23/03/2026
انا للہ و انا الیہ راجعون
گاؤں 355/wb عرف ایک چک، دنیاپور ضلع لودھراں کا سپوت محمد فیصل ولد محمد صدیق دیار غیر میں UN امن مشن پر شہادت کے عہدے پر فائز..
ساؤتھ افریقہ کانگو میں باغیوں (M23) کے خلاف آپریشن میں لڑتے ہوئے محمد فیصل شہید