرقیہ*


یہ مراکز و مساجد تربیت گاہیں ہیں یہی سے اہل علم کی جماعت تیار ہوتی ہے جو نہ صرف دین کا کام کرتے ہیں بلکہ ایک معاشرے کے م...
06/12/2025

یہ مراکز و مساجد تربیت گاہیں ہیں یہی سے اہل علم کی جماعت تیار ہوتی ہے جو نہ صرف دین کا کام کرتے ہیں بلکہ ایک معاشرے کے مفید فرد ثابت ہوتے ہیں ہرقسم کے فلاحی کاموں میں یہ مدرسے کے نوجوان خدمت کرتے نظر آتے ہیں

سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس و تقریب صحیح البخاری سے رانا سیف اللہ سیکرٹری جنرل مرکزی مسلم لیگ بہاولپور کا خطاب

*میڈیا سیل جامعہ عمر بن عبد العزیز احمدپور شرقیہ*


نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی دعوت و جہاد میں گزاری جس کو عملی طور پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے ...
06/12/2025

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی زندگی دعوت و جہاد میں گزاری جس کو عملی طور پر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے دنیا تک پہنچادیا۔
عمران لیاقت بھٹی صدر مرکزی مسلم لیگ جنوبی پنجاب کا سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس و تقریب صحیح البخاری سے خطاب۔

*میڈیا سیل جامعہ عمر بن عبد العزیز احمدپور شرقیہ*

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وحی الٰہی کی روشنی میں مخلوق کو خالق کی عبادت پر لگایا ۔ اور معاشرے کی تمام رکاوٹیں عبور ...
06/12/2025

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وحی الٰہی کی روشنی میں مخلوق کو خالق کی عبادت پر لگایا ۔ اور معاشرے کی تمام رکاوٹیں عبور کر کے انسانیت کو ہدایت کی روشنی کی طرف راہ نمائی فرمائی۔
عمران لیاقت بھٹی صدر مرکزی مسلم لیگ جنوبی پنجاب کا سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس و تقریب صحیح البخاری سے خطاب۔

*میڈیا سیل جامعہ عمر بن عبد العزیز احمدپور شرقیہ*


Address

Uch Sharif Road Ahmed Pur East
Bahawalpur
63350

Telephone

03045008246

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Umar Bin Abdul Aziz Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share